Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2014

اكستان

17 - 65
باور کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ اِسلام کی موجود گی میں مختلف مذاہب اور فرقے کے لوگ پُر اَمن زندگی نہیں گزار سکتے۔ اِس کے ماننے والے عدم ِ برداشت اور علیحد گی و نفرت کے جذبے کے ساتھ رہتے ہیں۔ رہی سہی کسر اِس کے جہاد کے تصور و تعلیم نے پوری کردی ہے۔ اِس پرو پیگنڈا سے وہ لوگ بھی متاثر ہوجاتے ہیں جو بالکل خالی الذہن ہوتے ہیں۔ ٹوپی، داڑھی والے آدمی کو ایک خاص نظر سے دیکھا جاتا ہے، بچے تک اِشارہ کر رہے ہیں کہ اِس کا اُس خاص گروہ سے تعلق ہے جو دہشت گردی کی کار روائیوں میں لگا ہوا ہے۔ 
ایسی صورتِ حال میں اِسلام کے تصورِ اَمن اور دہشت گردی کی مذمت پر مبنی تعلیمات کو سامنے لانے کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے۔ اہلِ علم کو یہ بارہا بتانا ہوگا کہ اِسلامی شریعت میں ایک بے قصور اِنسان کا قتل تمام اِنسانوں کے قتل کے ہم معنٰی ہے، اللہ رب العزت زمین پر فساد کو پسند نہیں  کرتا ہے، فسادی کبھی جہادی نہیں ہوسکتے ہیں۔ اِس کو دارُالعلوم دیوبند اور دیگر تعلیمی و ثقافتی اِداروں  اور علمائے کرام کی بڑی تعداد نے موقع بہ موقع ظاہر بھی کیا ہے لیکن اپنی باتوں کو تسلسل کے ساتھ کہنے کی ضرورت ہے۔ 
(٣)  اَقلیتوں کے حقوق کی پاسداری و رعایت  : 
یہ آپ سے مخفی نہیں ہے کہ مخالفین اپنے پروپیگنڈے کو تقویت دینے کے لیے اَقلیتوں کو  درپیش مسائل و واقعات کا بھی حوالہ دیتے ہیں کہ مسلم اَکثریت والے ممالک میں غیر مسلم اَقلیتوں کا جان و مال محفوظ نہیں ہے۔ اِس تشہیری مہم کا صحیح توڑ اور مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔ ہر ملک کی اَقلیتوں کے ساتھ کچھ نہ کچھ مسائل اور مشکلات ہوتی ہیں اور اکثریت جو بذات ِخود طاقت ہوتی ہے، کی طرف سے نااِنصافی وزیادتی ہوتی ہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ ملک میں اِنصاف اور اِنسانی حقوق اور کمزوروں کی مدد کے سلسلے میں عمومی رُجحان کیا ہے  ؟  گرچہ علماء کا طبقہ براہ ِراست اِقتدار و حکومت میں عمومًا دخیل  نہیں ہے، تاہم وہ اَقلیتوں اور دیگر اُمور سے متعلق اِسلامی تعلیمات کو پیش کرنے کی پوزیشن میں یقینًا ہے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 3 1
4 دعوت نامہ اَمن عالم کانفرنس 4 3
5 اَمن ِعالم کانفرنس 7 3
6 دانشورانِ ملک و ملَّت : 9 5
7 خطبہ ٔ صدارت 13 5
8 تمہید : 14 5
9 حضرت شیخ الہند اور علماء کا کردار : 14 5
10 حضرت شیخ الہند کی خدمات : 15 5
11 (١) سماج میں علماء کا کردار : 16 5
12 (٣) اَقلیتوں کے حقوق کی پاسداری و رعایت : 17 5
13 (٤) پڑوسی اور خصوصًا غیر مسلم پڑوسی کے حقوق کی رعایت : 18 5
14 (٥) مسلکی تشدد کی مذمت : 19 5
15 (٦) صالح معاشرہ کی تشکیل اور عورتوں، بچوں کے حقوق کی پاسداری : 19 5
16 شیخ الہند عالمی اَمن فورم قائم کرنے سے متعلق تجویز 21 3
17 درسِ حدیث 24 1
18 سود خور کا مزاج : 25 17
19 سود خور کی خواہش : 26 17
20 اِنسانی حقوق مسلم ہو یا کافر : 26 17
21 معرکہ ٔ طائف اور بے حیا عورت : 27 17
22 تاریخی حقیقت ''غیر سودی'' جدید نظام ہے، ''سودی'' فرسودہ نظام ہے : 27 17
23 ''سود خور'' کا اپنے بھائی کے ساتھ سلوک : 27 17
24 سو دخوروں کی بے وزن دلیل اور اُس کاجواب : 28 17
25 سود کے بجائے قرض اور اَٹھارہ گنا ثواب : 29 17
26 قرض دینے کے بعد اِمام ِ اَعظم کی اِحتیاط : 30 17
27 نبی علیہ السلام کے ہاتھوں فرسودہ نظام کا خاتمہ اور جدید مالیاتی نظام کی بنیاد : 30 17
28 کفار کے ساتھ سودی معاملات : 30 17
29 بسم اللہ کی اہمیت 33 1
30 اَولاد کو بسم اللہ سکھانا والدین کی بخشش اور نجات کا ذریعہ : 33 29
31 مغفرت کا ایک واقعہ : 33 29
32 عذاب سے چھٹکارے کا ذریعہ : 33 29
33 بسم اللہ کی وجہ سے آخرت کے درجات : 34 29
34 ایک حدیث ِقدسی : 34 29
35 وضو سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا فائدہ : 35 29
36 کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم : 35 29
37 کھانے میں برکت : 35 29
38 کپڑے اُتارتے وقت : 36 29
39 گھر سے نکلتے وقت شیطان سے حفاظت : 37 29
40 گھر میں داخل ہوتے وقت بسم اللہ پڑھنے کا فائدہ : 37 29
41 بچہ کے پیدا ہوتے ہی شیطان سے حفاظت : 37 29
42 ہر دُعا سے پہلے : 37 29
43 کشتی پر سوار ہوتے وقت : 38 29
44 بسم اللہ قرب ِخدا وندی کا ذریعہ : 38 29
45 جنت کی چاروں نہروں سے سیرابی : 38 29
46 اِسلام کیا ہے ؟ 40 1
47 دُوسرا سبق : نماز 40 46
48 نماز کی اہمیت اور اُس کی تاثیر : 40 46
49 نماز نہ پڑھنا اور نماز نہ پڑھنے والے رسول اللہ ۖ کی نظر میں : 40 46
50 نماز نہ پڑھنے والوں کی میدانِ حشر میں رُسوائی : 41 46
51 نماز کی برکتیں : 42 46
52 جماعت کی تاکید اور فضیلت : 43 46
53 خشوع و خضوع کی اہمیت : 44 46
54 قصص القرآن للاطفال 46 1
55 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 46 54
56 قابیل اور ہابیل کا قصہ 46 54
57 تعلیم النسائ 49 1
58 بہشتی زیور کی اہمیت، اِفادیت و خصوصیت : 49 57
59 دُنیاوی فنون اور دَستکاری کی تعلیم : 50 57
60 لڑکیوں کو اَنگریزی اور جدید تعلیم : 50 57
61 جدید تعلیم کا ضرر : 50 57
62 جدید تعلیم بے حیائی کا دروازہ ہے : 51 57
63 یورپ اور اَمریکہ والوں کا اِقرار : 52 57
64 عورتوں کو منطِق و فلسفہ پڑھانا : 52 57
65 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 53 1
66 حضرت فاروقِ اعظم کی شہادت : 53 65
67 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 53 65
68 حاصلِ مطالعہ 57 1
69 قوتِ حافظہ اللہ کی عطا ہے : 57 68
70 آیة من آیات اللّٰہ 57 68
71 یتیم کی کفالت کرنے پر حسنِ خاتمہ : 58 68
72 اَخبار الجامعہ 63 1
73 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter