Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2017

اكستان

61 - 66
چشم پوشی سے کام لینے لگے ہیں اس لیے ہمارے اکثر بزرگوں کے حالات و خدمات ''اِن جدید مؤرخین'' کی اغراض کی نذر ہوگئے ہیں اس لیے ایسا ''جدید مؤرخ''اور اُس کی ''تاریخ'' عیب ہے، اُن بزرگوں میں جن کی تاریخی حالات و خدمات ''اغراض'' کی نذر ہوئے ایک ہمارے حضرت حکیم الاسلام قدس اللہ سرہ کی بابرکت شخصیت بھی شامل ہے۔ 
ذیل میں تاریخ کا جو اہم واقعہ تحریر میں لایا جا رہا ہے یہ راقم الحروف نے اپنے جد ِ امجد  حضرت الاستاذ مولانا قاری شریف احمد صاحب نور اللہ مرقدہ سے بار ہا سنا جو اب تک سینوں میں محفوظ تھا ، اسے تاریخ کے اوراق میں ضرور جگہ ملنی چاہیے یہ اُس کا حق ہے اور یہ حق اس لیے بھی ہے کہ   ''خطبات حکیم الاسلام'' کی نویں جلد  ١  شائع ہوئی اُس میں حکیم الاسلام کی وہ تقریر بھی شامل ہے جو حکیم الاسلام نے پاکستانی شہریت ترک کرنے کے بعد ہندوستان کو دوبارہ اپنا وطن بنانے پر دارُ العلوم دیوبند میں کی تھی اور اُس مجلسِ وعط میں شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی، حضرت مولانا مفتی سیّد مہدی حسن صاحب، حضرت علامہ محمد ابراہیم بلیاوی علیہم الرحمة جیسے اساتذہ اور اکابر موجود تھے،   شائع ہوئی اِس کے بعد ضروری ہے کہ اِس واقعے کوتاریخ میں مناسب اور قرار ِواقعہ جگہ دی جائے۔ 
حضرت حکیم الاسلام ١٩٥٠ء میں ہندوستان سے پاکستان تشریف لائے تو میمن برادری کے بعض حضرات جوحضرت حکیم الاسلام سے بیعت واِرادت کا بھی تعلق رکھتے تھے، نے حکیم الاسلام کو روکنے کی کوشش کی اوراِس کے لیے انہوں نے حضرت حکیم الاسلام کی ایک تقریر کے دوران ایک تحریر پر 
------------------------------
  ١   یہاں خطباتِ حکیم الاسلام کی نویں جلد سے کتب خانہ مجیدیہ ملتان کی اشاعت والی جلد مراد ہے، مذکورہ کتب خانہ ہی '' خطباتِ حکیم الاسلام   '' کااوّلین اور مخلص ناشر ہے، محترم حافظ بلال احمدصاحب مر حوم ابن حضرت مولانا مفتی عبد اللہ صاحب نے اِسے متعارف کرایا اور ان ہی کے ذریعہ سے اس کے جامع مولانا قاری محمد اِدریس ہو شیار پوری مدظلہ کا عظیم الشان کام کا تعارف ہوا لیکن جامع و مرتب نے زیادتی یہ فرمائی  کہ اِسے دوسرے ناشرین میں تقسیم کرنا شروع کردیا یہ ایک اخلاقی اور علمی زیادتی ہے۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 کثرتِ استغفار قرب کا ذریعہ 7 4
6 بھاگوان اِنسان : 8 4
7 بری موت سے پناہ : 8 4
8 ذات و صفات سے متعلق عقیدہ : 9 4
9 دل کی سیاہی، مثال سے وضاحت : 9 4
10 حیاتِ مسلم 11 1
11 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 11 10
12 سیدھا راستہ : 12 10
13 بہتر فرقے اور اہلِ سنت والجماعت : 13 10
14 بد عت : 14 10
15 تو ضیح و تشریح : 15 10
16 فریضۂ تربیت : 18 10
17 سر پرستوں کے فرائض : 19 10
18 نماز کی تعلیم و تربیت : 21 10
19 ناجائز پوشاک وغیرہ : 21 10
20 اجر ِ عظیم : 21 10
21 وفیات 22 1
22 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 23 1
23 ایک سوالیہ مکتوب بخدمت حضرت شیخ الاسلام اور اُس کا جواب 23 22
24 جواب : ٭ 24 22
25 تبلیغ ِ دین 32 1
26 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 32 25
27 پہلی اصل ....... نماز کا بیان : 32 25
28 وضو کرنے اور کپڑوں کی طہارت میں ایک عجیب حکمت : 33 25
29 نماز پڑھنے سے بہر حال نفع ہے اگر چہ اِس کے اَسرار کو نہ سمجھے : 33 25
30 نماز کی رُوح اور بدن : 34 25
31 بِلا حضورِ قلب والی نماز کی صحت پر علماء کافتوی اور شبہ کا جواب : 35 25
32 نماز کی رُوح اور اعضاء : 35 25
33 نماز میں قلب اور زبان کی موافقت : 36 25
34 حضور ِ قلب حاصل کرنے کی تد بیر : 36 25
35 فضائلِ بسم اللہ 37 1
36 بسم اللہ کی لفظی تحقیق : 37 35
37 تحقیق لفظ'' اللّٰہ'' : 38 35
38 تحقیق اَلرَّ حْمٰنِ الرَّ حِیْمِ : 38 35
39 بسم اللہ کے متعلق مذاہب کی تحقیق : 40 35
40 بسم اللہ کے متعلق ایک فقہی بحث : 41 35
41 بسم اللہ کے ''ب'' کو مکسور (زیر والا) کیوںلایا گیا ؟ 43 35
42 بسم اللہ کو '' ب ''سے شروع کرنے میں نکتہ : 43 35
43 بسم اللہ الر حمن الر حیم کے متعلق علمی تحقیق : 44 35
44 نکتہ نمبر ١ : 44 35
45 نکتہ نمبر٢ : 45 35
46 نکتہ نمبر٣ : 45 35
47 نکتہ نمبر٥ : 46 35
48 نکتہ نمبر ٦ : 46 35
49 نکتہ نمبر ٧ : 46 35
50 نکتہ نمبر ٨ : 47 35
51 نکتہ نمبر٩ : 48 35
52 خلاصہ : 48 35
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 49 1
54 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 49 53
55 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 50 1
56 پیدائش : 51 55
57 ر سمِ بسم اللہ : 51 55
58 مکتب طیب کی مبارک تقریب 51 55
59 حفظ و تجوید ِقرآن : 51 55
60 اعلیٰ تعلیم : 52 55
61 اساتذہ کرام : 52 55
62 اجازتِ حدیث : 53 55
63 بیعت واِرادت کاتعلق : 53 55
64 دارُ العلوم دیوبند کے منصب ِاہتمام پر : 56 55
65 تقریر کے بادشاہ اور فاتح بمبئی کا خطاب : 57 55
66 لاہور کی تقریر کا واقعہ : 59 55
67 پاکستانی شہریت اور پھر واپسی : 60 55
68 اخبار الجامعہ 64 1
69 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter