Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2002

¾اكستان Ù

27 - 63
 اور آخرت فراموشی کی وجہ سے ادراک نہیں ہو پاتا۔ یہ عذاب کی وہ رسی ہے جس میںہر آنے والے دن وہ کستے چلے جارہے ہیں۔قرآن میں آنحضور  ۖ  کو مخاطب بنا کر فرمایا گیا  :
لا تمدن عینیک الی مامتعنا بہ ازواجا منھم زھرة الحیٰوة الدنیا لنفتنھم فیہ ورزق ربک خیر وا بقیٰ 
 آپ اس چیز کی طرف نگاہ نہ کریں جو ہم نے ان کا فروں میں سے کچھ کو اس دنیا میں فائدہ اُٹھانے کے لیے دے رکھا ہے یہ محض دنیا کی رونق ہے ہم ان کو آزمانا چاہتے ہیں ۔آپ کے رب کا رزق زیادہ بہتر اور زیادہ پائیدار ہے۔
	بہر حال یہ سمجھ لینا کہ مال ودولت کی کثرت اور آرام و راحت کی زندگی معصیت او ر حقوق ناشناسی کے باوصف بھی جو حاصل ہے یہ خدا کا فضل ہے ،یہ نفس کافریب او ر شیطان کا دھوکہ ہے ۔آخرت کو نظرانداز کرکے اور خداسے غافل ہوکر زندگی گزارنے والا شخص بہر حال اللہ کے عذاب سے بچ نہیںسکتا ۔دیریا سویر اس کو اپنی اس غفلت اور آخرت فراموشی کا مزہ چکھنا ہے بلکہ بسا اوقات ا س کی یہ دولت خود اس کے لیے عذاب بن جاتی ہے او روہ اس دُنیا ہی میں اس عذاب کامزہ چکھ لیتا ہے اور یہ ضروری نہیں ہے کہ یہ عذاب آسمانی عذاب کی طرح کوئی عذاب ہو بلکہ یہ بھی اللہ کا زبردست عذاب ہے کہ انسان سے خیرو شر کی تمیز اُٹھ جائے ،اس کی سرکشی اور اللہ سے بغاوت بڑھتی جائے ،گمراہی و شقاوت کی تہ دبیز سے دبیز تر ہوتی جائے ،حرص وطمع کی وجہ سے وہ لوگوں میں بدنام اور حقیر ہو،اس کی اولاد نافرمان ہو، ذہن کا سکون اورقلب کا اطمینان غائب رہے ۔یہ ساری شکلیں عذاب ہی کی ہیںاور شاید ہی کوئی بندہ ٔ دنیا ایسا ہوگا جس کے ساتھ عذاب کی ان شکلوں میںسے کوئی شکل نہ پائی جاتی ہو۔
	نیز جب مال وزرکی کثرت ہوتی ہے اور انسان شرعی و اخلاقی قیود سے آزاد رہتا ہے تو عموماً اخلاقی امراض پیدا ہوتے ہیں جس سے پوری سوسائٹی گندی ہوتی ہے۔ چوری ،زنا،قتل و غارت گری ،بغض وعداوت ،حسد وطمع وغیرہ سینکڑوں بیماریاں ہر روز جنم لیتی ہیں۔
 آنحضور  ۖ  نے ا یک حدیث میںفرمایا کہ  :
''جب اللہ تعالیٰ کسی قوم پر درہم و دینا ر اور سونے چاندی کے دروازے کھول دیتے ہیں تو اس قوم میں قتل وخون ریزی اور رشتہ داروں سے قطع تعلق پید اہوجاتاہے''۔(جامع بیان العلم ص١١ج ٢)


صفحہ نمبر 27 کی عبارت
یک دوسری حدیث میں فرمایا گیا  :
دنیا سے بے رغبتی قلب کو آرام پہنچاتی ہے اور دُنیا کی خواہش رنج و غم کو زیادہ کرتی ہے۔
					         (ا لجامع الصغیر ص٨ج٢)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
67 اس شمارے میں 3 1
68 حرف آغاز 4 1
69 درس حديث 6 1
70 ہمار ا ایمان ہے کہ کسی نبی نے فریضہ ٔ رسالت میں کوتاہی نہیں کی 6 69
71 گھل مل کر زندگی گزارے : 7 69
72 ہر نبی پر ہمارا ایمان ہے : 8 69
73 شہید سے بھی سوا ل ہوگا : 9 69
74 عیوب کی پردہ پوشی : 9 69
75 سوائے انبیا ء کے عیبوں سے کوئی پاک نہیں ہے : 9 69
76 صحابہ کی زبردست توبہ : 9 69
77 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا عمل : 10 69
78 صدقہ ٔ فِطر 12 1
79 .معنٰی فطر : 12 78
80 صدقہ ٔ فطر : 12 78
81 عیدُالفِطر : 12 78
82 کس پر واجب ہوتا ہے؟ : 13 78
83 زکٰوة اور صدقۂ فِطر کے نصاب اور وجوب میں فرق : 13 78
84 صدقۂ فِطر کس کس کی طرف سے دینا ہوتا ہے : 13 78
85 صدقۂ فِطرکس وقت واجب ہوتا ہے ؟ (وقتِ وجوب) : 13 78
86 صدقۂ فِطرکب تک واجب رہتا ہے، ادائیگی کا بہتر وقت : 14 78
87 رمضان میں صدقۂ فِطر : 14 78
88 صدقۂ فِطر کن کن کو دینا چاہیے کن کو نہیں : 14 78
89 شرعی پردہ اور خواتین 15 1
90 (١)پہلی شرط : 18 89
91 (٢) دوسری شرط : 18 89
92 (٣) تیسری شرط : 18 89
93 (٤)چوتھی شرط : 19 89
94 (٥)پانچویں شرط : 19 89
95 (٦) چھٹی شرط : 19 89
96 (٧) ساتویں شرط : 19 89
97 (٨)آٹھویں شرط : 20 89
98 الجامعة المفتوحہ للمسلمات زیر پرستی جامعہ مدنیہ جدید 23 1
99 دُنیا کی حرص و طمع 24 1
100 لاکھوں سلام 32 1
101 فہمِ حدیث 33 1
102 قیامت کی قریبی علامات : 33 101
103 بعض علامتوں کی تفصیل : 34 101
104 (١) امام مہدی علیہ السلام : 34 101
105 پولیس مقابلوں کاشرعی نقطہ نظر سے جائزہ اور تجاویز 37 1
106 اسلام میں انسانی جان کی اہمیت و احترام : 37 105
107 اُخروی سزا : 38 105
108 بنی کریم ۖ کا اپنے صحابہ سے خون کے تحفظ کا عہد لینا : 39 105
109 اقوام متحدہ کے چارٹرمیں انسانی جان کا تحفظ : 40 105
110 انسانوں جانوں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے : 40 105
111 بر صغیر میں انسانی جانوں کا عدم تحفظ : 41 105
112 عوام کے ساتھ پولیس کا سلوک : 41 105
113 پولیس کے نئے نظام میں ظلم کی دو مثالیں : 41 105
114 پاکستان کا ناقص عدالتی نظام اور قانون : 42 105
115 کافر حکومت کو بقاہے ظالم کو نہیں : 42 105
116 سرکاری اہل کاروں کو ظلم میں آلہ کارنہیں بننا چاہیے : 43 105
117 پولیس مقابلوں کی ر وک تھام : 43 105
118 صفائی کا موقع دئیے بغیر ملزموں کے سروں کی قیمت مقرر کرنا اقدام قتل ہے : 44 105
119 انصاف نہ ملنے کے نتائج : 45 105
120 ظلم کی تعریف اور انجام : 46 105
121 لاقانونیت کا حل سیرت طیّبہ میں ہے : 46 105
122 مذہبی و سیاسی آزادی فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے : 47 105
123 دینی مسائل٭نجاستوں کا بیان 49 1
124 پاکی ناپاکی کے بعض مسائل : 49 123
125 ناپاک چیز کا بطور دوا استعمال : 50 123
126 استنجا کا بیان : 50 123
127 پیشاب ، پاخانہ کے وقت جن اُمور سے بچنا چاہیے : 52 123
128 جن چیزوں سے استنجا کرنا درست نہیں : 52 123
129 جن چیزوں سے استنجا کرنا درست ہے : 52 123
130 وفیات 54 1
131 موت العالِم موت العالَم 54 130
132 تحریکِ احمدیت 55 1
133 قادیانیت کیا ہے؟ 57 1
134 عالمی خبریں 58 1
135 امریکہ کو روٹی کے ایک ٹکڑے اور پانی کی 58 134
136 امریکہ نئی قسم کے خطرناک جراثیمی ہتھیاروں کی تیاری 58 134
137 دُنیا بھی برباد اور آخرت بھی 59 134
138 قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے کو قبر بھی نہ مل سکی 59 134
139 قبر کی گہر ا ئی سے پرندے اُڑے ، 60 134
140 تقريظ وتنقيد 61 1
Flag Counter