Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2016

اكستان

53 - 66
نَصْرُاللّٰہِ ) نہیں ہے  ؟  انہوں نے عرض کیا جی ہاں ہے، آپ نے اِرشاد فرمایا  کہ وہ چوتھائی قرآن کے برابر ہے۔(بعد اَزاں پھر آپ نے سوال دہرایا )     کیا تمہارے پاس'' آیت الکرسی'' نہیں ہے  ؟  اُنہوں نے عرض کیا جی ہاں ہے، آپ نے اِرشاد فرمایا کہ وہ چوتھائی قرآ ن کے برابر ہے  لہٰذا تم نکاح کرلو۔ ''
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا معمول  : 
عَنْ عَلِیِّ بْنِ اَبِیْ طَالِبٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ مَا اَرٰی رَجُلًا اَدْرَکَ عَقْلُہ فِی الْاِسْلَامِ یَبِیْتُ حَتّٰی یَقْرَأَ ھٰذِہِ الْاٰیَةَ (اَللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ) وَلَوْ تَعْلَمُوْنَ مَا فِیْھَا لَمَا تَرَکْتُمُوْھَا عَلٰی حَالٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ۖ   قَالَ اُعْطِیْکَ آیَةَ الْکُرْسِیْ مِنْ کَنْزِ تَحْتَ الْعَرْشِ وَلَمْ یُؤْتَھَا نَبِیّ قَبْلِیْ۔ قَالَ عَلِیّ : فَمَا بِتُّ الَّلیْلَةَ قَطُّ مِنْہُ سَمِعْتُ ھٰذَا مِنْ رَّسُوْلِ اللّٰہِ ۖ  حَتّٰی اَقْرَأَھَا ۔ ( الدیلمی)
''حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا کوئی صاحب ِ عقل و خرد مسلمان میں نے نہیں دیکھا جو آیت الکرسی پڑھے بغیر رات گزارتا ہو اور اگرتمہیں معلوم ہو جائے جو کچھ اِس میں (فضائل و فوائد) ہیں تو تم کسی حال میں بھی اِسے (پڑھنا) ترک نہ کرو۔ رسولِ کریم  ۖ  کا اِرشاد گرامی ہے مجھے آیت الکرسی عرش کے نیچے کے مخصوص خزانوں میں سے دی گئی ہے اور مجھ سے قبل کسی نبی کو نہیں دی گئی۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے (اپنا معمول) بیان فرمایا جب سے میں نے نبی کریم  ۖ  سے سنا ہے تو میں نے کوئی رات بھی اِسے پڑھے بغیر نہیں گزاری۔ 
وَمَا  بِتُّ لَیْلَةً  قَطُّ حَتّٰی اَقْرَأَھَا ثَلٰثَ مَرَّاتٍ اَقْرَأُھَا فِی الرَّکْعَتَیْنِ بَعْدَ الْعِشَائِ اِلٰی اٰخِرِہِ فِیْ وِتْرٍ وَ حِیْنَ آخُذُ مَضْجَعِیْ مِنْ فِرَاشٍ ۔(اخرجہ ابن ابی شیبہ ودارمی و محمد بن نصر و ابن الضریس )

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 اللہ تعالیٰ کی شانِ بے نیازی ، زبانی توبہ کافی نہیں 7 4
6 عاجزی اور گناہوں پر پشیمانی اللہ کو پسند ہے 7 4
7 صرف زبانی اِستغفار کافی نہیں : 9 4
8 وفیات 10 1
9 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 11 1
10 حضرت آدم علیہ السلام کو دوبارہ جنت میں کیوں نہیں واپس کیا گیا ؟ 11 9
11 اثر ِ گناہ : 12 9
12 دو دُعائیں : 12 9
13 اُس وقت دو دُعائیں مانگی گئیں دونوں قبول ہوئیں : 12 9
14 عہد ِ اَلست : 13 9
15 آپ کیا ہیں یا میں کیا ہوں ؟ 13 9
16 یہ کب کی بات ہے ؟ 14 9
17 عہد اَلست کی تفسیر ترمذی شریف کی حدیث سے : 15 9
18 حضرت آدم علیہ السلام : خدا وندا یہ کون ہیں ؟ 15 9
19 اس آیت کی تفسیر صحیحین کی اِس حدیث سے ہوتی ہے : 16 9
20 شکوک وشبہات کااِزالہ : 20 9
21 کیا کسی کواپنی ولادت یادہوتی ہے ؟ ؟ 20 9
22 عام عہدکے بعد خاص عہد، محمد ۖ نبی الا نبیاء کی حیثیت سے : 22 9
23 عہد کا حاصل اور مفاد : 24 9
24 دو مضمون اِس عہد کا لب ِ لباب ہیں : 24 9
25 لطیفہ : 25 9
26 خدا وند عالم نے قرآنِ پاک میں اپنی عادت یہ بتائی ہے : 26 9
27 ولادت با سعادت سیّد الکونین رحمةللعالمین ۖ کی یاد کس طرح منائی 28 1
28 دریائے رحمت کا جوش : 30 27
29 اتباعِ رسول ۖ : 33 27
30 اخلاقِ نبوی : 35 27
31 اسلام کا مقصد اصلاحِ خُلق : 37 27
32 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 40 1
33 کلمہ طیبہ کی خصوصیات : 40 32
34 مسلمان سے قبر میں کلمہ طیبہ سنا جائے گا : 41 32
36 کلمہ طیبہ کے مقابلہ میں آسمان اور زمین اور اُن کی ساری کائنات ہلکی ہیں : 42 32
37 کلمہ طیبہ براہ ِ راست اللہ تعالیٰ کے پاس پہنچتا ہے : 42 32
38 گے : 42 32
39 کلمہ پڑھنے والے حضور ۖ کی شفاعت کے سب سے زیادہ مستحق ہوں 42 32
40 کلمہ پڑھنے والے کو رب العزت اپنے دست ِ قدرت سے جہنم سے نکالیں گے : 42 32
41 کلمہ پڑھنے کے بعد تمام چھوٹے بڑے سب گناہ معاف ہوجاتے ہیں : 43 32
42 ماہ ِ صفر المظفر منحوس نہیں 45 1
43 تو حید کا صحیح تصور اِنسان کوتوہمات سے نجات دلاتا ہے : 45 42
44 ماہِ صفر کے توہمات کی نفی قرآن و حدیث میں : 46 42
45 دورِ فاروقی کاایک عجیب واقعہ : 48 42
46 ماہِ صفر کے توہمات کی بنیاد جہالت ہے : 49 42
47 ماہِ صفر سے متعلق پیش کی جانے والی روایت کا تحقیقی جائزہ : 50 42
48 خلاصہ : 51 42
49 فضائلِ آیت الکرسی 52 1
50 چوتھائی قرآن کے برابر : 52 49
51 حضرت علی رضی اللہ عنہ کا معمول : 53 49
52 آیت الکرسی تمام قرآنی آیات کی سردار ہے : 54 49
53 آیت الکرسی اسمِ اعظم ہے : 54 49
54 ہر قسم کی حفاظت کا ذریعہ ہے : 54 49
55 فرض نماز کے بعد پڑھنے سے دوسری نماز تک حفاظت : 55 49
56 ہر نماز کے بعد پڑھنے سے جنت میں داخلہ : 56 49
57 سوتے وقت پڑھنے سے حفاظت : 56 49
58 زچگی کی حالت میں دم : 57 49
59 کھانے میں برکت : 57 49
60 مصیبت کا دُور ہونا : 58 49
61 مطالعہ کیوں اور کیسے ؟ 59 1
62 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter