Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

18 - 105
 یہ ناممکن نہیں ہے ،مساجد میںعموما فضائل وغیرہ سے متعلق کسی نہ کسی نماز کے بعد پورے سال کسی نہ کسی کتاب کے سنانے کا نظام قائم ہے ۔
	اس طرح کی کوئی مختصر کتاب راقم الحروف کے محدود مطالعہ سے نہیں گذری ہے ،مگر اس کی اہمیت اور ضرورت بہر حال مسلم ہے ۔
	جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا کے بیدار مغز ،فعال اور متحرک بانی ومہتمم کو راقم آیۃ من آیات اللہ سمجھتا ہے ،جامعہ کا قیام صحیح اور کما حقہ تلاوت قرآنی کی ایک تحریک ہے ، اس سلسلے میں بانی کے عزیز قریب محترم جناب مولانا عبد الرحیم صاحب زید مجدہ جیسی انتھک شخصیت کی دریافت جامعہ کیلئے بجائے خود ایک اہم چیز ہے ،جناب مہتمم صاحب کو راقم اس در نایا ب کے ہاتھ لگ جانے پر مبارکباد پیش کرتا ہے ۔ جناب مولانا عبد الرحیم صاحب نے اپنی بے انتہاء مصروفیات میں سے بیش قیمت وقت نکال کر اس نہایت اہم اور مفید ترین موضوع پر یہ گرانقدر کام کر ڈالا ۔
 	بڑے ہی مختصر اور جامع انداز پر ساری متعلق باتیں سمیٹ لیں ہر سور ت میں بیان کردہ مضامین اور مسائل کا ایسا عطر اور خلاصہ نکال کر رکھدیا کہ بہت تھوڑے وقت میں سامع کے سامنے تراویح میں سنی گئی تلاوت کا مفہوم اور مطلب واضح ہو کر آجائے ۔
	ایسی گراں بہا کتاب کی اہمیت اور افادیت سے کسے انکار ہو سکتا ہے ،ضرورت ہے کہ جلد از جلد یہ کتا ب اپنے طباعتی مراحل سے گذر کر تمام مساجد کے ائمہ عالم غیر عالم بغیر کسی تخصیص کے ہر مسلمان کے ہاتھوں میں پہونچے ،اور اس سے خوب خوب استفادہ کیا جائے م راقم الحروف مصنف موصوف سے ابتدا ء ہی سے بے حد متاثر رہا ہے اس کتاب کی تیاری پر دل کی گہرائیوں سے دعا گو ہے ، اللہ تعالیٰ اس کتاب کے نفع کو عام اور تام فرمائے ،مصنف کی حیات میں ہمت وعافیت کے ساتھ برکت عطا فرمائے ۔آمین !	
		 (قاری)ابو الحسن اعظمی					              خادم القرأۃ-دارالعلوم دیوبند 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter