تحفہ تراویح |
سم اللہ |
|
اے لوگو! برائی بھلا ئی سے دفع کرو آخرت کی نعمتیں تمہارے لئے ہے ، اللہ تعالیٰ ہم میں انقلاب مطلوب پیدا فرماوے، ہمارے معاشرہ میں وجود لانے کا ہمیں ذریعہ بنائے ، امور خیریہ کی توفیق نصیب فرمائے ، آخرت نصیب فرمائے ۔آمین۔ اَلصَّوْمُ لِیْ وَاَنَا اَجْزِیْ بِہٖ اَوْ قَالَ اُجْزٰی بِہٖ (الحدیث القدسی) اللہ رب العزت کا ارشاد ہے کہ روزہ میرے لئے ہے اور میں خود اس کا بدلہ دونگا۔ یا فرمایا کہ میں خود اس کا بدلہ ہوں ۔