Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2017

اكستان

16 - 66
باجے بھی بجتے ہیں گانا بھی ہوتا ہے، رشتہ داروں کو جوڑے دیے جاتے ہیں ،دوستوں کو ہدیے اور مٹھائیاں تقسیم کی جاتی ہیں،ان باتوں کو حرام مکروہ تحریمی اور گناہ کہا جاتا ہے مگر بدعت نہیں کہاجاتا کیونکہ اِن کو   دُنیا کا کام سمجھ کر کیا جاتا ہے، خود کرنے والے سمجھتے ہیں اور پوچھا جائے تو یہی کہتے ہیں کہ ناک اُونچی رکھنے کی باتیں ہیں نمائش اور ٹھاٹھ ہے، اللہ معاف کرے اِن فضولیات کودین کا کام کوئی نہیں سمجھتا۔ 
(3)  آنحضرت  ۖ  کے مزارِ مبارک پر حاضر ہو کر مجلس جماؤ چراغاں کرو چادر چڑھاؤ  میلہ لگاؤ یا عرس کرو ،اِسی طرح کسی صحابی یا کسی ولی شیخ یا پیر کے مزار پر کوئی ایسا کام کرو ،لا محالہ اُس کو  دین کا کام سمجھا جائے گا اور ثواب تبرک اور دین کا کام ہی سمجھ کر اِن کو کیا جاتا ہے پس اگر دین میں اِس کو  کرنے کی ہدایت نہیں ہے اور آپ نے دل کے شوق سے یہ کام کر لیا ہے تو اِس کو بدعت کہا جائے گا کیونکہ یہ دین میں ایجاد ہے۔ اس طرح کی باتیں پہلی اُمتوں میں بھی ہوتی رہی ہیں آنحضرت  ۖ نے اِن کو حرام قرار دیا اور کرنے والوں کے متعلق نہایت سخت الفاظ فرمائے ہیں مثلاً 
(الف)  مرض الوفات کا واقعہ ہے جس کو سیّدہ عائشہ صدیقہ اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہم نے بیان فرمایا ہے کہ سیّد الکونین محبوب رب العالمین  ۖ  کو بخار بہت تیز تھا وہ گلیم مبارک  ١  جو   زیب ِ تن تھا اُس کو آپ چہرہ انور پر ڈال لیتے تھے اور جب گھبراہٹ ہوتی تو ہٹا دیتے تھے اِسی حالت میں آپ نے فرمایا  : 
لَعْنَةُ اللّٰہِ عَلَی الْیَھُوْدِ وَ النَّصَارٰی اِتَّخَذُوْا قُبُوْرَ اَنْبِیَائِھِمْ مَسَاجِدَ ، یُحَذِّرُ         مَا صَنَعُوْا ۔ (بخاری شریف کتاب الصلاة رقم الحدیث ٤٣٥) 
'' خدا لعنت کرے یہود اور نصاریٰ پر،انہوں نے بنا لیا اپنے نبیوں کی قبروں کو مسجدیں، آپ کا منشاء یہ تھا کہ مسلمان ایسی حرکتوں سے باز رہیں۔ ''
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں  : 
لَوْلَا ذٰلِکَ لَأُبْرَزَ قَبْرُہ خَشِیَ اَنْ یُّتَّخَذَ مَسْجِدًا۔   ٢  
------------------------------
  ١   مبارک کملی     ٢   بخاری شریف کتاب المغازی رقم الحدیث  ٤٤٤١


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 کثرتِ استغفار قرب کا ذریعہ 7 4
6 بھاگوان اِنسان : 8 4
7 بری موت سے پناہ : 8 4
8 ذات و صفات سے متعلق عقیدہ : 9 4
9 دل کی سیاہی، مثال سے وضاحت : 9 4
10 حیاتِ مسلم 11 1
11 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 11 10
12 سیدھا راستہ : 12 10
13 بہتر فرقے اور اہلِ سنت والجماعت : 13 10
14 بد عت : 14 10
15 تو ضیح و تشریح : 15 10
16 فریضۂ تربیت : 18 10
17 سر پرستوں کے فرائض : 19 10
18 نماز کی تعلیم و تربیت : 21 10
19 ناجائز پوشاک وغیرہ : 21 10
20 اجر ِ عظیم : 21 10
21 وفیات 22 1
22 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 23 1
23 ایک سوالیہ مکتوب بخدمت حضرت شیخ الاسلام اور اُس کا جواب 23 22
24 جواب : ٭ 24 22
25 تبلیغ ِ دین 32 1
26 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 32 25
27 پہلی اصل ....... نماز کا بیان : 32 25
28 وضو کرنے اور کپڑوں کی طہارت میں ایک عجیب حکمت : 33 25
29 نماز پڑھنے سے بہر حال نفع ہے اگر چہ اِس کے اَسرار کو نہ سمجھے : 33 25
30 نماز کی رُوح اور بدن : 34 25
31 بِلا حضورِ قلب والی نماز کی صحت پر علماء کافتوی اور شبہ کا جواب : 35 25
32 نماز کی رُوح اور اعضاء : 35 25
33 نماز میں قلب اور زبان کی موافقت : 36 25
34 حضور ِ قلب حاصل کرنے کی تد بیر : 36 25
35 فضائلِ بسم اللہ 37 1
36 بسم اللہ کی لفظی تحقیق : 37 35
37 تحقیق لفظ'' اللّٰہ'' : 38 35
38 تحقیق اَلرَّ حْمٰنِ الرَّ حِیْمِ : 38 35
39 بسم اللہ کے متعلق مذاہب کی تحقیق : 40 35
40 بسم اللہ کے متعلق ایک فقہی بحث : 41 35
41 بسم اللہ کے ''ب'' کو مکسور (زیر والا) کیوںلایا گیا ؟ 43 35
42 بسم اللہ کو '' ب ''سے شروع کرنے میں نکتہ : 43 35
43 بسم اللہ الر حمن الر حیم کے متعلق علمی تحقیق : 44 35
44 نکتہ نمبر ١ : 44 35
45 نکتہ نمبر٢ : 45 35
46 نکتہ نمبر٣ : 45 35
47 نکتہ نمبر٥ : 46 35
48 نکتہ نمبر ٦ : 46 35
49 نکتہ نمبر ٧ : 46 35
50 نکتہ نمبر ٨ : 47 35
51 نکتہ نمبر٩ : 48 35
52 خلاصہ : 48 35
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 49 1
54 تین قسم کے لوگ اللہ کا وفدہیں : 49 53
55 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 50 1
56 پیدائش : 51 55
57 ر سمِ بسم اللہ : 51 55
58 مکتب طیب کی مبارک تقریب 51 55
59 حفظ و تجوید ِقرآن : 51 55
60 اعلیٰ تعلیم : 52 55
61 اساتذہ کرام : 52 55
62 اجازتِ حدیث : 53 55
63 بیعت واِرادت کاتعلق : 53 55
64 دارُ العلوم دیوبند کے منصب ِاہتمام پر : 56 55
65 تقریر کے بادشاہ اور فاتح بمبئی کا خطاب : 57 55
66 لاہور کی تقریر کا واقعہ : 59 55
67 پاکستانی شہریت اور پھر واپسی : 60 55
68 اخبار الجامعہ 64 1
69 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter