Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2017

اكستان

36 - 66
(اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ)نکلے تو دل بھی اپنے ذلیل و ضعیف اور محتاج ہونے کا اِقرار کرے یعنی قلب میں بھی یہی ہو کہ بے شک بجز اللہ تعالیٰ کے کسی چیز کا نہ مجھے اِختیار ہے نہ کسی دُوسرے کو۔ 
نماز میں قلب اور زبان کی موافقت  : 
غرض تمام اَذکار و تسبیحات اور جملہ اَرکان وحالات میں ظاہر و باطن یکساں اور ایک دُوسرے کے موافق ہونا چاہیے اور سمجھ لو کہ نامۂ اَعمال میں نماز وہی لکھی جاتی ہے جو سوچ سمجھ کر پڑھی گئی ہو    پس جتنا حصہ بغیر سمجھے ادا ہوگا وہ درج نہ ہوگا۔ 
حضور ِ قلب حاصل کرنے کی تد بیر  : 
ہاں یہ ضرور ہے کہ شروع شروع میںپوری طرح حضورِقلب قائم رکھنے میں تمہیں بہت دُشواری معلوم ہوگی لیکن اگر عادت ڈالو گے تو رفتہ رفتہ ضرور عادت ہوجائے گی اِس لیے اِس کی طرف توجہ کرو اور اِس توجہ کو آہستہ آہستہ بڑھاؤ مثلاً اگر تمہیں چار فرض پڑھنے ہوں تودیکھو کہ اِس میں حضورِ قلب تم کو کس قدر حاصل ہوا، فرض کرو کہ ساری نماز میں دو رکعت کے برابر تو دل کوتوجہ رہی اور دو رکعت کے برابر غفلت رہی تو اِن دو رکعتوں کونماز میں شمار ہی نہ کرو اور اُتنی نفلیں پڑھو کہ جن میں دو رکعت کے برا بر حضورِ قلب حاصل ہوجائے غرض جتنی غفلت زیادہ ہو اُسی قدر نفلوں میںزیادتی کرو حتی کہ اگر نفلوں میں چار فرض رکعتوں کا حضورِ قلب پورا ہو جائے تو اُمید کرو کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے فرائض کا نقصان اِن نفلوں سے پورا فرمادے گااور اِس کی کمی کا تدارک نوافل سے منظور فرمالے گا۔ (جاری ہے) 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 کثرتِ استغفار قرب کا ذریعہ 7 4
6 بھاگوان اِنسان : 8 4
7 بری موت سے پناہ : 8 4
8 ذات و صفات سے متعلق عقیدہ : 9 4
9 دل کی سیاہی، مثال سے وضاحت : 9 4
10 حیاتِ مسلم 11 1
11 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 11 10
12 سیدھا راستہ : 12 10
13 بہتر فرقے اور اہلِ سنت والجماعت : 13 10
14 بد عت : 14 10
15 تو ضیح و تشریح : 15 10
16 فریضۂ تربیت : 18 10
17 سر پرستوں کے فرائض : 19 10
18 نماز کی تعلیم و تربیت : 21 10
19 ناجائز پوشاک وغیرہ : 21 10
20 اجر ِ عظیم : 21 10
21 وفیات 22 1
22 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 23 1
23 ایک سوالیہ مکتوب بخدمت حضرت شیخ الاسلام اور اُس کا جواب 23 22
24 جواب : ٭ 24 22
25 تبلیغ ِ دین 32 1
26 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 32 25
27 پہلی اصل ....... نماز کا بیان : 32 25
28 وضو کرنے اور کپڑوں کی طہارت میں ایک عجیب حکمت : 33 25
29 نماز پڑھنے سے بہر حال نفع ہے اگر چہ اِس کے اَسرار کو نہ سمجھے : 33 25
30 نماز کی رُوح اور بدن : 34 25
31 بِلا حضورِ قلب والی نماز کی صحت پر علماء کافتوی اور شبہ کا جواب : 35 25
32 نماز کی رُوح اور اعضاء : 35 25
33 نماز میں قلب اور زبان کی موافقت : 36 25
34 حضور ِ قلب حاصل کرنے کی تد بیر : 36 25
35 فضائلِ بسم اللہ 37 1
36 بسم اللہ کی لفظی تحقیق : 37 35
37 تحقیق لفظ'' اللّٰہ'' : 38 35
38 تحقیق اَلرَّ حْمٰنِ الرَّ حِیْمِ : 38 35
39 بسم اللہ کے متعلق مذاہب کی تحقیق : 40 35
40 بسم اللہ کے متعلق ایک فقہی بحث : 41 35
41 بسم اللہ کے ''ب'' کو مکسور (زیر والا) کیوںلایا گیا ؟ 43 35
42 بسم اللہ کو '' ب ''سے شروع کرنے میں نکتہ : 43 35
43 بسم اللہ الر حمن الر حیم کے متعلق علمی تحقیق : 44 35
44 نکتہ نمبر ١ : 44 35
45 نکتہ نمبر٢ : 45 35
46 نکتہ نمبر٣ : 45 35
47 نکتہ نمبر٥ : 46 35
48 نکتہ نمبر ٦ : 46 35
49 نکتہ نمبر ٧ : 46 35
50 نکتہ نمبر ٨ : 47 35
51 نکتہ نمبر٩ : 48 35
52 خلاصہ : 48 35
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 49 1
54 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 49 53
55 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 50 1
56 پیدائش : 51 55
57 ر سمِ بسم اللہ : 51 55
58 مکتب طیب کی مبارک تقریب 51 55
59 حفظ و تجوید ِقرآن : 51 55
60 اعلیٰ تعلیم : 52 55
61 اساتذہ کرام : 52 55
62 اجازتِ حدیث : 53 55
63 بیعت واِرادت کاتعلق : 53 55
64 دارُ العلوم دیوبند کے منصب ِاہتمام پر : 56 55
65 تقریر کے بادشاہ اور فاتح بمبئی کا خطاب : 57 55
66 لاہور کی تقریر کا واقعہ : 59 55
67 پاکستانی شہریت اور پھر واپسی : 60 55
68 اخبار الجامعہ 64 1
69 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter