آسان منطق - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
(اکبر) ہیں (نتیجہ) اور حدِّ اوسط ’’نمازی‘‘ہے۔ ۵۔ بعض مسلمان ڈاڑھی منڈانے والے ہیں (صغریٰ) اور کوئی ڈاڑھی منڈانے والا اللہ کو نہیں بھاتا (کبریٰ) پس بعض مسلمان (اصغر) اللہ کو نہیں بھاتے (اکبر) (نتیجہ) اور حدِّ اوسط ’’ڈاڑھی منڈانے والے‘‘ہے۔ ۶۔ ہر نمازی سجدہ کرنے والا ہے (صغریٰ) اور ہر سجدہ کرنے والا اللہ کا فرماں بردار ہے (کبریٰ) پس ہر نمازی (اصغر) اللہ کا فرماں بردار (اکبر) ہے (نتیجہ) اور حدِّ اوسط ’’سجدہ کرنے والا‘‘ ہے۔ تَمَّ الکِتَابُ، وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔