Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2002

¾اكستان Ù

28 - 63
	ان احادیث و آیات سے معلوم ہوا کہ مال ودولت جس طرح انسان کی راحت و آرام کا باعث ہے اسی طرح جب انسان کی حرص وطمع بڑھ جائے اور دوسروں کے حقوق پاما ل ہونے لگیں اور انسان کی نگاہ میں دنیا اور دنیا کی ٹیپ ٹاپ ہی سب کچھ ہوجائے تو یہی مال اس کے لیے لعنت اور عذاب بن جاتا ہے ۔آنحضور اکرم  ۖ نے ایک حدیث میں فرمایا ہے :
 جب تم دیکھو کہ اللہ کسی کو دنیا دے رہا ہے اور وہ انسان معاصی میں پڑا ہوا ہے تو سمجھ لو کہ یہ اللہ کی طرف سے ڈھیل دی گئی ہے ۔ 
ایک دوسری حدیث میں فرمایا گیا  :
 چھ چیزیں انسان کے عمل کو ضائع کر دیتی ہیں : (١) مخلوق کے عیوب میںلگنا (٢)دل میںقساوت کا ہونا (٣) دنیا کی محبت میں پڑنا(٤)حیا کاکم ہونا(٥)بڑی اُمّید یں رکھنا  (٦)ظلم سے باز رہنا ۔  					(جامع الصغیر ص١٩ ج٢)
	ایک حدیث سے معلوم ہوتاہے کہ دنیا کی حرص و ہوس انسان سے جواں مردی کے اوصاف ختم کر دیتی ہے اور اس کو بزدل بنادیتی ہے ،لوگوں کے دل سے اس کی ہیبت ختم ہو جاتی ہے او ر ایک دوسری حدیث کے الفاظ یہ ہیں  :
	اذا عظمت امتی الدنیا نزعت عنھا ھیبة الاسلام
	 جب میری اُمّت دُنیا کوبڑی چیز سمجھنے لگے گی تو اس سے اسلام کی ہیبت چھین لی جائیگی۔
	آج مسلمانوںکی حالت پر غور کرو اور دیکھو کس طرح یہ حدیث اُن پر حرف بحرف صادق آ رہی ہے ۔دُنیا کمانے کی فکر ،مال و متاع اور عیش و تنعم کی خواہش نے ان کو آخرت سے غافل کر دیا ہے ،دنیا کو اس نے سب کچھ سمجھ رکھا ہے اور اس دنیا کے سامنے اسے آخرت کی زندگی کی کوئی فکر نہیں ہے ،دُنیا کی چمک دمک نے اس کی نگاہ کو خیرہ کر دیاہے اور آج مسلمان اسلامی اخلاق وکردار کو پامال کرتے ہوئے ہرطرح دنیا کما رہاہے، جائز وناجائز اور حلال وحرام کی اسے قطعاً پروا نہیںہے۔لیکن کیامال ودولت کی کثرت کے باوجود بھی انہیں عزت وآبرو کا وہ مقام حاصل ہو سکا جو ایک باغیرت قوم کے لیے باعثِ افتخار ہوا کرتا ہے۔
	اسلامی مملکتوں کو دیکھو ان کی زمین سے دولت کا چشمہ ابل رہا ہے عیش و تنعم کے ساے اسباب مہیا ہیں اور ان کا معیار زندگی بلند سے بلند تر ہو گیا ہے لیکن کیا اس زندگی سے ان کی وہ ہیبت وشان بھی باقی ہے جس سے قیصروکسرٰی کے

صفحہ نمبر 28 کی عبارت
محلات لرزتے تھے ۔کیا آج بھی وہی مسلمان ہیں جن کے نام سے قصر باطل میں زلزلہ پیدا ہوتا تھا، آج تو دولت کی اس ریل پیل کے باوجود آبرو کی زندگی سے بھی اُمّت مسلمہ محروم ہے اور اس کی عظمت ِگزشتہ کا ہلکا سا نشان بھی باقی نظر نہیں آتا۔
	دنیا کمانے کا جذبہ جب انسان میں حد سے فزوں ہو جاتا ہے تو اس کا دل ہروقت دنیا کے افکار سے ہی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
67 اس شمارے میں 3 1
68 حرف آغاز 4 1
69 درس حديث 6 1
70 ہمار ا ایمان ہے کہ کسی نبی نے فریضہ ٔ رسالت میں کوتاہی نہیں کی 6 69
71 گھل مل کر زندگی گزارے : 7 69
72 ہر نبی پر ہمارا ایمان ہے : 8 69
73 شہید سے بھی سوا ل ہوگا : 9 69
74 عیوب کی پردہ پوشی : 9 69
75 سوائے انبیا ء کے عیبوں سے کوئی پاک نہیں ہے : 9 69
76 صحابہ کی زبردست توبہ : 9 69
77 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا عمل : 10 69
78 صدقہ ٔ فِطر 12 1
79 .معنٰی فطر : 12 78
80 صدقہ ٔ فطر : 12 78
81 عیدُالفِطر : 12 78
82 کس پر واجب ہوتا ہے؟ : 13 78
83 زکٰوة اور صدقۂ فِطر کے نصاب اور وجوب میں فرق : 13 78
84 صدقۂ فِطر کس کس کی طرف سے دینا ہوتا ہے : 13 78
85 صدقۂ فِطرکس وقت واجب ہوتا ہے ؟ (وقتِ وجوب) : 13 78
86 صدقۂ فِطرکب تک واجب رہتا ہے، ادائیگی کا بہتر وقت : 14 78
87 رمضان میں صدقۂ فِطر : 14 78
88 صدقۂ فِطر کن کن کو دینا چاہیے کن کو نہیں : 14 78
89 شرعی پردہ اور خواتین 15 1
90 (١)پہلی شرط : 18 89
91 (٢) دوسری شرط : 18 89
92 (٣) تیسری شرط : 18 89
93 (٤)چوتھی شرط : 19 89
94 (٥)پانچویں شرط : 19 89
95 (٦) چھٹی شرط : 19 89
96 (٧) ساتویں شرط : 19 89
97 (٨)آٹھویں شرط : 20 89
98 الجامعة المفتوحہ للمسلمات زیر پرستی جامعہ مدنیہ جدید 23 1
99 دُنیا کی حرص و طمع 24 1
100 لاکھوں سلام 32 1
101 فہمِ حدیث 33 1
102 قیامت کی قریبی علامات : 33 101
103 بعض علامتوں کی تفصیل : 34 101
104 (١) امام مہدی علیہ السلام : 34 101
105 پولیس مقابلوں کاشرعی نقطہ نظر سے جائزہ اور تجاویز 37 1
106 اسلام میں انسانی جان کی اہمیت و احترام : 37 105
107 اُخروی سزا : 38 105
108 بنی کریم ۖ کا اپنے صحابہ سے خون کے تحفظ کا عہد لینا : 39 105
109 اقوام متحدہ کے چارٹرمیں انسانی جان کا تحفظ : 40 105
110 انسانوں جانوں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے : 40 105
111 بر صغیر میں انسانی جانوں کا عدم تحفظ : 41 105
112 عوام کے ساتھ پولیس کا سلوک : 41 105
113 پولیس کے نئے نظام میں ظلم کی دو مثالیں : 41 105
114 پاکستان کا ناقص عدالتی نظام اور قانون : 42 105
115 کافر حکومت کو بقاہے ظالم کو نہیں : 42 105
116 سرکاری اہل کاروں کو ظلم میں آلہ کارنہیں بننا چاہیے : 43 105
117 پولیس مقابلوں کی ر وک تھام : 43 105
118 صفائی کا موقع دئیے بغیر ملزموں کے سروں کی قیمت مقرر کرنا اقدام قتل ہے : 44 105
119 انصاف نہ ملنے کے نتائج : 45 105
120 ظلم کی تعریف اور انجام : 46 105
121 لاقانونیت کا حل سیرت طیّبہ میں ہے : 46 105
122 مذہبی و سیاسی آزادی فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے : 47 105
123 دینی مسائل٭نجاستوں کا بیان 49 1
124 پاکی ناپاکی کے بعض مسائل : 49 123
125 ناپاک چیز کا بطور دوا استعمال : 50 123
126 استنجا کا بیان : 50 123
127 پیشاب ، پاخانہ کے وقت جن اُمور سے بچنا چاہیے : 52 123
128 جن چیزوں سے استنجا کرنا درست نہیں : 52 123
129 جن چیزوں سے استنجا کرنا درست ہے : 52 123
130 وفیات 54 1
131 موت العالِم موت العالَم 54 130
132 تحریکِ احمدیت 55 1
133 قادیانیت کیا ہے؟ 57 1
134 عالمی خبریں 58 1
135 امریکہ کو روٹی کے ایک ٹکڑے اور پانی کی 58 134
136 امریکہ نئی قسم کے خطرناک جراثیمی ہتھیاروں کی تیاری 58 134
137 دُنیا بھی برباد اور آخرت بھی 59 134
138 قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے کو قبر بھی نہ مل سکی 59 134
139 قبر کی گہر ا ئی سے پرندے اُڑے ، 60 134
140 تقريظ وتنقيد 61 1
Flag Counter