Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2017

اكستان

24 - 66
بہرحال یہ اعتراضات کیے جاتے ہیں،اُن معترضین سے یہ کہنا کہ حضور  ۖ  نے داڑھی رکھی تھی کافی نہیں ہوتا اس لیے آپ کی طرف رجوع کرتا ہوں کہ آپ دین ودُنیا کے ماہر ہیں آپ داڑھی کی شرعی حیثیت اور اُس کی حکمتیں بتلائیں تاکہ میں اوروں کوبھی بتلاسکوں۔ 
واقعہ یہ ہے کہ ایک مولوی صاحب سے دریافت کیا گیا تو انہوں نے کہاکہ ہاں مسنون ہے  مگر اب ضروری نہیں اس لیے بھی آپ کے فتوے کامنتظر ہوں اور اِسی پرعمل کروں گا ،   فقط
 میرٹھ کالج کاایک طالب علم 
جواب  :                               ٭
محترم المقام زید مجدکم		السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ
والانامہ باعث ِ سر فرازی ہوا، میں نہایت ہی عدیم الفرصت ہوں پھر اِس پر طرہ یہ ہوا کہ بعض بیماریوں میں مبتلا ہوگیا، آج کچھ طبیعت سنبھلی ہوئی ہے تو مختصر کچھ عرض کرتا ہوں مگر مقصد پیش کرنے سے پہلے ایک ضروری تمہید پر آنجناب غور فرمالیں  :  
(الف)  ہرنظامِ سلطنت میں مختلف شعبوں کے لیے کوئی نہ کوئی یونیفارم مقرر ہے، پولیس کا یونیفارم اور ہے فوج کا اور ہے، سوار کا اور ہے پیادہ کااور ہے، بری فوج کا اور ہے بحری فوج کا اور ہے، ڈاکخانہ کااور ہے ریلوے کا اور، پھر افسروں کااور ہے ماتحتوں کااور ،پھر اِس پر مزید تاکید اور سختی یہاں تک ہے کہ ڈیوٹی ادا کرتے وقت اگریونیفارم میں کوئی ملازم نہیں پایا جاتاتو مستوجب ِسزا شمار کیا جاتا ہے، خاص پاد شاہی فو جیوں کااور یو نیفارم ہے ندماء اور وزرائِ مقربین کااور، یہ حال تو صرف ایک ہی سلطنت کاہے کہ اُس کے مختلف شعبوں میں علیحدہ علیحدہ یو نیفارم رکھا جاتا ہے اور جس طرح ڈیوٹی دینے والا بغیر یو نیفارم مجرم قرار دیا جاتا ہے اسی طرح اگرکوئی دوسرے شعبہ کا یونیفارم پہن کر آجائے اور افسروں کواطلاع ہو جائے تووہ بھی اسی طرح یااس سے زیادہ مجرم قرار دیا جاتا ہے۔ 
جس طرح بغیر یونیفارم کے آنے والا ملازم مجرم قرار دیاجاتا ہے اور جس طرح یہ اَمر ایک

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 کثرتِ استغفار قرب کا ذریعہ 7 4
6 بھاگوان اِنسان : 8 4
7 بری موت سے پناہ : 8 4
8 ذات و صفات سے متعلق عقیدہ : 9 4
9 دل کی سیاہی، مثال سے وضاحت : 9 4
10 حیاتِ مسلم 11 1
11 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 11 10
12 سیدھا راستہ : 12 10
13 بہتر فرقے اور اہلِ سنت والجماعت : 13 10
14 بد عت : 14 10
15 تو ضیح و تشریح : 15 10
16 فریضۂ تربیت : 18 10
17 سر پرستوں کے فرائض : 19 10
18 نماز کی تعلیم و تربیت : 21 10
19 ناجائز پوشاک وغیرہ : 21 10
20 اجر ِ عظیم : 21 10
21 وفیات 22 1
22 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 23 1
23 ایک سوالیہ مکتوب بخدمت حضرت شیخ الاسلام اور اُس کا جواب 23 22
24 جواب : ٭ 24 22
25 تبلیغ ِ دین 32 1
26 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 32 25
27 پہلی اصل ....... نماز کا بیان : 32 25
28 وضو کرنے اور کپڑوں کی طہارت میں ایک عجیب حکمت : 33 25
29 نماز پڑھنے سے بہر حال نفع ہے اگر چہ اِس کے اَسرار کو نہ سمجھے : 33 25
30 نماز کی رُوح اور بدن : 34 25
31 بِلا حضورِ قلب والی نماز کی صحت پر علماء کافتوی اور شبہ کا جواب : 35 25
32 نماز کی رُوح اور اعضاء : 35 25
33 نماز میں قلب اور زبان کی موافقت : 36 25
34 حضور ِ قلب حاصل کرنے کی تد بیر : 36 25
35 فضائلِ بسم اللہ 37 1
36 بسم اللہ کی لفظی تحقیق : 37 35
37 تحقیق لفظ'' اللّٰہ'' : 38 35
38 تحقیق اَلرَّ حْمٰنِ الرَّ حِیْمِ : 38 35
39 بسم اللہ کے متعلق مذاہب کی تحقیق : 40 35
40 بسم اللہ کے متعلق ایک فقہی بحث : 41 35
41 بسم اللہ کے ''ب'' کو مکسور (زیر والا) کیوںلایا گیا ؟ 43 35
42 بسم اللہ کو '' ب ''سے شروع کرنے میں نکتہ : 43 35
43 بسم اللہ الر حمن الر حیم کے متعلق علمی تحقیق : 44 35
44 نکتہ نمبر ١ : 44 35
45 نکتہ نمبر٢ : 45 35
46 نکتہ نمبر٣ : 45 35
47 نکتہ نمبر٥ : 46 35
48 نکتہ نمبر ٦ : 46 35
49 نکتہ نمبر ٧ : 46 35
50 نکتہ نمبر ٨ : 47 35
51 نکتہ نمبر٩ : 48 35
52 خلاصہ : 48 35
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 49 1
54 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 49 53
55 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 50 1
56 پیدائش : 51 55
57 ر سمِ بسم اللہ : 51 55
58 مکتب طیب کی مبارک تقریب 51 55
59 حفظ و تجوید ِقرآن : 51 55
60 اعلیٰ تعلیم : 52 55
61 اساتذہ کرام : 52 55
62 اجازتِ حدیث : 53 55
63 بیعت واِرادت کاتعلق : 53 55
64 دارُ العلوم دیوبند کے منصب ِاہتمام پر : 56 55
65 تقریر کے بادشاہ اور فاتح بمبئی کا خطاب : 57 55
66 لاہور کی تقریر کا واقعہ : 59 55
67 پاکستانی شہریت اور پھر واپسی : 60 55
68 اخبار الجامعہ 64 1
69 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter