Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2016

اكستان

54 - 66
حضرت علی رضی اللہ عنہ ہی سے ایک اور روایت ہے جس میں یہ اضافہ ہے کہ میں کوئی رات تین بار پڑھے بغیر نہیں گزارتا، دوبار تو عشاء کے بعد وتروں کی دو رکعات میں اور ایک بار سوتے وقت۔ ''
آیت الکرسی تمام قرآنی آیات کی سردار ہے  : 
عَنْ عَلِیِّ بْنِ اَبِیْ طَالِب قَالَ سَیِّدَةُ اَیِ الْقُرْاٰنِ (اَللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ )
''حضرت علی رضی اللہ عنہ کااِرشاد ہے قرآنِ پاک کی آیات کی سردار آیت الکرسی ہے''   
آیت الکرسی اسمِ اعظم ہے  : 
عَنْ اَبِیْ اُمَامَةَ یَرْفَعُہ قَالَ اِسْمُ اللّٰہِ الْاَعْظَمُ الَّذِیْ اِذَا دُعِیَ بٍہ اَجَابَ فِیْ ثَلَاثِ سُوَرٍ سُوْرَةِ الْبَقَرَةِ وَآلِ عِمْرَانَ وَطٰہٰ ۔ قَالَ اَبُوْ اُمَامَةَ فَالْتَمَسْتُھَا فَوَجَدْتُّ فِی الْبَقَرَةِ فِیْ آیَةِ الْکُرْسِیْ (اَللّٰہُ لَا اِلٰہَ اِلَّاھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ ) وَفِیْ آلِ عِمْرَانَ (اَللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّاھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ ) وَفِیْ طٰہٰ ( وَعَنَتِ الْوُجُوْہُ لِلْحَیِّ الْقَیُّوْمِ )  
''حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعًا روایت ہے کہ نبی کریم  ۖ  کااِرشاد ہے ''اسمِ اعظم'' جس کے ذریعہ جب دُعا کی جاتی ہے تو قبول ہوتی ہے وہ تین سورتوں میں ہے :سورة البقرہ ،آلِ عمران اور طہٰ میں۔ حضرت ابواُمامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے اسمِ اعظم کو تلاش کیا تو سورة البقرہ میں آیت الکرسی اور آلِ عمران میں (دوسری آیت) (اَللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّاھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ ) اور سورہ ٔ طہٰ میں  (وَعَنَتِ الْوُجُوْہُ لِلْحَیِّ الْقَیُّوْمِ ) میں اِسے پایا۔ 
ہر قسم کی حفاظت کا ذریعہ ہے  : 
عَنْ اَبِیْ مَسْعُوْدٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ :  قَالَ رَجُل یَارَسُوْلَ اللّٰہِ عَلِّمْنِیْ شَیْئًا یَنْفَعَنِیَ اللّٰہُ بِہ قَالَ اِقْرَأْ آیَةَ الْکُرْسِیْ فَاِنَّہ یَحْفَظُکَ وَذُرِّیَّتَکَ وَیَحْفَظُ دَارَکَ حَتَّی الدَّوِیْرَاتِ حَوْلَ دَارِکَ ۔( اخرجہ المحامل فی فوائد) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 اللہ تعالیٰ کی شانِ بے نیازی ، زبانی توبہ کافی نہیں 7 4
6 عاجزی اور گناہوں پر پشیمانی اللہ کو پسند ہے 7 4
7 صرف زبانی اِستغفار کافی نہیں : 9 4
8 وفیات 10 1
9 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 11 1
10 حضرت آدم علیہ السلام کو دوبارہ جنت میں کیوں نہیں واپس کیا گیا ؟ 11 9
11 اثر ِ گناہ : 12 9
12 دو دُعائیں : 12 9
13 اُس وقت دو دُعائیں مانگی گئیں دونوں قبول ہوئیں : 12 9
14 عہد ِ اَلست : 13 9
15 آپ کیا ہیں یا میں کیا ہوں ؟ 13 9
16 یہ کب کی بات ہے ؟ 14 9
17 عہد اَلست کی تفسیر ترمذی شریف کی حدیث سے : 15 9
18 حضرت آدم علیہ السلام : خدا وندا یہ کون ہیں ؟ 15 9
19 اس آیت کی تفسیر صحیحین کی اِس حدیث سے ہوتی ہے : 16 9
20 شکوک وشبہات کااِزالہ : 20 9
21 کیا کسی کواپنی ولادت یادہوتی ہے ؟ ؟ 20 9
22 عام عہدکے بعد خاص عہد، محمد ۖ نبی الا نبیاء کی حیثیت سے : 22 9
23 عہد کا حاصل اور مفاد : 24 9
24 دو مضمون اِس عہد کا لب ِ لباب ہیں : 24 9
25 لطیفہ : 25 9
26 خدا وند عالم نے قرآنِ پاک میں اپنی عادت یہ بتائی ہے : 26 9
27 ولادت با سعادت سیّد الکونین رحمةللعالمین ۖ کی یاد کس طرح منائی 28 1
28 دریائے رحمت کا جوش : 30 27
29 اتباعِ رسول ۖ : 33 27
30 اخلاقِ نبوی : 35 27
31 اسلام کا مقصد اصلاحِ خُلق : 37 27
32 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 40 1
33 کلمہ طیبہ کی خصوصیات : 40 32
34 مسلمان سے قبر میں کلمہ طیبہ سنا جائے گا : 41 32
36 کلمہ طیبہ کے مقابلہ میں آسمان اور زمین اور اُن کی ساری کائنات ہلکی ہیں : 42 32
37 کلمہ طیبہ براہ ِ راست اللہ تعالیٰ کے پاس پہنچتا ہے : 42 32
38 گے : 42 32
39 کلمہ پڑھنے والے حضور ۖ کی شفاعت کے سب سے زیادہ مستحق ہوں 42 32
40 کلمہ پڑھنے والے کو رب العزت اپنے دست ِ قدرت سے جہنم سے نکالیں گے : 42 32
41 کلمہ پڑھنے کے بعد تمام چھوٹے بڑے سب گناہ معاف ہوجاتے ہیں : 43 32
42 ماہ ِ صفر المظفر منحوس نہیں 45 1
43 تو حید کا صحیح تصور اِنسان کوتوہمات سے نجات دلاتا ہے : 45 42
44 ماہِ صفر کے توہمات کی نفی قرآن و حدیث میں : 46 42
45 دورِ فاروقی کاایک عجیب واقعہ : 48 42
46 ماہِ صفر کے توہمات کی بنیاد جہالت ہے : 49 42
47 ماہِ صفر سے متعلق پیش کی جانے والی روایت کا تحقیقی جائزہ : 50 42
48 خلاصہ : 51 42
49 فضائلِ آیت الکرسی 52 1
50 چوتھائی قرآن کے برابر : 52 49
51 حضرت علی رضی اللہ عنہ کا معمول : 53 49
52 آیت الکرسی تمام قرآنی آیات کی سردار ہے : 54 49
53 آیت الکرسی اسمِ اعظم ہے : 54 49
54 ہر قسم کی حفاظت کا ذریعہ ہے : 54 49
55 فرض نماز کے بعد پڑھنے سے دوسری نماز تک حفاظت : 55 49
56 ہر نماز کے بعد پڑھنے سے جنت میں داخلہ : 56 49
57 سوتے وقت پڑھنے سے حفاظت : 56 49
58 زچگی کی حالت میں دم : 57 49
59 کھانے میں برکت : 57 49
60 مصیبت کا دُور ہونا : 58 49
61 مطالعہ کیوں اور کیسے ؟ 59 1
62 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter