Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2014

اكستان

61 - 65
اور منت سماجت سے عمرہ پر آمادہ کیا تھا کہنے لگا : دوست حرم چھوڑنے سے پہلے میں دو رکعت نفل اَدا کرنا چاہتا ہوں اُس نے اُس کے سامنے نفل اَدا کرنے شروع کردیے جب وہ سجدہ میں گیا تو اُس کا سجدہ طویل سے طویل تر ہوتا چلا گیا، جب کافی دیر گزر گئی تو اُس کے دوست نے اُسے ہلایا جب کوئی حرکت اُس کی جسم میں  نہ ہوئی تواُس نے اُسے ٹٹولا ، اَچانک اُس پر اِنکشاف ہوا کہ اُس کے ساتھی کی رُوح حالت ِسجدہ ہی میں پرواز کر چکی تھی۔ 
اپنے ساتھی کی ایسی موت پر اُسے بڑا رَشک آیا اور وہ رو پڑا کہ یہ تو حسن ِ خاتمہ ہے  کاش  !  ایسی موت میرے بھی نصیب میں ہوتی ایسی موت تو ہر کسی کو نصیب ہو وہ اپنے آپ سے کہہ رہا تھا ۔
قارئین ِ کرام  !  یہ بات بتانے کی ضرورت نہیں کہ اُس خوش قسمت کو آب ِزمزم سے غسل دیا گیا اُس کواِ حرام پہنا کر حرم میں ہی اُس کی نمازِ جنازہ اَدا کی گئی۔ لاکھوں فرزندانِ اِسلام نے اُس کا جنازہ پڑھا اور اُس کی مغفرت کی لیے دُعا کی گئی۔اِس دوران ریاض میں اُس کی وفات کی اِطلاع دی جاچکی تھی ،خواب دیکھنے والے شخص نے اپنے وعدے کے مطابق اُس کی میت کو ریاض پہنچا دیا جہاں اُسے دفن کر دیا گیا۔ اُس کے گھر میں رشتہ دار تعزیت کے لیے آتے رہے، چند دِن گزرنے کے بعد جس شخص کو خواب میں عمرہ کروانے کا حکم دیا گیا تھا اُس نے فوت ہونے والے کی بیوہ کو فون کیا، تعزیت کے بعد اُس نے کہا میں جاننا چاہتا ہوں کہ تمہارے خاوند کی کون سی ایسی نیکی تھی کہ اُس کا اَنجام اِس قدر عمدہ ہوا اُسے حرمِ کعبہ میں سجدہ کی حالت میں موت آئی اِس موت پر تو صلحاء اور متقین رشک کرتے ہیں اور ایسی موت کی تمنا کرتے ہیں۔ 
بیوہ نے کہا : بھائی  !  تم درست کہتے ہو میرا خاوند کوئی اچھا آدمی نہ تھا اُس نے ایک
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 3 1
4 دعوت نامہ اَمن عالم کانفرنس 4 3
5 اَمن ِعالم کانفرنس 7 3
6 دانشورانِ ملک و ملَّت : 9 5
7 خطبہ ٔ صدارت 13 5
8 تمہید : 14 5
9 حضرت شیخ الہند اور علماء کا کردار : 14 5
10 حضرت شیخ الہند کی خدمات : 15 5
11 (١) سماج میں علماء کا کردار : 16 5
12 (٣) اَقلیتوں کے حقوق کی پاسداری و رعایت : 17 5
13 (٤) پڑوسی اور خصوصًا غیر مسلم پڑوسی کے حقوق کی رعایت : 18 5
14 (٥) مسلکی تشدد کی مذمت : 19 5
15 (٦) صالح معاشرہ کی تشکیل اور عورتوں، بچوں کے حقوق کی پاسداری : 19 5
16 شیخ الہند عالمی اَمن فورم قائم کرنے سے متعلق تجویز 21 3
17 درسِ حدیث 24 1
18 سود خور کا مزاج : 25 17
19 سود خور کی خواہش : 26 17
20 اِنسانی حقوق مسلم ہو یا کافر : 26 17
21 معرکہ ٔ طائف اور بے حیا عورت : 27 17
22 تاریخی حقیقت ''غیر سودی'' جدید نظام ہے، ''سودی'' فرسودہ نظام ہے : 27 17
23 ''سود خور'' کا اپنے بھائی کے ساتھ سلوک : 27 17
24 سو دخوروں کی بے وزن دلیل اور اُس کاجواب : 28 17
25 سود کے بجائے قرض اور اَٹھارہ گنا ثواب : 29 17
26 قرض دینے کے بعد اِمام ِ اَعظم کی اِحتیاط : 30 17
27 نبی علیہ السلام کے ہاتھوں فرسودہ نظام کا خاتمہ اور جدید مالیاتی نظام کی بنیاد : 30 17
28 کفار کے ساتھ سودی معاملات : 30 17
29 بسم اللہ کی اہمیت 33 1
30 اَولاد کو بسم اللہ سکھانا والدین کی بخشش اور نجات کا ذریعہ : 33 29
31 مغفرت کا ایک واقعہ : 33 29
32 عذاب سے چھٹکارے کا ذریعہ : 33 29
33 بسم اللہ کی وجہ سے آخرت کے درجات : 34 29
34 ایک حدیث ِقدسی : 34 29
35 وضو سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا فائدہ : 35 29
36 کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم : 35 29
37 کھانے میں برکت : 35 29
38 کپڑے اُتارتے وقت : 36 29
39 گھر سے نکلتے وقت شیطان سے حفاظت : 37 29
40 گھر میں داخل ہوتے وقت بسم اللہ پڑھنے کا فائدہ : 37 29
41 بچہ کے پیدا ہوتے ہی شیطان سے حفاظت : 37 29
42 ہر دُعا سے پہلے : 37 29
43 کشتی پر سوار ہوتے وقت : 38 29
44 بسم اللہ قرب ِخدا وندی کا ذریعہ : 38 29
45 جنت کی چاروں نہروں سے سیرابی : 38 29
46 اِسلام کیا ہے ؟ 40 1
47 دُوسرا سبق : نماز 40 46
48 نماز کی اہمیت اور اُس کی تاثیر : 40 46
49 نماز نہ پڑھنا اور نماز نہ پڑھنے والے رسول اللہ ۖ کی نظر میں : 40 46
50 نماز نہ پڑھنے والوں کی میدانِ حشر میں رُسوائی : 41 46
51 نماز کی برکتیں : 42 46
52 جماعت کی تاکید اور فضیلت : 43 46
53 خشوع و خضوع کی اہمیت : 44 46
54 قصص القرآن للاطفال 46 1
55 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 46 54
56 قابیل اور ہابیل کا قصہ 46 54
57 تعلیم النسائ 49 1
58 بہشتی زیور کی اہمیت، اِفادیت و خصوصیت : 49 57
59 دُنیاوی فنون اور دَستکاری کی تعلیم : 50 57
60 لڑکیوں کو اَنگریزی اور جدید تعلیم : 50 57
61 جدید تعلیم کا ضرر : 50 57
62 جدید تعلیم بے حیائی کا دروازہ ہے : 51 57
63 یورپ اور اَمریکہ والوں کا اِقرار : 52 57
64 عورتوں کو منطِق و فلسفہ پڑھانا : 52 57
65 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 53 1
66 حضرت فاروقِ اعظم کی شہادت : 53 65
67 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 53 65
68 حاصلِ مطالعہ 57 1
69 قوتِ حافظہ اللہ کی عطا ہے : 57 68
70 آیة من آیات اللّٰہ 57 68
71 یتیم کی کفالت کرنے پر حسنِ خاتمہ : 58 68
72 اَخبار الجامعہ 63 1
73 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter