Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2014

اكستان

34 - 65
دوزخ کے فرشتے بھی ١٩ ہیں جو شخص بسم اللہ پڑھے گا تو قیامت کے دِن جہنم کے ١٩ فرشتوں سے محفوظ رہے گا۔ (تفسیر قرطبی، دُر ِمنثور   ج ١  ص ٩ ) 
بسم اللہ کی وجہ سے آخرت کے درجات  : 
رسول اللہ  ۖ  نے فرمایا کہ جس دُعا کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھی جاتی ہے  وہ رَد نہیں ہوتی۔ قیامت کے دِن میری اُمت کی بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے کی وجہ سے نیکیاں بھاری ہوجائیں گی ،دُوسری قومیں کہیں گی کہ اُمت ِمحمدیہ کی نیکیاں کیوں بھاری ہیں اُن کے اَنبیاء فرمائیں گے کہ اُمت ِ محمدیہ کے کلام کے شروع میں اللہ کے ایسے عزت والے نام ہیں کہ اگر ایک پلڑے میںاُن کو رکھ دیا جائے اور دُوسرے پلڑے میں ساری مخلوق کے گناہ رکھ دیے جائیں تو نیکیوں کا پلڑا بھاری ہوگا۔ 
حضور  ۖ  نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اِس آیت کو ہر بیماری کے لیے شفا، ہر مفلسی کے لیے دولت، دوزخ سے پردہ، زمین میں دھنسنے، صورتیں بگڑنے اور سنگ باری سے محفوظ رہنے کا ذریعہ بنایا ہے جب تک لوگ اِس کی تلاوت پر کاربند رہیں گے۔ (غُنیة الطالبین  ص ١٥٧)  
ایک حدیث ِقدسی  : 
رسول اللہ  ۖ  نے فرمایا کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام قسم کھا کر یہ حدیث بیان فرماتے ہیں اور حضرت میکائیل علیہ السلام قسم کھا کر بیان فرماتے ہیںکہ حضرت اِسرافیل علیہ السلام اِسی طرح قسم کھا کر بیان فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے اِسرافیل میں اپنی عزت اور بخشش و جلال و کرم کی قسم کھا کر کہتاہوں کہ جو شخص بسم اللہ الرحمن الرحیم (کی میم) کو سورہ فاتحہ کے ساتھ مِلا کر ایک مرتبہ بھی پڑھ لے تو تم گواہ رہو کہ میں اُس کی زبان کو نہیں جلاؤں گا اور اُس کو جہنم اور قبر کے عذاب سے پناہ دُوں گا اور قیامت کے عذاب سے بچا لوں گا۔ (رُوح البیان) 
یہی بات شیخ اَکبر نے اپنی کتاب فتوحات میں لکھی ہے کہ جب تم سورہ فاتحہ پڑھو تب ایک ہی سانس میں بسم اللہ کے ساتھ سورہ فاتحہ مِلا کر پڑھو۔ (فضائلِ بسم اللہ  ص ١٥) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 3 1
4 دعوت نامہ اَمن عالم کانفرنس 4 3
5 اَمن ِعالم کانفرنس 7 3
6 دانشورانِ ملک و ملَّت : 9 5
7 خطبہ ٔ صدارت 13 5
8 تمہید : 14 5
9 حضرت شیخ الہند اور علماء کا کردار : 14 5
10 حضرت شیخ الہند کی خدمات : 15 5
11 (١) سماج میں علماء کا کردار : 16 5
12 (٣) اَقلیتوں کے حقوق کی پاسداری و رعایت : 17 5
13 (٤) پڑوسی اور خصوصًا غیر مسلم پڑوسی کے حقوق کی رعایت : 18 5
14 (٥) مسلکی تشدد کی مذمت : 19 5
15 (٦) صالح معاشرہ کی تشکیل اور عورتوں، بچوں کے حقوق کی پاسداری : 19 5
16 شیخ الہند عالمی اَمن فورم قائم کرنے سے متعلق تجویز 21 3
17 درسِ حدیث 24 1
18 سود خور کا مزاج : 25 17
19 سود خور کی خواہش : 26 17
20 اِنسانی حقوق مسلم ہو یا کافر : 26 17
21 معرکہ ٔ طائف اور بے حیا عورت : 27 17
22 تاریخی حقیقت ''غیر سودی'' جدید نظام ہے، ''سودی'' فرسودہ نظام ہے : 27 17
23 ''سود خور'' کا اپنے بھائی کے ساتھ سلوک : 27 17
24 سو دخوروں کی بے وزن دلیل اور اُس کاجواب : 28 17
25 سود کے بجائے قرض اور اَٹھارہ گنا ثواب : 29 17
26 قرض دینے کے بعد اِمام ِ اَعظم کی اِحتیاط : 30 17
27 نبی علیہ السلام کے ہاتھوں فرسودہ نظام کا خاتمہ اور جدید مالیاتی نظام کی بنیاد : 30 17
28 کفار کے ساتھ سودی معاملات : 30 17
29 بسم اللہ کی اہمیت 33 1
30 اَولاد کو بسم اللہ سکھانا والدین کی بخشش اور نجات کا ذریعہ : 33 29
31 مغفرت کا ایک واقعہ : 33 29
32 عذاب سے چھٹکارے کا ذریعہ : 33 29
33 بسم اللہ کی وجہ سے آخرت کے درجات : 34 29
34 ایک حدیث ِقدسی : 34 29
35 وضو سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا فائدہ : 35 29
36 کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم : 35 29
37 کھانے میں برکت : 35 29
38 کپڑے اُتارتے وقت : 36 29
39 گھر سے نکلتے وقت شیطان سے حفاظت : 37 29
40 گھر میں داخل ہوتے وقت بسم اللہ پڑھنے کا فائدہ : 37 29
41 بچہ کے پیدا ہوتے ہی شیطان سے حفاظت : 37 29
42 ہر دُعا سے پہلے : 37 29
43 کشتی پر سوار ہوتے وقت : 38 29
44 بسم اللہ قرب ِخدا وندی کا ذریعہ : 38 29
45 جنت کی چاروں نہروں سے سیرابی : 38 29
46 اِسلام کیا ہے ؟ 40 1
47 دُوسرا سبق : نماز 40 46
48 نماز کی اہمیت اور اُس کی تاثیر : 40 46
49 نماز نہ پڑھنا اور نماز نہ پڑھنے والے رسول اللہ ۖ کی نظر میں : 40 46
50 نماز نہ پڑھنے والوں کی میدانِ حشر میں رُسوائی : 41 46
51 نماز کی برکتیں : 42 46
52 جماعت کی تاکید اور فضیلت : 43 46
53 خشوع و خضوع کی اہمیت : 44 46
54 قصص القرآن للاطفال 46 1
55 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 46 54
56 قابیل اور ہابیل کا قصہ 46 54
57 تعلیم النسائ 49 1
58 بہشتی زیور کی اہمیت، اِفادیت و خصوصیت : 49 57
59 دُنیاوی فنون اور دَستکاری کی تعلیم : 50 57
60 لڑکیوں کو اَنگریزی اور جدید تعلیم : 50 57
61 جدید تعلیم کا ضرر : 50 57
62 جدید تعلیم بے حیائی کا دروازہ ہے : 51 57
63 یورپ اور اَمریکہ والوں کا اِقرار : 52 57
64 عورتوں کو منطِق و فلسفہ پڑھانا : 52 57
65 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 53 1
66 حضرت فاروقِ اعظم کی شہادت : 53 65
67 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 53 65
68 حاصلِ مطالعہ 57 1
69 قوتِ حافظہ اللہ کی عطا ہے : 57 68
70 آیة من آیات اللّٰہ 57 68
71 یتیم کی کفالت کرنے پر حسنِ خاتمہ : 58 68
72 اَخبار الجامعہ 63 1
73 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter