۱۔ احمد (مفرد)
۲۔ مظفر نگر (مفرد)
۳۔ اسلام آباد (مفرد، پاکستان میں ایک شہر کا نام)
۴۔ عبد الرحمن (مفرد،جب کہ نام ہو)
۵۔ ظہر کی نماز (مرکب)
۶۔ رمضان کا روزہ (مرکب)
۷۔ ماہِ رمضان (مفرد اور لفظ ماہ نام کا جز ہے)
۸۔ جامع مسجد دہلی (مفرد، کیوں کہ تینوںلفظ مل کر نام ہیں)
۹۔ جامع مسجد دہلی خدا کا گھر ہے۔ (مرکب)
سبق نمبر 0
۱۔ گھوڑا (کلی)
۲۔ بکری(کلی)
۳۔ میری بکری (جزئی)
۴۔ زید کا غلام (جزئی)
۵۔ سورج(کلی)
۶۔ یہ سورج (جزئی)
۷۔ آسمان (کلی)
۸۔ یہ آسمان (جزئی)
۹۔ سفید چادر (کلّی، کیوں کہ ہر سفید چادر پر اطلاق درست ہے)
۱۰۔ سیہ کرتہ(کلی)
۱۱۔ ستارہ (کلی)
۱۲۔ دیوار (کلی)