Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2017

اكستان

57 - 66
حضرت حکیم الاسلام فرمایا کرتے تھے کہ میںانکار کرتاجاتا تھا اور یہ اِصرار کرتے جاتے تھے،     حضرت مدنی  نے فرمایا کہ ہم تم کو زبر دستی لے کر جائیں گے۔ حضرت حکیم الاسلام فرماتے تھے کہ    ''میرا عجیب حال تھا اور سخت ذہنی کشمکش تھی میں اہتمام چاہتا نہیں تھا اور یہ حضرات مانتے نہیں تھے ، بالآخر اکابر اساتذہ کا یہ وفد حضرت حکیم الاسلام   کو اپنے ساتھ لانے میں کامیاب ہو گیا۔ '' 
 اس کے بعد حضرت حکیم الاسلام نے اہتمام کی ذمہ داریاں خوب نبھائیں، آپ کو اپنے دورِ اہتمام میں کئی قسم کی دُشواریاں پیش آئیں، جب تک حضرت شیخ الاسلام حیات رہے حضرت حکیم الاسلام اُن سے اپنی پریشانیاں بیان فرماتے تھے اور یہ دو نوں اکابر بزرگ اُس کا حل نکال لیا کرتے تھے۔  ١ 
حضرت حکیم الاسلام نے پھر بڑے انتظام کے ساتھ اہتمام کی ذمہ داریاں نبھائیں اور اپنے وصال سے ایک سال پہلے تک اِس عہدے پر قائم رہے، آپ کے زمانۂ اہتمام میں دارُالعلوم نے خوب سے خوب تر ترقی کی ،فالحمد للہ۔ 
 تقریر کے بادشاہ اور فاتح بمبئی کا خطاب  : 
حضرت حکیم الاسلام رحمة اللہ علیہ کو اللہ رب العزت نے تقریر کا ایک خاص ذوق عطا فرمایا تھا آپ پُر جوش خطیب نہ تھے بلکہ با ہوش خطیب تھے یا یہ کہہ لیجیے کہ اِس زمانے میں ایک خطیب کو جن صفات کاحامل سمجھا جاتاہے کہ وہ پُر جوش ہو، لو گوں کی پگڑیاں اُچھالے، اُس کی بات کوسن کر سامعین 
------------------------------
  ١   ان بزرگوں نے دارُ العلوم میں پیچیدہ مسائل کس طرح حل کیے ہیں  ؟  حضرت حکیم الاسلام کے لیے انگریز کے اِشاروں پر اہتمام کی ذمہ داریوں میں کس طرح رخنہ اندازی کی گئی  ؟  حضرت شیخ الاسلام نے کس طرح حضرت حکیم الاسلام کی رہنمائی فرمائی  ؟  اس کے لیے ''مکتوباتِ شیخ الاسلام  '' اور ''مکتوبات حکیم الاسلام  ''     کا مطالعہ کیا جائے۔ حضرت شیخ الاسلام   کوایسے مواقع میں حضرت حکیم الاسلام نے اپنے مرشد کادرجہ دیا ہے اور حضرت شیخ الاسلام کے بتلائے ہوئے اسباق پر عمل کیا ہے اس لیے راقم کے نزدیک حضرت حکیم الامت کے بعد حضرت حکیم الاسلام کے شیخ تھے۔(شریفی)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 کثرتِ استغفار قرب کا ذریعہ 7 4
6 بھاگوان اِنسان : 8 4
7 بری موت سے پناہ : 8 4
8 ذات و صفات سے متعلق عقیدہ : 9 4
9 دل کی سیاہی، مثال سے وضاحت : 9 4
10 حیاتِ مسلم 11 1
11 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 11 10
12 سیدھا راستہ : 12 10
13 بہتر فرقے اور اہلِ سنت والجماعت : 13 10
14 بد عت : 14 10
15 تو ضیح و تشریح : 15 10
16 فریضۂ تربیت : 18 10
17 سر پرستوں کے فرائض : 19 10
18 نماز کی تعلیم و تربیت : 21 10
19 ناجائز پوشاک وغیرہ : 21 10
20 اجر ِ عظیم : 21 10
21 وفیات 22 1
22 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 23 1
23 ایک سوالیہ مکتوب بخدمت حضرت شیخ الاسلام اور اُس کا جواب 23 22
24 جواب : ٭ 24 22
25 تبلیغ ِ دین 32 1
26 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 32 25
27 پہلی اصل ....... نماز کا بیان : 32 25
28 وضو کرنے اور کپڑوں کی طہارت میں ایک عجیب حکمت : 33 25
29 نماز پڑھنے سے بہر حال نفع ہے اگر چہ اِس کے اَسرار کو نہ سمجھے : 33 25
30 نماز کی رُوح اور بدن : 34 25
31 بِلا حضورِ قلب والی نماز کی صحت پر علماء کافتوی اور شبہ کا جواب : 35 25
32 نماز کی رُوح اور اعضاء : 35 25
33 نماز میں قلب اور زبان کی موافقت : 36 25
34 حضور ِ قلب حاصل کرنے کی تد بیر : 36 25
35 فضائلِ بسم اللہ 37 1
36 بسم اللہ کی لفظی تحقیق : 37 35
37 تحقیق لفظ'' اللّٰہ'' : 38 35
38 تحقیق اَلرَّ حْمٰنِ الرَّ حِیْمِ : 38 35
39 بسم اللہ کے متعلق مذاہب کی تحقیق : 40 35
40 بسم اللہ کے متعلق ایک فقہی بحث : 41 35
41 بسم اللہ کے ''ب'' کو مکسور (زیر والا) کیوںلایا گیا ؟ 43 35
42 بسم اللہ کو '' ب ''سے شروع کرنے میں نکتہ : 43 35
43 بسم اللہ الر حمن الر حیم کے متعلق علمی تحقیق : 44 35
44 نکتہ نمبر ١ : 44 35
45 نکتہ نمبر٢ : 45 35
46 نکتہ نمبر٣ : 45 35
47 نکتہ نمبر٥ : 46 35
48 نکتہ نمبر ٦ : 46 35
49 نکتہ نمبر ٧ : 46 35
50 نکتہ نمبر ٨ : 47 35
51 نکتہ نمبر٩ : 48 35
52 خلاصہ : 48 35
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 49 1
54 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 49 53
55 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 50 1
56 پیدائش : 51 55
57 ر سمِ بسم اللہ : 51 55
58 مکتب طیب کی مبارک تقریب 51 55
59 حفظ و تجوید ِقرآن : 51 55
60 اعلیٰ تعلیم : 52 55
61 اساتذہ کرام : 52 55
62 اجازتِ حدیث : 53 55
63 بیعت واِرادت کاتعلق : 53 55
64 دارُ العلوم دیوبند کے منصب ِاہتمام پر : 56 55
65 تقریر کے بادشاہ اور فاتح بمبئی کا خطاب : 57 55
66 لاہور کی تقریر کا واقعہ : 59 55
67 پاکستانی شہریت اور پھر واپسی : 60 55
68 اخبار الجامعہ 64 1
69 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter