۷۔ ناہق فصل ہے حمار کے لیے۔
۸۔ ممیانا فصل ہے بکری کے لیے۔
سبق نمبر ؓ
۱۔ کاتب خاصہ ہے انسان کا۔
۲۔ قائم عرضِ عام ہے انسان کا۔
۳۔ ماشی (چلنے والا) عرضِ عام ہے،غنم (بکری) کا۔
۴۔ ہندی عرضِ عام ہے انسان کا، کیوں کہ ہندی ہونا انسان کی حقیقت سے خارج ہے اور ہندوستان کی ہر چیز ہندی ہے۔
سبق نمبر d
۱۔ جواب: حیوان
۲۔ جواب: حیوان
۳۔ جواب: جسم مطلق
۴۔ جواب: جسمِ مطلق
۵۔ جواب: جسمِ مطلق
۶۔ جواب: حیوان
۷۔ جواب: حیوانِ ناطق
۸۔ جواب: حیوانِ صاہل
۹۔ جواب: حیوانِ ناہق (رینکنے والا) ۱۰۔ جواب: جسمِ مطلق
۱۱۔ جواب: جوہر۔
سبق نمبر e
ناطق: انسان کی فصلِ قریب ہے۔ جسم: انسان کی جنسِ بعید بھی ہے اور فصلِ بعید بھی۔
جسمِ نامی: انسان کی جنسِ بعید بھی اور فصلِ بعید بھی۔ ناہق: گدھے کی فصلِ قریب ہے۔
صاہل: گھوڑے کی فصلِ قریب ہے۔ حساس: انسان کی فصل بعید ہے۔