Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2017

اكستان

47 - 66
 اس لیے اِن تین اسمائے مبارکہ کواِختیار فرمایا ہے کہ اِن تینوں ناموں کویقین کے ساتھ پڑھنے والا اِن کی برکت سے ہر تین احوال میں محفوظ و مامون رہے گا، مگر یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ   اللہ تعالیٰ کے اِن تینوں ناموں کو کیوں خصوصیت ہوئی حالانکہ اسمائِ الٰہی اور بھی بہت ہیں، وجہ خصوصیت یہ ہے کہ ہرکام کا حصول خواہ دینی ہو خواہ دُنیاوی اِن تین چیزوں پر موقوف ہے۔ 
(١)  اولاً موجودہونا تمام عالمِ اسباب کا ،یہ امر ساتھ اسم اللہ کے مناسبت رکھتا ہے کہ    کمال درجہ کی تمام صفات کو گھیرے ہوئے ہے۔ 
(٢)  کل اسباب کا باقی رہنا، اس کام کے شروع سے آخرتک ، یہ صفت رحمانیت کی خصوصیت ہے کیونکہ ہر عالَم کی صفت ِبقا اِسی صفت کے ساتھ ملی ہوئی ہے۔ 
(٣)  ہرکام کامفید ہونا ،یعنی ہر کام کے اخیر میں اُس کا فائدہ مرتب ہونا۔ یہ اسمِ رحیم کا  وصف ہے کہ اپنی رحمت سے بندوں کی محنت برباد نہیں کرتا اِسی لیے انہیں تین ناموں کے ساتھ تعلیم کیا تاکہ بندہ کا کام کسی طرح برباد نہ ہو اور ہر کام کا شروع اور اختتام اِن ہی تین ناموں کی مددو برکت سے پایا جائے۔ یہ نکات امام ابوسعید حنفی رحمة اللہ علیہ نے اپنی تفسیر میں لکھے ہیں ۔
نکتہ نمبر ٨  :
 اللہ تعالیٰ نے بسم اللہ شریف میں چار کلمے اوراُنیس حروف رکھے اِس میں کیا راز مخفی ہے،   چار اور اُنیس کی تخصیص میں کیا راز ہے  ؟ 
چار کلمے مقرر کرنے میں یہ نکتہ ہے کہ جہاں تک دیکھا ہے ہر شے خواہ دُنیوی ہویا اُخروی کی  اصلاح چار کے عدد میں ہے مثلاً زمانہ کی اصلاح ربیع، خریف، شتا ، صیف ہے، اوراجسام کی اصلاح آتش، باد، آب ، خاک میں ہے ،اور ابدان کی اصلاح دم، صفرا، بلغم، سودا میں ہے، اور نفوسِ انسانی کی اصلاح صلوة، صوم، حج، زکوة میں ہے اور حرارت، برودت، رطوبت، یبوست میں ہے، اور باطن کی اصلاح عقل،علم، خوف، رجاء میں ہے ،اور اقوال کی اصلاح سبحان اللہ، الحمد للہ ،لا اِلہ اِلا اللہ،اللہ اکبر میں ہے، اور ملائکة اللّٰہ  کی اصلاح جبرائیل، میکائیل،اسرافیل، عزرائیل میں ہے، اور کتابوں کی

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 کثرتِ استغفار قرب کا ذریعہ 7 4
6 بھاگوان اِنسان : 8 4
7 بری موت سے پناہ : 8 4
8 ذات و صفات سے متعلق عقیدہ : 9 4
9 دل کی سیاہی، مثال سے وضاحت : 9 4
10 حیاتِ مسلم 11 1
11 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 11 10
12 سیدھا راستہ : 12 10
13 بہتر فرقے اور اہلِ سنت والجماعت : 13 10
14 بد عت : 14 10
15 تو ضیح و تشریح : 15 10
16 فریضۂ تربیت : 18 10
17 سر پرستوں کے فرائض : 19 10
18 نماز کی تعلیم و تربیت : 21 10
19 ناجائز پوشاک وغیرہ : 21 10
20 اجر ِ عظیم : 21 10
21 وفیات 22 1
22 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 23 1
23 ایک سوالیہ مکتوب بخدمت حضرت شیخ الاسلام اور اُس کا جواب 23 22
24 جواب : ٭ 24 22
25 تبلیغ ِ دین 32 1
26 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 32 25
27 پہلی اصل ....... نماز کا بیان : 32 25
28 وضو کرنے اور کپڑوں کی طہارت میں ایک عجیب حکمت : 33 25
29 نماز پڑھنے سے بہر حال نفع ہے اگر چہ اِس کے اَسرار کو نہ سمجھے : 33 25
30 نماز کی رُوح اور بدن : 34 25
31 بِلا حضورِ قلب والی نماز کی صحت پر علماء کافتوی اور شبہ کا جواب : 35 25
32 نماز کی رُوح اور اعضاء : 35 25
33 نماز میں قلب اور زبان کی موافقت : 36 25
34 حضور ِ قلب حاصل کرنے کی تد بیر : 36 25
35 فضائلِ بسم اللہ 37 1
36 بسم اللہ کی لفظی تحقیق : 37 35
37 تحقیق لفظ'' اللّٰہ'' : 38 35
38 تحقیق اَلرَّ حْمٰنِ الرَّ حِیْمِ : 38 35
39 بسم اللہ کے متعلق مذاہب کی تحقیق : 40 35
40 بسم اللہ کے متعلق ایک فقہی بحث : 41 35
41 بسم اللہ کے ''ب'' کو مکسور (زیر والا) کیوںلایا گیا ؟ 43 35
42 بسم اللہ کو '' ب ''سے شروع کرنے میں نکتہ : 43 35
43 بسم اللہ الر حمن الر حیم کے متعلق علمی تحقیق : 44 35
44 نکتہ نمبر ١ : 44 35
45 نکتہ نمبر٢ : 45 35
46 نکتہ نمبر٣ : 45 35
47 نکتہ نمبر٥ : 46 35
48 نکتہ نمبر ٦ : 46 35
49 نکتہ نمبر ٧ : 46 35
50 نکتہ نمبر ٨ : 47 35
51 نکتہ نمبر٩ : 48 35
52 خلاصہ : 48 35
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 49 1
54 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 49 53
55 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 50 1
56 پیدائش : 51 55
57 ر سمِ بسم اللہ : 51 55
58 مکتب طیب کی مبارک تقریب 51 55
59 حفظ و تجوید ِقرآن : 51 55
60 اعلیٰ تعلیم : 52 55
61 اساتذہ کرام : 52 55
62 اجازتِ حدیث : 53 55
63 بیعت واِرادت کاتعلق : 53 55
64 دارُ العلوم دیوبند کے منصب ِاہتمام پر : 56 55
65 تقریر کے بادشاہ اور فاتح بمبئی کا خطاب : 57 55
66 لاہور کی تقریر کا واقعہ : 59 55
67 پاکستانی شہریت اور پھر واپسی : 60 55
68 اخبار الجامعہ 64 1
69 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter