Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

77 - 105
عذاب کیوں نہیں ٹوٹ پڑتا ۔اے نبی  ﷺ انہیں خبردار کر دیجئے کہ اللہ کا عذاب ان پر اتر کر رہے گا وہ بہکے ہوئے ہیں ہم چاہیں تو پچھلی معتوب امتوں کی طرح زمین دوز کر دیں اور ان پر پتھر کی بارش برسائیں ایمان والوں کیلئے اسمیں اللہ کی نشانیاں ہیں ۔
	گذشتہ انبیاء کے واقعات کا ذکر اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ،ارشاد ہواہم نے داود ؑکیلئے لوہے کو نرم بنا دیا تھا کہ وہ اپنے لئے سامان تیار کریں پہاڑ اور پرند ان کے تابع کر دیئے تھے ،اسی طرح سلیمان ؑ کیلئے تانبے کا چشمہ بہا دیا اور ہوا اور تخت کو انکے تابع کردیا تھا ، اہل سبا پر ان کی ناشکری اور کفران نعمت کی بارش میں عذاب نازل کیا اور انھیں سیلاب سے ہلاک کر دیا تھا ،اس کے بعد سورۂ فاطر شروع ہو تی ،فرمایا کہ اللہ نے بغیر کسی نموبے کے آسمان وزمین کو پیدا کیا ہم نے فرشتوں کو اپنا پیغام رساں مقرر کیا ہے بعض فرشتوں کے بازو ہیں بعض کے تین اور بعض کے چار ہم جس پر اپنی رحمت کے دروازے کھولدیں انہیں کو ئی بند نہیں کر سکتا اور جس پر بند کردیتے ہیں انہیں کوئی کھول نہیں سکتا ۔ ’’ مَایَفْتَحِ اللّٰہُ لِلنَّاسِ مِنْ رَّحْمَۃٍ فَلا مُمْسِکَ لَھَا ‘‘۔
	آگے فرمایا کہ لوگو! تم شیطان کے مکر وفریب سے بچو وہ تمہارے بد اعمال تم کو خوشنما کر کے دکھاتا ہے تم اسے اپنا دشمن ہی سمجھو ،لوگو! تم اپنے مال میں سے جو کچھ بھی خیرات کرتے ہو اللہ تم کو اس کا پورا پورا اجر دیتا ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ اللہ غنی ہے اور تعریف کے لائق ہے ،ہاں بے شک تم اللہ کے محتاج ہو اللہ کو ہر چیز پر قدرت ہے اگر وہ لوگوں کو ان کی بد اعمالی پر گرفت کرتا تو روئے زمین پر ایک متنفس بھی زندہ باقی نہ رہتا مگر وہ اپنے بندوں کو ایک مقرر وقت تک کیلئے مہلت دیتا ہے ۔
	اس کے بعد سورۂ  یٰسٓ  شروع ہوتی ہے اللہ ارشاد  فرماتے ہیں اے نبی ! ہم نے تمہیں پیغمبر بنا کر بھیجا ہے اور تم پر قرآن اس لئے نازل فرمایا گیا ہے کہ تم لوگوں کو ہدایت پہنچا دو ،ہر چند ان میں اکثر ایسے ہیں جن کی عقل پر پردے پڑے ہوئے ہیں اورانہیں نصیحت کرنا یا نہ کرنا سب برابر ہے ،نصیحت اور ہدایت سے تو وہ فائدہ اٹھاتے ہیں جو بن دیکھے اللہ کو مانتے ہیں اور ایسوں کی پیروی کرتے ہیں جو اپنی خدمات کا صلہ نہیں مانگتے ،قرآن کا فرمان ہے ’’ اِتَّبِعُوْا مَنْ لَا یَسْئَلُکُمْ اَجْرًا وَّھُمْ مُّھْتَدُوْنَ ‘‘۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter