Deobandi Books

آسان منطق - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

1 - 61
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَکَفٰی، وصَلَّی اللّٰہُ عَلَی النَّبِيِّ الْمُصْطَفٰی۔

پون صدی پہلے ایک چھوٹا سا با برکت رسالہ لکھا گیا، جس کا نام ’’تیسیر المنطق‘‘ ہے۔ یہ رسالہ جناب مولانا حافظ محمد عبد اللہ صاحب گنگوہی  ؒکی تصنیف ہے۔ اس کو یہ فخر حاصل ہے کہ اس پر حکیم الامت حضرت اقدس مولانا تھانوی  ؒ نے حاشیہ لکھا ہے جس کا نام ’’تسییر المنطق‘‘ ہے، پھر مولانا جمیل احمد صاحب تھانوی  ؒنے بھی اس پر حاشیہ تحریر فرمایا جس کا نام ’’تفسیر المنطق‘‘ رکھا۔ نیز اس رسالہ کے لیے یہ بات بھی قابلِ فخر ہے کہ حضرت اقدس مولانا صدیق احمد صاحب انبہٹوی  ؒ (خلیفۂ اجل حضرت گنگوہی  ؒ) نے اس کی نوک پلک درست کی ہے اور اس پر تقریظ تحریر فرمائی۔ جس میں آپ نے ارقام فرمایا ہے کہ
ظاہر ہے کہ منطق ایک مشکل علم ہے، خصوصاً طلبہ کو اول شروع میں مسائل منطقیہ سمجھنے میں بہت  ہی دشواری ہوتی ہے۔ بلکہ احقر کا خیال ہے کہ اول چند رسائل میں طلبہ سمجھتے ہی نہیں، یا کم سمجھتے ہیں۔ اب سے تیس چالیس سال ہوئے جن طلبہ میں فارسی کی استعداد عمدہ ہوتی تھی، اور فارسی پڑھے ہوئے طلبہ مدارس عربی میں آتے تھے تو بوجہ استعدادِ فارسی کچھ سمجھ جاتے تھے۔ اب سالہا سال سے طلبۂ عربیہ ایسے آتے ہیں جن میں استعدادِ فارسی نہیں ہوتی۔ پس مولوی صاحب موصوف نے نہایت احسان اس زمانہ کے طلبہ پر فرمایا جو اردو کی سلیس عبارت میں مسائلِ منطقیہ کو واضح فرما دیا ہے، جو غیر فارسی داں بھی اس کے ذریعہ سے مسائلِ منطقیہ سمجھ سکتے ہیں۔ واقعی یہ کتاب ’’تیسیر المنطق‘‘ بہت ہی مفید، بعبارتِ واضحہ تصنیف فرمائی ہے۔ (اقتباس از تقریظِ کتاب)
حضرت انبہٹوی  ؒ نے یہ تحریر ۱۳۳۸؁ھ میں آج سے اُناسی (۷۹) سال پہلے لکھی ہے۔ اور اب تو کایا ہی پلٹ گئی ہے، بات کہیں سے کہیں پہنچ گئی ہے، حال زبوں تر ہوگیا ہے۔ اس لیے اب اس رسالہ کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔ 
اَسّی سال کے اس طویل عرصہ میں زبان اور اندازِ بیان میں بھی تبدیلی آگئی ہے۔ اور استعدادیں بھی مزید کمزور ہوگئی ہیں، اس لیے اب طلبہ کو اردو کا یہ رسالہ بھی مشکل معلوم ہوتا ہے۔ میں نے کئی بار یہ مبارک رسالہ اپنے بچوں کو پڑھایا ہے اور ہر بار یہ خیال آتا تھا کہ اس کی ترتیب ضروری ہے۔ میں چند باتیں محسوس کرتا تھا۔ مثلاً:
۱۔ بعض اسباق میں درازنفسی ہے، ان میں بچوں کو یہ دشواری پیش آتی ہے کہ کیا یاد کریں؟ ساری عبارت یاد کریں تو کہاں تک کریں؟ اور خلاصہ کریں تو کس طرح کریں؟ (میں تو بچوں کو عبارت پر نشان لگا کر دیتا تھا کہ اتنے الفاظ بعینہٖ یاد کرلو باقی مفہوم یاد کرو)۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
6 تصورات کی بحث 4 1
7 پہلا سبق 4 6
8 علم اور اس کی قسمیں 4 6
9 دوسرا سبق 4 6
10 تصور وتصدیق کی قسمیں 4 6
11 تیسرا سبق 6 6
12 تعریف، دلیل، نظر وفکر، ترتیب، منطق کی تعریف، غرض اور موضوع 6 6
13 چوتھا سبق 6 6
14 پانچواں سبق 7 6
15 دلالت1 اور وضع 7 6
16 چھٹا سبق 8 6
17 دلالت کی قسمیں 8 6
18 ساتواں سبق 9 6
19 دلالتِ لفظیہ وضعیہ کی قسمیں 9 6
20 آٹھواں سبق 10 6
21 نواں سبق 11 6
22 مفرد اور مرکب 11 6
23 دسواں سبق 12 6
24 کُلّی اور جُزئی 12 6
25 گیارہواں سبق 14 6
26 حقیقت وماہیت اور عوارض 14 6
27 کلی ذاتی اور کلی عرضی 14 6
28 بارہواں سبق 15 6
29 کلی ذاتی کی قسمیں 15 6
30 تیرہواں سبق 16 6
31 کلی عرضی کی قسمیں 16 6
32 چودہواں سبق 16 6
33 اصطلاح ما ہُو کا بیان 16 6
34 پندرہواں سبق 17 6
35 جنس اور فصل کی قسمیں1 17 6
36 سولہواں سبق 18 6
37 سترہواں سبق 19 6
38 دو کلیوں میں نسبت کا بیان 19 6
39 اٹھارہواں سبق 19 6
40 باقی نسبتوں کا بیان 19 6
41 انیسواں سبق 21 6
42 معرّف کی قسمیں 21 6
43 بیسواں سبق 21 6
44 تصورات تمام ہوئے 22 6
45 تصدیقات کی بحث 25 1
46 اکیسواں سبق 25 45
47 قضیہ کی تعریف 25 45
48 بائیسواں سبق 25 45
49 قضیہ حملیہ کی قسمیں 25 45
50 تیئیسواں سبق 26 45
51 قضیہ محصورہ کی قسمیں 26 45
52 چوبیسواں سبق 27 45
53 قضیہ شرطیہ اور اس کی قسمیں 27 45
54 پچیسواں سبق 28 45
55 شرطیہ متصلہ اور منفصلہ کی قسمیں 28 45
56 چھبیسواں سبق 29 45
57 شرطیہ منفصلہ کی دوسری تقسیم 29 45
58 ستائیسواں سبق 30 45
59 تمرینی1 30 45
60 اٹھائیسواں سبق 32 45
61 تناقض کا بیان 32 45
62 شرائطِ تناقض کا بیان 32 45
63 انتیسواں سبق 32 45
64 وحداتِ ثمانیہ 32 45
65 تیسواں سبق 33 45
66 باقی وحدات کا بیان 33 45
67 اکتیسواں سبق 34 45
68 قضایا محصورہ میں تناقض کا بیان 34 45
69 بتیسواں سبق 35 45
70 عکسِ مُستوی کا بیان 35 45
71 تینتیسواں سبق 36 45
72 چونتیسواں سبق 39 45
73 قیاس کا بیان 39 45
74 پینتیسواں سبق 39 45
75 قیاس کی چار شکلیں 39 45
76 چھتیسواں سبق 40 45
77 قیاس کی قسمیں 40 45
78 سینتیسواں سبق 41 45
79 استقرا کا بیان 41 45
80 اڑتیسواں سبق 42 45
81 تمثیل کا بیان 42 45
82 انتالیسواں سبق 42 45
83 دلیلِ لمّی اور دلیلِ اِنّی 42 45
84 چالیسواں سبق 43 45
85 تمرینی 43 45
86 اکتالیسواں سبق 45 45
87 مادۂ قیاس کا بیان 45 45
88 بیالیسواں سبق 45 45
89 قیاس کے باقی اقسام 45 45
90 تینتالیسواں سبق 46 45
91 چوالیسواں سبق 47 45
92 تمرینی 47 45
93 پینتالیسواں سبق 47 45
94 ضمیمہ 51 1
95 سبق نمبر ! 51 94
96 سبق نمبر @ 52 94
97 سبق نمبر 6 53 94
98 سبق نمبر7 53 94
99 سبق نمبر9 53 94
100 سبق نمبر 0 54 94
101 سبق نمبر a 55 94
102 سبق نمبر b 55 94
103 سبق نمبر ؓ 56 94
104 سبق نمبر d 56 94
105 سبق نمبر e 56 94
106 سبق نمبر h 57 94
107 سبق نمبر i 57 94
108 سبق نمبر m 58 94
109 سبق نمبر o 58 94
110 سبق نمبر p 59 94
111 سبق نمبر u 59 94
112 سبق نمبر v 60 94
113 سبق نمبر y 60 94
Flag Counter