گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں |
|
m إِنَّ الْحَسَنَاتِ یُذْہِبْنَ السَّیِّئَاتِ۔ (ہود: ۱۱۴) ترجمہ: درحقیقت نیکیاں برائیوں کو مٹادیتی ہیں ۔ m أَنَّ الإِسْلامَ یَہْدِمُ مَا کَانَ قَبْلَہٗ وَأَنَّ الْہِجْرَۃَ تَہْدِمُ مَا کَانَ قَبْلَہَا وَأَنَّ الْحَجَّ یَہْدِمُ مَا کَانَ قَبْلَہٗ۔ (صحیح مسلم) اسلام قبول اسلام سے پہلے کے گناہوں کو مٹادیتا ہے، ہجرت سابقہ گناہوں کو ختم کردیتی ہے اور حج پچھلے گناہوں کو زائل کردیتا ہے۔ m