Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2017

اكستان

54 - 66
کے ہر دلعزیز اُستاذ گرامی تھے، سے رجوع کیا۔ حضرت شاہ صاحب نے بیعت تو نہیں فرمایا لیکن تعلیم دیتے رہے، حضرت شاہ صاحب جب دیوبند سے ڈابھیل تشریف لے گئے تو حضرت حکیم الاسلام نے حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة اللہ علیہ سے رجوع کااِرادہ فرمایا اور حضرت مولانا حبیب الرحمن عثمانی  نے اِس سلسلے میں سفارشی خط حضرت حکیم الامت کوتحریر فرمایا جس کے جواب میں حضرت حکیم الامت نے اصولی بات تحریر فرمائی  : 
'' وہ (قاری طیب صاحب) میری اولاد کی طرح ہے جب چاہے آجائے لیکن اصول کا تقاضا یہ ہے کہ وہ اپنے بارے میں خود لکھے۔'' 
یہاں سے حکیم الامت کی اصول پسندی ظاہر ہوتی ہے جسے لوگ سختی کہتے ہیں حالانکہ یہ سختی نہیں آسانی ہے اور انسان کو صحیح انسان بنانے میں ممدثابت ہوتی ہے۔ 
حضرت حکیم الاسلام نے حضرت حکیم الامت کو خط لکھا جس کا جواب حضرت حکیم الامت نے بڑا مشفقانہ دیا  : 
''تو میری اولاد ہے، کسی کی سفارش کی ضرورت نہیں جب بھی فرصت ہو فورًا آجاؤ'' 
حضرت حکیم الاسلام خود فرماتے ہیں  : 
''اتنے میں رمضان کامہینہ آگیا، میں نے دارُ العلوم کی مسجد میں ڈیڑھ پارہ روزانہ سنا کر بیس دنوں میں قرآنِ پاک ختم کرلیا اور ٢٠ رمضان کو تھانہ بھون حاضر ہو گیا اور آخری عشرہ گزارنے کا پروگرام تھا، اطلاع پہلے دے چکا تھا جس دن پہنچا وہ  جمعہ کادن تھا، مسجد نمازیوں سے بھری ہوئی تھی خانقاہ کے دروازے پرمولانا شبیر علی صاحب میرے منتظر تھے، اُن سے مصافحہ ہوا، میرے ہمراہ مفتی محمد شفیع صاحب بھی تھے ہم لو گوں کے پہنچتے ہی بھائی شبیر علی نے فرمایا کہ حضرت نے سلام فرمایا ہے اور

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 کثرتِ استغفار قرب کا ذریعہ 7 4
6 بھاگوان اِنسان : 8 4
7 بری موت سے پناہ : 8 4
8 ذات و صفات سے متعلق عقیدہ : 9 4
9 دل کی سیاہی، مثال سے وضاحت : 9 4
10 حیاتِ مسلم 11 1
11 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 11 10
12 سیدھا راستہ : 12 10
13 بہتر فرقے اور اہلِ سنت والجماعت : 13 10
14 بد عت : 14 10
15 تو ضیح و تشریح : 15 10
16 فریضۂ تربیت : 18 10
17 سر پرستوں کے فرائض : 19 10
18 نماز کی تعلیم و تربیت : 21 10
19 ناجائز پوشاک وغیرہ : 21 10
20 اجر ِ عظیم : 21 10
21 وفیات 22 1
22 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 23 1
23 ایک سوالیہ مکتوب بخدمت حضرت شیخ الاسلام اور اُس کا جواب 23 22
24 جواب : ٭ 24 22
25 تبلیغ ِ دین 32 1
26 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 32 25
27 پہلی اصل ....... نماز کا بیان : 32 25
28 وضو کرنے اور کپڑوں کی طہارت میں ایک عجیب حکمت : 33 25
29 نماز پڑھنے سے بہر حال نفع ہے اگر چہ اِس کے اَسرار کو نہ سمجھے : 33 25
30 نماز کی رُوح اور بدن : 34 25
31 بِلا حضورِ قلب والی نماز کی صحت پر علماء کافتوی اور شبہ کا جواب : 35 25
32 نماز کی رُوح اور اعضاء : 35 25
33 نماز میں قلب اور زبان کی موافقت : 36 25
34 حضور ِ قلب حاصل کرنے کی تد بیر : 36 25
35 فضائلِ بسم اللہ 37 1
36 بسم اللہ کی لفظی تحقیق : 37 35
37 تحقیق لفظ'' اللّٰہ'' : 38 35
38 تحقیق اَلرَّ حْمٰنِ الرَّ حِیْمِ : 38 35
39 بسم اللہ کے متعلق مذاہب کی تحقیق : 40 35
40 بسم اللہ کے متعلق ایک فقہی بحث : 41 35
41 بسم اللہ کے ''ب'' کو مکسور (زیر والا) کیوںلایا گیا ؟ 43 35
42 بسم اللہ کو '' ب ''سے شروع کرنے میں نکتہ : 43 35
43 بسم اللہ الر حمن الر حیم کے متعلق علمی تحقیق : 44 35
44 نکتہ نمبر ١ : 44 35
45 نکتہ نمبر٢ : 45 35
46 نکتہ نمبر٣ : 45 35
47 نکتہ نمبر٥ : 46 35
48 نکتہ نمبر ٦ : 46 35
49 نکتہ نمبر ٧ : 46 35
50 نکتہ نمبر ٨ : 47 35
51 نکتہ نمبر٩ : 48 35
52 خلاصہ : 48 35
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 49 1
54 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 49 53
55 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 50 1
56 پیدائش : 51 55
57 ر سمِ بسم اللہ : 51 55
58 مکتب طیب کی مبارک تقریب 51 55
59 حفظ و تجوید ِقرآن : 51 55
60 اعلیٰ تعلیم : 52 55
61 اساتذہ کرام : 52 55
62 اجازتِ حدیث : 53 55
63 بیعت واِرادت کاتعلق : 53 55
64 دارُ العلوم دیوبند کے منصب ِاہتمام پر : 56 55
65 تقریر کے بادشاہ اور فاتح بمبئی کا خطاب : 57 55
66 لاہور کی تقریر کا واقعہ : 59 55
67 پاکستانی شہریت اور پھر واپسی : 60 55
68 اخبار الجامعہ 64 1
69 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter