Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2017

اكستان

52 - 66
زمانے میں دارُ العلوم دیوبندمیں تجوید کا شعبہ قائم کیاگیا تھا جو اِس سے پہلے نہ تھا، حضرت حکیم الاسلام خود فرماتے ہیں  : 
''دارُ العلوم دیوبند میںشعبۂ تجوید قائم ہونے کا سبب میں ہوں اور میںہی اس شعبے کاسب سے پہلا شاگرد ہوں۔''  
 اعلیٰ تعلیم  : 
حضرت حکیم الاسلام رحمة اللہ علیہ نے قرآنِ کریم گیارہ سال کی عمر میں حفظ کرلیا تھا جس کے بعد ١٣٢٦ھ/ ١٩٠٨ء میں فارسی کی تحصیل کے لیے بٹھائے گئے اور ١٣٢٩ھ/ ١٩١١ء تک فارسی کی تعلیم  مکمل ہوئی، ١٣٣٠ھ/ ١٩١٢ء میں درجۂ عربی میں داخل ہوئے اور اس طرح شعبان المعظم ١٣٣٧ھ/ ١٩١٩ء میں آپ دارُ العلوم دیوبند سے فارغ التحصیل ہوئے، واضح رہے کہ دینی تعلیم ہی رُوئے زمین میں سب سے اعلیٰ تعلیم ہے جو انسان کو صحیح انسان بناتی ہے ۔ 
اساتذہ کرام   : 
آپ کے اساتذہ ٔکرام میں اپنے وقت کے چنیدہ اللہ والے تھے جن میں حضرت مولانا قاری عبد الوحید خاں، حضرت مولانا محمد یٰسین عثمانی، (والد ِ محترم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب) جناب منشی منظور احمد، امام انقلاب حضرت مولانا عبید اللہ سندھی، افضل المفسرین حضرت علامہ شبیر احمد عثمانی، حضرت مولانا محمدابراہیم بلیاوی، حضرت مولانا رسول خان ہزاروی، حضرت مولانا نبی حسن، حضرت مولانا اعزاز علی امروہوی، والد محترم حضرت مولانا حافظ محمداحمد نانوتوی، حضرت مولانا میاں سیّد اصغر حسین دیوبندی، مفتی اعظم حضرت مولانا عزیز الرحمن عثمانی اور سیّد العلماء حضرت مولانا سیّد محمد انور شاہ کشمیری علیہم الرحمة والرضوان شامل ہیں۔ فن ِسپہ گری میں حضرت امیر شاہ خاں کے شاگرد تھے ، فن  خوش نویسی میں منشی محبوب علی میرٹھی کے اور جلدسازی میں جناب محمدعلی میر ٹھی سے رشتۂ تلمذ رکھتے تھے۔ 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 کثرتِ استغفار قرب کا ذریعہ 7 4
6 بھاگوان اِنسان : 8 4
7 بری موت سے پناہ : 8 4
8 ذات و صفات سے متعلق عقیدہ : 9 4
9 دل کی سیاہی، مثال سے وضاحت : 9 4
10 حیاتِ مسلم 11 1
11 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 11 10
12 سیدھا راستہ : 12 10
13 بہتر فرقے اور اہلِ سنت والجماعت : 13 10
14 بد عت : 14 10
15 تو ضیح و تشریح : 15 10
16 فریضۂ تربیت : 18 10
17 سر پرستوں کے فرائض : 19 10
18 نماز کی تعلیم و تربیت : 21 10
19 ناجائز پوشاک وغیرہ : 21 10
20 اجر ِ عظیم : 21 10
21 وفیات 22 1
22 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 23 1
23 ایک سوالیہ مکتوب بخدمت حضرت شیخ الاسلام اور اُس کا جواب 23 22
24 جواب : ٭ 24 22
25 تبلیغ ِ دین 32 1
26 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 32 25
27 پہلی اصل ....... نماز کا بیان : 32 25
28 وضو کرنے اور کپڑوں کی طہارت میں ایک عجیب حکمت : 33 25
29 نماز پڑھنے سے بہر حال نفع ہے اگر چہ اِس کے اَسرار کو نہ سمجھے : 33 25
30 نماز کی رُوح اور بدن : 34 25
31 بِلا حضورِ قلب والی نماز کی صحت پر علماء کافتوی اور شبہ کا جواب : 35 25
32 نماز کی رُوح اور اعضاء : 35 25
33 نماز میں قلب اور زبان کی موافقت : 36 25
34 حضور ِ قلب حاصل کرنے کی تد بیر : 36 25
35 فضائلِ بسم اللہ 37 1
36 بسم اللہ کی لفظی تحقیق : 37 35
37 تحقیق لفظ'' اللّٰہ'' : 38 35
38 تحقیق اَلرَّ حْمٰنِ الرَّ حِیْمِ : 38 35
39 بسم اللہ کے متعلق مذاہب کی تحقیق : 40 35
40 بسم اللہ کے متعلق ایک فقہی بحث : 41 35
41 بسم اللہ کے ''ب'' کو مکسور (زیر والا) کیوںلایا گیا ؟ 43 35
42 بسم اللہ کو '' ب ''سے شروع کرنے میں نکتہ : 43 35
43 بسم اللہ الر حمن الر حیم کے متعلق علمی تحقیق : 44 35
44 نکتہ نمبر ١ : 44 35
45 نکتہ نمبر٢ : 45 35
46 نکتہ نمبر٣ : 45 35
47 نکتہ نمبر٥ : 46 35
48 نکتہ نمبر ٦ : 46 35
49 نکتہ نمبر ٧ : 46 35
50 نکتہ نمبر ٨ : 47 35
51 نکتہ نمبر٩ : 48 35
52 خلاصہ : 48 35
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 49 1
54 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 49 53
55 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 50 1
56 پیدائش : 51 55
57 ر سمِ بسم اللہ : 51 55
58 مکتب طیب کی مبارک تقریب 51 55
59 حفظ و تجوید ِقرآن : 51 55
60 اعلیٰ تعلیم : 52 55
61 اساتذہ کرام : 52 55
62 اجازتِ حدیث : 53 55
63 بیعت واِرادت کاتعلق : 53 55
64 دارُ العلوم دیوبند کے منصب ِاہتمام پر : 56 55
65 تقریر کے بادشاہ اور فاتح بمبئی کا خطاب : 57 55
66 لاہور کی تقریر کا واقعہ : 59 55
67 پاکستانی شہریت اور پھر واپسی : 60 55
68 اخبار الجامعہ 64 1
69 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter