۱۲۔ دوزخ کا عذاب جواب: تصور (مرکب اضافی ہے)
۱۳۔ جنت برحق ہے۔ جواب: تصدیق (جملۂ تامہ خبریہ یقینیہ ہے)
۱۴۔ قبر کا عذاب حق ہے۔ جواب: تصدیق (جملہ تامہ خبریہ یقینیہ ہے)
۱۵۔ دہلی جواب: تصوّر (مفرد کلمہ ہے)
۱۶۔ مکہ معظمہ جواب: تصورِ (مرکبِ توصیفی ہے)
سبق نمبر @
۱۔ پل صراط جواب: تصورِ نظری (دوزخ کے اوپر جنت میں جانے کے لیے پل)
۲۔ جنت جواب: تصورِ نظری (آخرت میں نیک لوگوں کا ٹھکانا )
۳۔ دوزخ جواب: تصورِ نظری (آخرت میں برے لوگوں کا ٹھکانا )
۴۔ قبر کا عذاب جواب: تصورِ نظری (عالم برزخ میں برے لوگوں کو ہونے والی سزا)
۵۔ چاند جواب: تصورِ بدیہی
۶۔ سورج جواب: تصورِ بدیہی
۷۔ آسمان جواب: تصورِ بدیہی
۸۔ زمین جواب: تصورِ بدیہی
۹۔ دوزخ موجود ہے۔ جواب: تصدیق نظری (کیوں کہ دلیل قائم کرنے کی ضرورت ہوگی)
۱۰۔ میزانِ عمل جواب: تصورِ نظری (اعمال کا تلنا آسانی سے سمجھ میں نہیں آسکتا)
۱۱۔ جنت کی نعمتیں جواب: تصورِ نظری (کیوں کہ جب جنت ہی تصور نظری ہے تو اس کی نعمتیں بدرجہ ٔ اولیٰ نظری ہوں گی)
۱۲۔ عمرو کا بیٹا کھڑا ہے۔ جواب: تصدیقِ بدیہی
۱۳۔ حوضِ کوثر جواب: تصورِ نظری (میدانِ قیامت کا وہ حوض جو جنت کی نہر کوثر سے بھرا جائے گا جس سے نیک اہلِ حشر پییں گے)
۱۴۔ کوثر جنت کی نہر1 ہے۔ جواب: تصدیقِ نظری