Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2016

اكستان

52 - 66
        فضائلِ آیت الکرسی 
(  حضرت مولانا قاری عبدالحفیظ صاحب ،فاضل جامعہ مدنیہ لاہور )
چوتھائی قرآن کے برابر  : 
عَنْ اَنَسٍ  رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ  ۖ  سَأَلَ رَجُلًا مِنْ صَحَابَتِہ اَیُّ فُلَانٍ ھَلْ تَزَوَّجْتَ قَالَ لَا لَیْسَ عِنْدِیْ مَا اَتَزَوَّجُ بِہ ۔ قَالَ : اَولَیْسَ مَعَکَ ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد)؟ قَالَ بَلٰی، قَالَ :  رُبُعُ الْقُرْآنِ، اَلَیْسَ مَعَکَ( قُلْ یٰاَیُّھَاالْکٰفِرُوْنَ) ؟  قَالَ بَلٰی، قَالَ :  رُبُعُ الْقُرْآنِ، اَلَیْسَ مَعَکَ(اِذَا زُلْزِلَتِ) ؟  قَالَ بَلٰی، قَالَ :  رُبُعُ الْقُرْآنِ، اَلَیْسَ مَعَکَ (اِذَا جَآئَ نَصْرُ اللّٰہِ ) ؟  قَالَ بَلٰی، قَالَ :  رُبُعُ الْقُرْآنِ، اَلَیْسَ مَعَکَ آیَةُ الْکُرْسِیْ (اَللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ) ؟  قَالَ بَلٰی ، قَالَ :  رُبُعُ الْقُرْآنِ فَتَزَوَّجْ  ۔ (  تفسیر ابن کثیر ج ١ ص ٣٠٦ )
''حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم  ۖ  نے صحابہ میں سے ایک شخص سے دریافت فرمایا کیا تم نے نکاح کر لیا ہے  ؟  اُنہوں نے عرض کیا کہ نہیں  میرے پاس کوئی ایسی چیز (مال وغیرہ) نہیں ہے جس سے میں نکاح کرسکوں، آپ نے اِرشاد فرمایا کیا تمہارے پاس (سورۂ )( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد)نہیں ہے  ؟  انہوں نے عرض کیا جی ہاں ہے، آپ نے اِرشاد فرمایا کہ وہ چوتھائی قرآن کے برابر ہے،(پھر آپ نے در یافت فرمایا ) کیا تمہارے پاس( قُلْ یٰاَیُّھَاالْکٰفِرُوْنَ)  نہیں ہے  ؟  اُنہوں نے عرض کیا کہ جی ہاں ہے ،آپ نے فرمایا وہ چوتھائی قرآ ن کے برابر ہے، (آپ نے پھر سوال کیا)کیا تمہارے پاس (سورہ ٔ) (اِذَا زُلْزِلَتِ) نہیں ہے  ؟  اُنہوں نے عرض کیا جی ہاں ہے ،آپ نے فرمایا کہ وہ چوتھائی قرآن کے برابر ہے، پھر آپ نے اُن سے دریافت فرمایا کیا تمہارے پاس (اِذَاجَآئَ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 اللہ تعالیٰ کی شانِ بے نیازی ، زبانی توبہ کافی نہیں 7 4
6 عاجزی اور گناہوں پر پشیمانی اللہ کو پسند ہے 7 4
7 صرف زبانی اِستغفار کافی نہیں : 9 4
8 وفیات 10 1
9 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 11 1
10 حضرت آدم علیہ السلام کو دوبارہ جنت میں کیوں نہیں واپس کیا گیا ؟ 11 9
11 اثر ِ گناہ : 12 9
12 دو دُعائیں : 12 9
13 اُس وقت دو دُعائیں مانگی گئیں دونوں قبول ہوئیں : 12 9
14 عہد ِ اَلست : 13 9
15 آپ کیا ہیں یا میں کیا ہوں ؟ 13 9
16 یہ کب کی بات ہے ؟ 14 9
17 عہد اَلست کی تفسیر ترمذی شریف کی حدیث سے : 15 9
18 حضرت آدم علیہ السلام : خدا وندا یہ کون ہیں ؟ 15 9
19 اس آیت کی تفسیر صحیحین کی اِس حدیث سے ہوتی ہے : 16 9
20 شکوک وشبہات کااِزالہ : 20 9
21 کیا کسی کواپنی ولادت یادہوتی ہے ؟ ؟ 20 9
22 عام عہدکے بعد خاص عہد، محمد ۖ نبی الا نبیاء کی حیثیت سے : 22 9
23 عہد کا حاصل اور مفاد : 24 9
24 دو مضمون اِس عہد کا لب ِ لباب ہیں : 24 9
25 لطیفہ : 25 9
26 خدا وند عالم نے قرآنِ پاک میں اپنی عادت یہ بتائی ہے : 26 9
27 ولادت با سعادت سیّد الکونین رحمةللعالمین ۖ کی یاد کس طرح منائی 28 1
28 دریائے رحمت کا جوش : 30 27
29 اتباعِ رسول ۖ : 33 27
30 اخلاقِ نبوی : 35 27
31 اسلام کا مقصد اصلاحِ خُلق : 37 27
32 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 40 1
33 کلمہ طیبہ کی خصوصیات : 40 32
34 مسلمان سے قبر میں کلمہ طیبہ سنا جائے گا : 41 32
36 کلمہ طیبہ کے مقابلہ میں آسمان اور زمین اور اُن کی ساری کائنات ہلکی ہیں : 42 32
37 کلمہ طیبہ براہ ِ راست اللہ تعالیٰ کے پاس پہنچتا ہے : 42 32
38 گے : 42 32
39 کلمہ پڑھنے والے حضور ۖ کی شفاعت کے سب سے زیادہ مستحق ہوں 42 32
40 کلمہ پڑھنے والے کو رب العزت اپنے دست ِ قدرت سے جہنم سے نکالیں گے : 42 32
41 کلمہ پڑھنے کے بعد تمام چھوٹے بڑے سب گناہ معاف ہوجاتے ہیں : 43 32
42 ماہ ِ صفر المظفر منحوس نہیں 45 1
43 تو حید کا صحیح تصور اِنسان کوتوہمات سے نجات دلاتا ہے : 45 42
44 ماہِ صفر کے توہمات کی نفی قرآن و حدیث میں : 46 42
45 دورِ فاروقی کاایک عجیب واقعہ : 48 42
46 ماہِ صفر کے توہمات کی بنیاد جہالت ہے : 49 42
47 ماہِ صفر سے متعلق پیش کی جانے والی روایت کا تحقیقی جائزہ : 50 42
48 خلاصہ : 51 42
49 فضائلِ آیت الکرسی 52 1
50 چوتھائی قرآن کے برابر : 52 49
51 حضرت علی رضی اللہ عنہ کا معمول : 53 49
52 آیت الکرسی تمام قرآنی آیات کی سردار ہے : 54 49
53 آیت الکرسی اسمِ اعظم ہے : 54 49
54 ہر قسم کی حفاظت کا ذریعہ ہے : 54 49
55 فرض نماز کے بعد پڑھنے سے دوسری نماز تک حفاظت : 55 49
56 ہر نماز کے بعد پڑھنے سے جنت میں داخلہ : 56 49
57 سوتے وقت پڑھنے سے حفاظت : 56 49
58 زچگی کی حالت میں دم : 57 49
59 کھانے میں برکت : 57 49
60 مصیبت کا دُور ہونا : 58 49
61 مطالعہ کیوں اور کیسے ؟ 59 1
62 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter