Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2014

اكستان

60 - 65
کے شخص کو عمرہ کروادو۔ 
اَگلے روز اُس شخص نے خواب میں بتلایا ہوا فون ڈائل کیا جس شخص نے فون اُٹھایا اُس سے ضروری تعارف کے بعد اُس سے کہا : مجھے خواب میں کہا گیا ہے کہ میں تمہیں عمرہ کراؤں لہٰذا میں اِس نیکی کے کام کی تکمیل کرنا چاہتا ہوں۔ جس شخص کو اُس آدمی نے فون کیا وہ زور سے ہنسا اور کہنے لگا کون سے عمرہ کی بات کرتے ہو  ؟  میں نے تو مدت ہوئی کبھی فرض نماز بھی اَدا نہیں کی اور تم کہتے ہو میں تجھے عمرہ کروانا چاہتا ہوں!! 
جس شخص نے خواب دیکھا وہ اِس سے اِصرار کرنے لگا اُس کی منت سماجت کی اور کہا : دیکھو میرے بھائی! میں تمہیں عمرہ کروانا چاہتا ہوں سارا خرچ میرا ہوگا، خاصی بحث و تمحیص کے بعد وہ اِس شرط پر رضامند ہوا کہ ٹھیک ہے میں تمہارے ساتھ عمرہ کروں گا مگرتم مجھے واپس ریاض لے کر آؤگے اور تمام تر اَخراجات تمہارے ذمہ ہوں گے ،اُس نے موافقت ظاہر کردی۔ وقت ِمقررہ پر جب وہ ایک دُوسرے کو مِلے تو خواب والے شخص نے دیکھا کہ واقعی وہ شکل و صورت سے کوئی اچھا اِنسان نہیں دکھائی دیتا تھا، اُس کے چہرے سے عیاں تھا کہ وہ شرابی ہے اور نماز کم ہی پڑھتا ہے ،اُس کو بڑا تعجب ہوا کہ یہ وہی شخص ہے جس کے بارے میں تین مرتبہ اُسے خواب میں عمرہ کروانے کے لیے کہا گیا ہے ۔
دونوں شخص عمرہ کے لیے مکہ مکرمہ روانہ ہوگئے، میقات پر پہنچے تو اُنہوں نے غسل کرکے اِحرام باندھا اور حرم شریف کی جانب رواں دواں ہوگئے۔ اُنہوں نے بیت اللہ کا طواف کیا ، مقامِ اِبراہیم پر دو رکعت نماز اَدا کی، صفا و مروہ کے دَرمیان سعی کی، اپنے سروں کو منڈوایا اور اِس طرح عمرہ مکمل ہو گیا۔ اب اُنہوں نے واپسی کی تیاری شروع کردی حرم سے نکلنے لگے تو وہ شخص جسے اُس نے بہت کوشش
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 3 1
4 دعوت نامہ اَمن عالم کانفرنس 4 3
5 اَمن ِعالم کانفرنس 7 3
6 دانشورانِ ملک و ملَّت : 9 5
7 خطبہ ٔ صدارت 13 5
8 تمہید : 14 5
9 حضرت شیخ الہند اور علماء کا کردار : 14 5
10 حضرت شیخ الہند کی خدمات : 15 5
11 (١) سماج میں علماء کا کردار : 16 5
12 (٣) اَقلیتوں کے حقوق کی پاسداری و رعایت : 17 5
13 (٤) پڑوسی اور خصوصًا غیر مسلم پڑوسی کے حقوق کی رعایت : 18 5
14 (٥) مسلکی تشدد کی مذمت : 19 5
15 (٦) صالح معاشرہ کی تشکیل اور عورتوں، بچوں کے حقوق کی پاسداری : 19 5
16 شیخ الہند عالمی اَمن فورم قائم کرنے سے متعلق تجویز 21 3
17 درسِ حدیث 24 1
18 سود خور کا مزاج : 25 17
19 سود خور کی خواہش : 26 17
20 اِنسانی حقوق مسلم ہو یا کافر : 26 17
21 معرکہ ٔ طائف اور بے حیا عورت : 27 17
22 تاریخی حقیقت ''غیر سودی'' جدید نظام ہے، ''سودی'' فرسودہ نظام ہے : 27 17
23 ''سود خور'' کا اپنے بھائی کے ساتھ سلوک : 27 17
24 سو دخوروں کی بے وزن دلیل اور اُس کاجواب : 28 17
25 سود کے بجائے قرض اور اَٹھارہ گنا ثواب : 29 17
26 قرض دینے کے بعد اِمام ِ اَعظم کی اِحتیاط : 30 17
27 نبی علیہ السلام کے ہاتھوں فرسودہ نظام کا خاتمہ اور جدید مالیاتی نظام کی بنیاد : 30 17
28 کفار کے ساتھ سودی معاملات : 30 17
29 بسم اللہ کی اہمیت 33 1
30 اَولاد کو بسم اللہ سکھانا والدین کی بخشش اور نجات کا ذریعہ : 33 29
31 مغفرت کا ایک واقعہ : 33 29
32 عذاب سے چھٹکارے کا ذریعہ : 33 29
33 بسم اللہ کی وجہ سے آخرت کے درجات : 34 29
34 ایک حدیث ِقدسی : 34 29
35 وضو سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا فائدہ : 35 29
36 کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم : 35 29
37 کھانے میں برکت : 35 29
38 کپڑے اُتارتے وقت : 36 29
39 گھر سے نکلتے وقت شیطان سے حفاظت : 37 29
40 گھر میں داخل ہوتے وقت بسم اللہ پڑھنے کا فائدہ : 37 29
41 بچہ کے پیدا ہوتے ہی شیطان سے حفاظت : 37 29
42 ہر دُعا سے پہلے : 37 29
43 کشتی پر سوار ہوتے وقت : 38 29
44 بسم اللہ قرب ِخدا وندی کا ذریعہ : 38 29
45 جنت کی چاروں نہروں سے سیرابی : 38 29
46 اِسلام کیا ہے ؟ 40 1
47 دُوسرا سبق : نماز 40 46
48 نماز کی اہمیت اور اُس کی تاثیر : 40 46
49 نماز نہ پڑھنا اور نماز نہ پڑھنے والے رسول اللہ ۖ کی نظر میں : 40 46
50 نماز نہ پڑھنے والوں کی میدانِ حشر میں رُسوائی : 41 46
51 نماز کی برکتیں : 42 46
52 جماعت کی تاکید اور فضیلت : 43 46
53 خشوع و خضوع کی اہمیت : 44 46
54 قصص القرآن للاطفال 46 1
55 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 46 54
56 قابیل اور ہابیل کا قصہ 46 54
57 تعلیم النسائ 49 1
58 بہشتی زیور کی اہمیت، اِفادیت و خصوصیت : 49 57
59 دُنیاوی فنون اور دَستکاری کی تعلیم : 50 57
60 لڑکیوں کو اَنگریزی اور جدید تعلیم : 50 57
61 جدید تعلیم کا ضرر : 50 57
62 جدید تعلیم بے حیائی کا دروازہ ہے : 51 57
63 یورپ اور اَمریکہ والوں کا اِقرار : 52 57
64 عورتوں کو منطِق و فلسفہ پڑھانا : 52 57
65 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 53 1
66 حضرت فاروقِ اعظم کی شہادت : 53 65
67 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 53 65
68 حاصلِ مطالعہ 57 1
69 قوتِ حافظہ اللہ کی عطا ہے : 57 68
70 آیة من آیات اللّٰہ 57 68
71 یتیم کی کفالت کرنے پر حسنِ خاتمہ : 58 68
72 اَخبار الجامعہ 63 1
73 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter