Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2017

اكستان

45 - 66
کو ملحوظ رکھتے ہوئے موردِ الطاف ِالٰہیہ بنیں۔یہ نکتہ جواہر التفسیر میں موجود ہے  ۔
نکتہ نمبر٢  :
' 'الف'' ببا عث ِ طوالت اور فتح کے صورتِ سر کشی رکھتاہے اور ''ب '' میں بسبب ِتساقط اور کسرہ کے انکسار اور صورت ِ عاجزی ہے، اسی وجہ سے ''ب'' نے یہ رُتبہ پایا کہ کلامِ الٰہی کا آغاز اِسی حرف سے ہوا حدیث شریف میں آیا ہے  مَنْ تَوَاضَعَ لِلّٰہِ رَفَعَہُ اللّٰہُ  کہ جس نے اللہ کے لیے تواضع کی اللہ اُس کو بلند کرتا ہے۔ شیخ سعدی  نے عجیب انداز میں حدیث شریف کی ترجمانی کی ہے۔ 
دلاگر تواضع کنی اختیار 	شود خلقِ دُنیا ترا دوست دار 
تواضع کند ہر کہ ہست آدمی	نہ زیبد ز مردم بجز مردمی 
تواضع بود حرمت افزائے تو	کند در بہشت بریں جائے تو 
تواضع کلید در جنت است	سر فرازی وجاہ را زینت است
تواضع عزیزست کند در جہاں 	گرامی شوی پیش دلہا چو جاں 
 اور جو کوئی سر اُٹھاتا ہے تواللہ تعالیٰ اُس کو گراتا ہے تاکہ جاننے والے جان لیں کہ خدا وند کریم کو عاجزی پسندہے اور غرور و سر کشی سے ناراض ہوتا ہے، غالبًا اِسی وجہ سے حرف'' ب'' سے اپنے کلام کو شروع فرمایا۔ 
نکتہ نمبر٣  :
 یوں کہیو کہ'' ب'' شفوی ہے اور ہر چند'' ف'' اور'' م'' بھی شفوی ہیں لیکن جس قدر کہ ''ب'' کے تلفظ سے لب ملتے ہیں اِس قدر'' میم'' کے تلفظ سے نہیں ملتے مگر ''ف ''کے تلفظ سے کسی قدر ملتے ہیں لیکن ''ف'' میں یہ خرابی ہے کہ نقطہ اِس کے اُوپر ہے اِس سے سر کشی متصور ہوتی ہے۔ 
 نکتہ نمبر٤  : 
 یا یوں سمجھیں کہ ''ب'' کے معنی میںاتصال معیت اور قربت ہے اور غرض تمام علموںسے یہی ہے

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 کثرتِ استغفار قرب کا ذریعہ 7 4
6 بھاگوان اِنسان : 8 4
7 بری موت سے پناہ : 8 4
8 ذات و صفات سے متعلق عقیدہ : 9 4
9 دل کی سیاہی، مثال سے وضاحت : 9 4
10 حیاتِ مسلم 11 1
11 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 11 10
12 سیدھا راستہ : 12 10
13 بہتر فرقے اور اہلِ سنت والجماعت : 13 10
14 بد عت : 14 10
15 تو ضیح و تشریح : 15 10
16 فریضۂ تربیت : 18 10
17 سر پرستوں کے فرائض : 19 10
18 نماز کی تعلیم و تربیت : 21 10
19 ناجائز پوشاک وغیرہ : 21 10
20 اجر ِ عظیم : 21 10
21 وفیات 22 1
22 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 23 1
23 ایک سوالیہ مکتوب بخدمت حضرت شیخ الاسلام اور اُس کا جواب 23 22
24 جواب : ٭ 24 22
25 تبلیغ ِ دین 32 1
26 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 32 25
27 پہلی اصل ....... نماز کا بیان : 32 25
28 وضو کرنے اور کپڑوں کی طہارت میں ایک عجیب حکمت : 33 25
29 نماز پڑھنے سے بہر حال نفع ہے اگر چہ اِس کے اَسرار کو نہ سمجھے : 33 25
30 نماز کی رُوح اور بدن : 34 25
31 بِلا حضورِ قلب والی نماز کی صحت پر علماء کافتوی اور شبہ کا جواب : 35 25
32 نماز کی رُوح اور اعضاء : 35 25
33 نماز میں قلب اور زبان کی موافقت : 36 25
34 حضور ِ قلب حاصل کرنے کی تد بیر : 36 25
35 فضائلِ بسم اللہ 37 1
36 بسم اللہ کی لفظی تحقیق : 37 35
37 تحقیق لفظ'' اللّٰہ'' : 38 35
38 تحقیق اَلرَّ حْمٰنِ الرَّ حِیْمِ : 38 35
39 بسم اللہ کے متعلق مذاہب کی تحقیق : 40 35
40 بسم اللہ کے متعلق ایک فقہی بحث : 41 35
41 بسم اللہ کے ''ب'' کو مکسور (زیر والا) کیوںلایا گیا ؟ 43 35
42 بسم اللہ کو '' ب ''سے شروع کرنے میں نکتہ : 43 35
43 بسم اللہ الر حمن الر حیم کے متعلق علمی تحقیق : 44 35
44 نکتہ نمبر ١ : 44 35
45 نکتہ نمبر٢ : 45 35
46 نکتہ نمبر٣ : 45 35
47 نکتہ نمبر٥ : 46 35
48 نکتہ نمبر ٦ : 46 35
49 نکتہ نمبر ٧ : 46 35
50 نکتہ نمبر ٨ : 47 35
51 نکتہ نمبر٩ : 48 35
52 خلاصہ : 48 35
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 49 1
54 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 49 53
55 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 50 1
56 پیدائش : 51 55
57 ر سمِ بسم اللہ : 51 55
58 مکتب طیب کی مبارک تقریب 51 55
59 حفظ و تجوید ِقرآن : 51 55
60 اعلیٰ تعلیم : 52 55
61 اساتذہ کرام : 52 55
62 اجازتِ حدیث : 53 55
63 بیعت واِرادت کاتعلق : 53 55
64 دارُ العلوم دیوبند کے منصب ِاہتمام پر : 56 55
65 تقریر کے بادشاہ اور فاتح بمبئی کا خطاب : 57 55
66 لاہور کی تقریر کا واقعہ : 59 55
67 پاکستانی شہریت اور پھر واپسی : 60 55
68 اخبار الجامعہ 64 1
69 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter