Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2017

اكستان

58 - 66
لوٹ پوٹ ہو جائیں وغیرہ، ایسی کوئی صفت حضرت حکیم الاسلام میں نہیں تھی تو پھر کیسے خطیب تھے  ؟  قارئین کرام محظوظ ہوں گے اگر ہم یہ دو واقعے ذکر کر دیں۔ 
اپنے زمانہ ٔ اہتمام کے ابتدائی دور میں ایک مرتبہ آپ بمبئی تشریف لے گئے، بمبئی بد عات کا گڑھ تھا حضرت حکیم الاسلام کی آمد کا سن کر مبتدعین نے قد ِآدم پوسٹر بمبئی کی سڑکوں پر لگادیے اور اُس میں عوام کو آگاہ کیا کہ (نعوذ باللہ) ''کفارِ دیوبند'' میں یہ شخص ''اکفر الکفار'' ہے کیونکہ دیوبند کے تمام بڑے کفار سے اِسے نسبت حاصل ہے، (شیخ الہند حضرت مولانا) محمود حسن کا مرید ہے، (حکیم الامت حضرت مولانا) اشرف علی تھانوی کا مجاز ہے، (حضرت علامہ سیّد ) انور شاہ کشمیری کا مخصوص شاگرد ہے اور (حجةالاسلام حضرت مولانا) محمد قاسم نانوتوی کا سگا پوتا ہے اِس لیے ساری کفر یہ نسبتیں جمع ہیں،   سنی بھائیوں کو چاہیے کہ اِس کی صورت بھی نہ دیکھیں ورنہ اِیمان سلب ہوجانے کا خطرہ ہے۔ 
عجیب اتفاق کہ یہ پوسٹر ہی حضرت حکیم الاسلام کے جلسے کے لیے اور آپ کی تقریر سننے کے لیے لو گوں کی غیر معمولی حاضری کا سبب بن گیا، زیرِ لسان چہ میگوئیاں ہونے لگیں کہ آخر دیکھنا تو چاہیے کہ اتنے بڑے ''کافر'' کی شکل و صورت کیسی ہے  ؟  اور وہ کیا کیا کفریہ باتیں لو گوں کو تلقین کرتا ہے  ؟ اسی پوسٹر میں دوسرے اکابرِ دیوبند کو بھی جی بھر کے سب وشتم سے نوازا گیا تھا، خلاف ِ توقع حضرت  حکیم الاسلام کے جلسے میں بہت بڑا مجمع ہو گیا ،کہنے والوں کو کہتے سنا گیا کہ بمبئی کی تاریخ میں اتنا بڑا جلسہ پہلے کبھی نہیں ہوا تھا، تا حد ِ نظر سر ہی سر نظر آتے تھے، ایک محتاط اندازے کے مطابق چالیس ہزار بندگانِ خدا اُس جلسے میں موجود تھے ،حضرت حکیم الاسلام نے تین گھنٹے وعظ فرمایا مجمع پر سکوت طاری ہو گیا،  آپ اپنی عادت کے مطابق مثبت انداز میں تقریر فرمارہے تھے، آیاتِ قرآنی اور احادیث ِ طیبہ سے مزین اکابر اولیاء اللہ کے واقعات و کرامات اور اپنے اسلاف کرام کی خدمات بڑے مؤثر انداز میں بیان فرما رہے تھے، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سامعین پر غیر معمولی اثر ہوا اور پورے بمبئی میں مشہور

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 کثرتِ استغفار قرب کا ذریعہ 7 4
6 بھاگوان اِنسان : 8 4
7 بری موت سے پناہ : 8 4
8 ذات و صفات سے متعلق عقیدہ : 9 4
9 دل کی سیاہی، مثال سے وضاحت : 9 4
10 حیاتِ مسلم 11 1
11 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 11 10
12 سیدھا راستہ : 12 10
13 بہتر فرقے اور اہلِ سنت والجماعت : 13 10
14 بد عت : 14 10
15 تو ضیح و تشریح : 15 10
16 فریضۂ تربیت : 18 10
17 سر پرستوں کے فرائض : 19 10
18 نماز کی تعلیم و تربیت : 21 10
19 ناجائز پوشاک وغیرہ : 21 10
20 اجر ِ عظیم : 21 10
21 وفیات 22 1
22 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 23 1
23 ایک سوالیہ مکتوب بخدمت حضرت شیخ الاسلام اور اُس کا جواب 23 22
24 جواب : ٭ 24 22
25 تبلیغ ِ دین 32 1
26 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 32 25
27 پہلی اصل ....... نماز کا بیان : 32 25
28 وضو کرنے اور کپڑوں کی طہارت میں ایک عجیب حکمت : 33 25
29 نماز پڑھنے سے بہر حال نفع ہے اگر چہ اِس کے اَسرار کو نہ سمجھے : 33 25
30 نماز کی رُوح اور بدن : 34 25
31 بِلا حضورِ قلب والی نماز کی صحت پر علماء کافتوی اور شبہ کا جواب : 35 25
32 نماز کی رُوح اور اعضاء : 35 25
33 نماز میں قلب اور زبان کی موافقت : 36 25
34 حضور ِ قلب حاصل کرنے کی تد بیر : 36 25
35 فضائلِ بسم اللہ 37 1
36 بسم اللہ کی لفظی تحقیق : 37 35
37 تحقیق لفظ'' اللّٰہ'' : 38 35
38 تحقیق اَلرَّ حْمٰنِ الرَّ حِیْمِ : 38 35
39 بسم اللہ کے متعلق مذاہب کی تحقیق : 40 35
40 بسم اللہ کے متعلق ایک فقہی بحث : 41 35
41 بسم اللہ کے ''ب'' کو مکسور (زیر والا) کیوںلایا گیا ؟ 43 35
42 بسم اللہ کو '' ب ''سے شروع کرنے میں نکتہ : 43 35
43 بسم اللہ الر حمن الر حیم کے متعلق علمی تحقیق : 44 35
44 نکتہ نمبر ١ : 44 35
45 نکتہ نمبر٢ : 45 35
46 نکتہ نمبر٣ : 45 35
47 نکتہ نمبر٥ : 46 35
48 نکتہ نمبر ٦ : 46 35
49 نکتہ نمبر ٧ : 46 35
50 نکتہ نمبر ٨ : 47 35
51 نکتہ نمبر٩ : 48 35
52 خلاصہ : 48 35
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 49 1
54 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 49 53
55 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 50 1
56 پیدائش : 51 55
57 ر سمِ بسم اللہ : 51 55
58 مکتب طیب کی مبارک تقریب 51 55
59 حفظ و تجوید ِقرآن : 51 55
60 اعلیٰ تعلیم : 52 55
61 اساتذہ کرام : 52 55
62 اجازتِ حدیث : 53 55
63 بیعت واِرادت کاتعلق : 53 55
64 دارُ العلوم دیوبند کے منصب ِاہتمام پر : 56 55
65 تقریر کے بادشاہ اور فاتح بمبئی کا خطاب : 57 55
66 لاہور کی تقریر کا واقعہ : 59 55
67 پاکستانی شہریت اور پھر واپسی : 60 55
68 اخبار الجامعہ 64 1
69 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter