Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2017

اكستان

21 - 66
ہاتھ استعمال کرو،ناپاک کے لیے بایاں، بائیں ہاتھ سے ناک صاف کرو، یہ بھی بتادیجیے کہ جھوٹ مت بولو، کسی کے پیٹھ پیچھے برائی نہ کرو، کسی کی نقل نہ اُتارو، بڑوں کا ادب کرو، گھر میں جاؤ توسلام کرو، گالی گندی بات ہے کسی کو گالی نہ دو، برا نہ کہو، کسی قوم کے بڑوں کوبرامت کہو وہ تمہارے بڑوں کو براکہے گا۔ 
نماز کی تعلیم و تربیت  : 
جب بچہ کی عمر سات سال کی ہوجائے تو نماز سکھاؤ رفتہ رفتہ نماز کا عادی بناؤ، دس سال کی عمر میں بچہ کو نماز کا پابند ہو جانا چاہیے آنحضرت  ۖ   کا ارشاد ہے  : 
عَلِّمُو الصَّبِیَّ الصَّلٰوةَ ابْنَ سَبْعِ سِنِیْنَ وَاضْرِبُوْہُ عَلَیْھَا ابْنَ عَشْرٍ۔  ١  
 ''بچہ سات سال کا ہو تو اُس کو نماز سکھا دو ،دس کا سال کا ہوجائے (اور نماز چھوڑے) تو اُس کو مارو۔''
 ناجائز پوشاک وغیرہ  : 
نابالغ بچہ مکلف نہیں ہوتا اچھے کاموں کا ثواب اُس کو ملتا ہے مگر اچھے کام اُس پر فرض نہیں ہوتے ، اِس زمانہ میںاچھے برے کی ذمہ داری ماں باپ اور سر پرست پر ہوتی ہے، سچے گوٹے ٹھپے یا ریشم کالباس بچہ کو پہنایا جائے یا سونے چاندی کا کوئی زیور لڑکے کو پہنایا جائے سونے چاندی کا کوئی قلم بچہ کو دیا جائے یا سونے چاندی کے برتن میں کھانا کھلایا جائے تو اِس کا گناہ سر پرست کو ہوگا لہٰذا خود بھی بچو اور بچہ کو بھی بچاؤ۔ 
اجر ِ عظیم  :
آخرت کا نقشہ سامنے رکھیئے اور اِس میں اچھے رنگ بھرتے چلے جائیں اور اہل و عیال کی تربیت کرتے چلے جائیں ،تو آنحضرت  ۖ نے بشارت دی ہے کہ جو کچھ بھی آپ خرچ کریں گے آپ کو اُس کا ثواب ملے گا حتی کہ بیوی کے منہ میں نوالہ رکھیں گے تو اِس کا بھی ثواب ملے گا ۔
 ------------------------------
 ١    تر مذی شریف ابواب الصلاة  رقم الحدیث ٤٠٧


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 کثرتِ استغفار قرب کا ذریعہ 7 4
6 بھاگوان اِنسان : 8 4
7 بری موت سے پناہ : 8 4
8 ذات و صفات سے متعلق عقیدہ : 9 4
9 دل کی سیاہی، مثال سے وضاحت : 9 4
10 حیاتِ مسلم 11 1
11 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 11 10
12 سیدھا راستہ : 12 10
13 بہتر فرقے اور اہلِ سنت والجماعت : 13 10
14 بد عت : 14 10
15 تو ضیح و تشریح : 15 10
16 فریضۂ تربیت : 18 10
17 سر پرستوں کے فرائض : 19 10
18 نماز کی تعلیم و تربیت : 21 10
19 ناجائز پوشاک وغیرہ : 21 10
20 اجر ِ عظیم : 21 10
21 وفیات 22 1
22 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 23 1
23 ایک سوالیہ مکتوب بخدمت حضرت شیخ الاسلام اور اُس کا جواب 23 22
24 جواب : ٭ 24 22
25 تبلیغ ِ دین 32 1
26 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 32 25
27 پہلی اصل ....... نماز کا بیان : 32 25
28 وضو کرنے اور کپڑوں کی طہارت میں ایک عجیب حکمت : 33 25
29 نماز پڑھنے سے بہر حال نفع ہے اگر چہ اِس کے اَسرار کو نہ سمجھے : 33 25
30 نماز کی رُوح اور بدن : 34 25
31 بِلا حضورِ قلب والی نماز کی صحت پر علماء کافتوی اور شبہ کا جواب : 35 25
32 نماز کی رُوح اور اعضاء : 35 25
33 نماز میں قلب اور زبان کی موافقت : 36 25
34 حضور ِ قلب حاصل کرنے کی تد بیر : 36 25
35 فضائلِ بسم اللہ 37 1
36 بسم اللہ کی لفظی تحقیق : 37 35
37 تحقیق لفظ'' اللّٰہ'' : 38 35
38 تحقیق اَلرَّ حْمٰنِ الرَّ حِیْمِ : 38 35
39 بسم اللہ کے متعلق مذاہب کی تحقیق : 40 35
40 بسم اللہ کے متعلق ایک فقہی بحث : 41 35
41 بسم اللہ کے ''ب'' کو مکسور (زیر والا) کیوںلایا گیا ؟ 43 35
42 بسم اللہ کو '' ب ''سے شروع کرنے میں نکتہ : 43 35
43 بسم اللہ الر حمن الر حیم کے متعلق علمی تحقیق : 44 35
44 نکتہ نمبر ١ : 44 35
45 نکتہ نمبر٢ : 45 35
46 نکتہ نمبر٣ : 45 35
47 نکتہ نمبر٥ : 46 35
48 نکتہ نمبر ٦ : 46 35
49 نکتہ نمبر ٧ : 46 35
50 نکتہ نمبر ٨ : 47 35
51 نکتہ نمبر٩ : 48 35
52 خلاصہ : 48 35
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 49 1
54 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 49 53
55 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 50 1
56 پیدائش : 51 55
57 ر سمِ بسم اللہ : 51 55
58 مکتب طیب کی مبارک تقریب 51 55
59 حفظ و تجوید ِقرآن : 51 55
60 اعلیٰ تعلیم : 52 55
61 اساتذہ کرام : 52 55
62 اجازتِ حدیث : 53 55
63 بیعت واِرادت کاتعلق : 53 55
64 دارُ العلوم دیوبند کے منصب ِاہتمام پر : 56 55
65 تقریر کے بادشاہ اور فاتح بمبئی کا خطاب : 57 55
66 لاہور کی تقریر کا واقعہ : 59 55
67 پاکستانی شہریت اور پھر واپسی : 60 55
68 اخبار الجامعہ 64 1
69 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter