Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2017

اكستان

50 - 66
قسط  :  ١ 
حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 
(  مولانا قاری تنویر احمد صاحب شریفی،کراچی  ) 
علم و عمل کی دُنیا میں خانوادۂ قاسمی کسی تعارف کا محتاج نہیں، مشرق سے مغرب تک اور جنوب سے شمال تک اِس علمی خاندان کی جدو جہد خدمات آفتاب وماہتاب کی طرح روشن ،ہیں جس خاندان کی جدو جہد کے نتیجے میں دیوبند سے علمی چشمے پھوٹے اور دُنیا میں پھیلے اور برا برہی پھیلتے جارہے ہیں،  پاک و ہند، برما، بنگلہ دیش، سمر قند، بخارا، ملائیشیا، افغانستان، افریقہ، نیپال، ممالک ِعربیہ، غرض جہاں بھی جائیں کوئی نہ کوئی دارُ العلوم دیوبند کا فاضل اور اُس فیوض و برکات سے متمتع انسان ضرورملے گا حرمین شریفین میں نظر دوڑائیے یہیں کے فیض یافتہ ملیں گے۔ 
١٨٥٧ء میں ہندوستان کی مسلم حکومت کے زوال کے بعد سارے ہندوستان میں تاریکی ہی تاریکی تھی ،دین و دیانت، امن و سکون اور اخلاق و مروّت کا نام مٹنا شروع ہو چکا تھا بالخصوص مسلمان بڑی بے بسی اور کشمکش میں مبتلا تھے اور اِس کے اثرات پوری اسلامی دُنیا پر پڑ رہے تھے اِن مصائب وآلام کے عالَم میں قاسم العلوم و الخیرات سیّدنا الامام الکبیر حجة الاسلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی نوراللہ مرقدہ کمر کس کر اُٹھے اور اُس وقت تک چین سے نہیں بیٹھے جب تک متحدہ ہندوستان سے   عیسائی پادریوں کو نکلنے پر مجبور نہ کردیا اور اُس زمانے میں دارُ العلوم کی بنیاد دیوبند جیسے گمنام قصبہ میں رکھی جو اشاعت ِ اسلام اور تحفظ ِ اسلام کی ایک عالمگیر بین الاقوامی یونیورسٹی بن گئی ،والحمد للہ۔ اِس یونیورسٹی کے ساتویں مہتمم اور متولی حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی نور اللہ مرقدہ ہوئے،   ذیل میں اِسی مبارک شخصیت کے مختصر حالات تحریر کیے گئے ہیں۔ 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 کثرتِ استغفار قرب کا ذریعہ 7 4
6 بھاگوان اِنسان : 8 4
7 بری موت سے پناہ : 8 4
8 ذات و صفات سے متعلق عقیدہ : 9 4
9 دل کی سیاہی، مثال سے وضاحت : 9 4
10 حیاتِ مسلم 11 1
11 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 11 10
12 سیدھا راستہ : 12 10
13 بہتر فرقے اور اہلِ سنت والجماعت : 13 10
14 بد عت : 14 10
15 تو ضیح و تشریح : 15 10
16 فریضۂ تربیت : 18 10
17 سر پرستوں کے فرائض : 19 10
18 نماز کی تعلیم و تربیت : 21 10
19 ناجائز پوشاک وغیرہ : 21 10
20 اجر ِ عظیم : 21 10
21 وفیات 22 1
22 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 23 1
23 ایک سوالیہ مکتوب بخدمت حضرت شیخ الاسلام اور اُس کا جواب 23 22
24 جواب : ٭ 24 22
25 تبلیغ ِ دین 32 1
26 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 32 25
27 پہلی اصل ....... نماز کا بیان : 32 25
28 وضو کرنے اور کپڑوں کی طہارت میں ایک عجیب حکمت : 33 25
29 نماز پڑھنے سے بہر حال نفع ہے اگر چہ اِس کے اَسرار کو نہ سمجھے : 33 25
30 نماز کی رُوح اور بدن : 34 25
31 بِلا حضورِ قلب والی نماز کی صحت پر علماء کافتوی اور شبہ کا جواب : 35 25
32 نماز کی رُوح اور اعضاء : 35 25
33 نماز میں قلب اور زبان کی موافقت : 36 25
34 حضور ِ قلب حاصل کرنے کی تد بیر : 36 25
35 فضائلِ بسم اللہ 37 1
36 بسم اللہ کی لفظی تحقیق : 37 35
37 تحقیق لفظ'' اللّٰہ'' : 38 35
38 تحقیق اَلرَّ حْمٰنِ الرَّ حِیْمِ : 38 35
39 بسم اللہ کے متعلق مذاہب کی تحقیق : 40 35
40 بسم اللہ کے متعلق ایک فقہی بحث : 41 35
41 بسم اللہ کے ''ب'' کو مکسور (زیر والا) کیوںلایا گیا ؟ 43 35
42 بسم اللہ کو '' ب ''سے شروع کرنے میں نکتہ : 43 35
43 بسم اللہ الر حمن الر حیم کے متعلق علمی تحقیق : 44 35
44 نکتہ نمبر ١ : 44 35
45 نکتہ نمبر٢ : 45 35
46 نکتہ نمبر٣ : 45 35
47 نکتہ نمبر٥ : 46 35
48 نکتہ نمبر ٦ : 46 35
49 نکتہ نمبر ٧ : 46 35
50 نکتہ نمبر ٨ : 47 35
51 نکتہ نمبر٩ : 48 35
52 خلاصہ : 48 35
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 49 1
54 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 49 53
55 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 50 1
56 پیدائش : 51 55
57 ر سمِ بسم اللہ : 51 55
58 مکتب طیب کی مبارک تقریب 51 55
59 حفظ و تجوید ِقرآن : 51 55
60 اعلیٰ تعلیم : 52 55
61 اساتذہ کرام : 52 55
62 اجازتِ حدیث : 53 55
63 بیعت واِرادت کاتعلق : 53 55
64 دارُ العلوم دیوبند کے منصب ِاہتمام پر : 56 55
65 تقریر کے بادشاہ اور فاتح بمبئی کا خطاب : 57 55
66 لاہور کی تقریر کا واقعہ : 59 55
67 پاکستانی شہریت اور پھر واپسی : 60 55
68 اخبار الجامعہ 64 1
69 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter