ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2002 |
اكستان |
|
الجامعة المفتوحہ للمسلمات زیر پرستی جامعہ مدنیہ جدید کی جانب سے خوشخبری جامعہ ہذا اور وفاق المدارس العربیہ کے تحت مندرجہ ذیل کو رسز کروائے جاتے ہیں ۔ ٭ تین سالہ کورس قاریات و فاضلات دراسة اسلامیہ ٭ چار سالہ کورس وفاق المدارس العربیہ (ملتان پاکستان ) ٭ سال اول ثانویہ عامہ (مسا وی میٹرک) ٭ سال ثانی ثانویہ خاصہ (مساوی میٹرک) ٭ سال ثالث شہادة العالمیہ (مساوی بی اے ) ٭ سال رابع شہادة العالمیہ (مساوی ایم اے) ٭ شہادة العالمیہ کے بعد ایک سالہ کورس تخصص فی الفقہ والتفسیر جس میں تقابل ادیان ، عربی ٹیچر ٹریننگ کورس ،کمپیوٹر ، امورخانہ داری ،عربی انگریزی بول چال کی تعلیم دی جاتی ہے۔ ٭ پرائمری پاس طالبات کو حفظ قرآن اور میٹرک تک کی تعلیم دی جاتی ہے ۔ ٭ المسلمات کمپیوٹر سنٹر : جامعہ کی طالبات کے علاوہ سکول وکالج کی طالبات او رخواتین کو ہر طرح کے کمپیوٹر کورسز کروائے جاتے ہیں۔ (١) شاخ اقراء المسلمات فائونڈیشن سکول سسٹم 235 بد ربلاک علامہ ٹائون مین ملتان روڈ لاہور کے زیر انتظام 3 سے 5 سال تک کے لیے لڑکے اور لڑکیوں کو حفظ قرآن اور پرائمری تک کی تعلیم دی جاتی ہے۔ (٢)شاخ الجامعة المفتوحہ للمسلمات PCSIRکالونی B/22 بلاک کینال روڈ نزدٹیک سوسائٹی میں حفظ وناظرہ قرآن پاک اور قرآن وحدیث پڑھاتے جاتے ہیں ۔ تمام شعبوں کے لیے ہوسٹل کی سہولت موجود ہے اللہ کے بندے اللہ کے کام میں اپنے جان ومال ،زکٰوة ،صدقات سے بھر پور حصہ لیں ۔ الجامعة المفتوحہ للمسلمات (رجسٹرڈ) ابراہیم سڑیٹ ،اعوان ٹائون (پہلا گیٹ )ملتان روڈ لاہور ۔ صفحہ نمبر 23 کی عبارت فون : 7830727-7832326 Jamiamftoha@brain.net.pk