Deobandi Books

آسان منطق - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

28 - 61
انسان ہے تو ہر گز ایسا نہیں ہوسکتا کہ وہ گھوڑا ہو۔ 
۲۔ شرطیہ منفصلہ وہ قضیہ ہے جس میں دو قضیوں کے درمیان علیحدگی کے ثبوت کا یا نفی کا حکم ہو۔ اگر ثبوت کا حکم ہو تو منفصلہ موجبہ ہے۔ جیسے: یہ چیز یا تو درخت ہے یا پتھر ہے۔ اس میں یہ حکم ہے کہ ایک ہی چیز درخت اور پتھر دونوں نہیں ہو سکتی۔ 
اور اگر علیحدگی کی نفی کا حکم ہے تو منفصلہ سالبہ ہے۔ جیسے: ایسا ہر گز نہیں ہو سکتا کہ یا تو سورج نکلا ہوا ہو یا دن موجود ہو۔ اس میں یہ حکم ہے کہ ان دونوں باتوں میں جدائی نہیں ہے، بلکہ دونوں ساتھ ساتھ ہیں۔
پچیسواں سبق
شرطیہ متصلہ اور منفصلہ کی قسمیں
شرطیہ متصلہ کی دو قسمیں ہیں: متصلہ لزومیہ اور متصلہ اتفاقیہ۔
۱۔ متصلہ لزومیہ وہ قضیہ شرطیہ متصلہ ہے جس کے مقدم وتالی میں لزوم کا تعلق ہو، یعنی ایسا قوی تعلق ہو کہ جب اول پایا جائے تو ثانی بھی ضرور پایا جائے۔ جیسے: اگر سورج نکلا ہوا ہے (مقدم) تو دن موجود ہے1 (تالی)۔
۲۔ متصلہ اتفاقیہ وہ قضیہ شرطیہ متصلہ ہے جس کے مقدم وتالی میں لزوم کا تعلق نہ ہو، بلکہ دونوں قضیے اتفاقاً جمع ہوگئے ہوں۔ جیسے: اگر انسان جان دار ہے (مقدم) تو پتھر بے جان ہے2 (تالی)
اور شرطیہ منفصلہ کی بھی دو قسمیں ہیں: منفصلہ عنادیہ اور منفصلہ اتفاقیہ۔ 
۱۔ منفصلہ عنادیہ وہ قضیہ شرطیہ منفصلہ ہے جس میں مقدم وتالی کی ذات ہی دونوں کے درمیان جدائی کو چاہتی ہو۔ جیسے: یہ عدد یا تو طاق ہے یا جفت ہے۔3 
۲۔ منفصلہ اتفاقیہ وہ قضیہ شرطیہ منفصلہ ہے جس میں مقدم وتالی کی ذات جدائی کو نہ چاہتی ہو، بلکہ اتفاقاً جدائی ہوگئی ہو۔ جیسے: زید کے بارے میں جب کہ وہ لکھنا جانتا ہو اور شعر کہنا نہ جانتا ہو یا اس کا برعکس ہو، یہ کہنا درست ہے کہ زید یا تو لکھنے والا ہے یا شاعر ہے۔ یعنی دونوں میں سے کوئی ایک بات ہے، لیکن لکھنے اور شعر کہنے کے فن میں جدائی ضروری نہیں،1 بعضے لکھنا بھی جانتے ہیں اور شعر کہنا بھی۔ 
تمرین
ذیل میں لکھے ہوئے قضیوں میں بتاؤ کہ کون سا قضیہ کون سی قسم کا ہے؟
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
6 تصورات کی بحث 4 1
7 پہلا سبق 4 6
8 علم اور اس کی قسمیں 4 6
9 دوسرا سبق 4 6
10 تصور وتصدیق کی قسمیں 4 6
11 تیسرا سبق 6 6
12 تعریف، دلیل، نظر وفکر، ترتیب، منطق کی تعریف، غرض اور موضوع 6 6
13 چوتھا سبق 6 6
14 پانچواں سبق 7 6
15 دلالت1 اور وضع 7 6
16 چھٹا سبق 8 6
17 دلالت کی قسمیں 8 6
18 ساتواں سبق 9 6
19 دلالتِ لفظیہ وضعیہ کی قسمیں 9 6
20 آٹھواں سبق 10 6
21 نواں سبق 11 6
22 مفرد اور مرکب 11 6
23 دسواں سبق 12 6
24 کُلّی اور جُزئی 12 6
25 گیارہواں سبق 14 6
26 حقیقت وماہیت اور عوارض 14 6
27 کلی ذاتی اور کلی عرضی 14 6
28 بارہواں سبق 15 6
29 کلی ذاتی کی قسمیں 15 6
30 تیرہواں سبق 16 6
31 کلی عرضی کی قسمیں 16 6
32 چودہواں سبق 16 6
33 اصطلاح ما ہُو کا بیان 16 6
34 پندرہواں سبق 17 6
35 جنس اور فصل کی قسمیں1 17 6
36 سولہواں سبق 18 6
37 سترہواں سبق 19 6
38 دو کلیوں میں نسبت کا بیان 19 6
39 اٹھارہواں سبق 19 6
40 باقی نسبتوں کا بیان 19 6
41 انیسواں سبق 21 6
42 معرّف کی قسمیں 21 6
43 بیسواں سبق 21 6
44 تصورات تمام ہوئے 22 6
45 تصدیقات کی بحث 25 1
46 اکیسواں سبق 25 45
47 قضیہ کی تعریف 25 45
48 بائیسواں سبق 25 45
49 قضیہ حملیہ کی قسمیں 25 45
50 تیئیسواں سبق 26 45
51 قضیہ محصورہ کی قسمیں 26 45
52 چوبیسواں سبق 27 45
53 قضیہ شرطیہ اور اس کی قسمیں 27 45
54 پچیسواں سبق 28 45
55 شرطیہ متصلہ اور منفصلہ کی قسمیں 28 45
56 چھبیسواں سبق 29 45
57 شرطیہ منفصلہ کی دوسری تقسیم 29 45
58 ستائیسواں سبق 30 45
59 تمرینی1 30 45
60 اٹھائیسواں سبق 32 45
61 تناقض کا بیان 32 45
62 شرائطِ تناقض کا بیان 32 45
63 انتیسواں سبق 32 45
64 وحداتِ ثمانیہ 32 45
65 تیسواں سبق 33 45
66 باقی وحدات کا بیان 33 45
67 اکتیسواں سبق 34 45
68 قضایا محصورہ میں تناقض کا بیان 34 45
69 بتیسواں سبق 35 45
70 عکسِ مُستوی کا بیان 35 45
71 تینتیسواں سبق 36 45
72 چونتیسواں سبق 39 45
73 قیاس کا بیان 39 45
74 پینتیسواں سبق 39 45
75 قیاس کی چار شکلیں 39 45
76 چھتیسواں سبق 40 45
77 قیاس کی قسمیں 40 45
78 سینتیسواں سبق 41 45
79 استقرا کا بیان 41 45
80 اڑتیسواں سبق 42 45
81 تمثیل کا بیان 42 45
82 انتالیسواں سبق 42 45
83 دلیلِ لمّی اور دلیلِ اِنّی 42 45
84 چالیسواں سبق 43 45
85 تمرینی 43 45
86 اکتالیسواں سبق 45 45
87 مادۂ قیاس کا بیان 45 45
88 بیالیسواں سبق 45 45
89 قیاس کے باقی اقسام 45 45
90 تینتالیسواں سبق 46 45
91 چوالیسواں سبق 47 45
92 تمرینی 47 45
93 پینتالیسواں سبق 47 45
94 ضمیمہ 51 1
95 سبق نمبر ! 51 94
96 سبق نمبر @ 52 94
97 سبق نمبر 6 53 94
98 سبق نمبر7 53 94
99 سبق نمبر9 53 94
100 سبق نمبر 0 54 94
101 سبق نمبر a 55 94
102 سبق نمبر b 55 94
103 سبق نمبر ؓ 56 94
104 سبق نمبر d 56 94
105 سبق نمبر e 56 94
106 سبق نمبر h 57 94
107 سبق نمبر i 57 94
108 سبق نمبر m 58 94
109 سبق نمبر o 58 94
110 سبق نمبر p 59 94
111 سبق نمبر u 59 94
112 سبق نمبر v 60 94
113 سبق نمبر y 60 94
Flag Counter