Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2014

اكستان

59 - 65
''میں اور یتیم کی کفالت و دیکھ بھال کرنے والا خواہ اپنا یتیم ہو یا دُوسرے کا (جیسے بھتیجا پوتا وغیرہ) جنت میں اِس طرح ہوں گے، یہ کہہ کر آپ نے اپنی اُنگشت ِ شہادت اور دَرمیانی اُنگلی کو (مِلا کر) اِشارہ کیا اور دونوں اُنگلیوں کے درمیان معمولی سی کشادگی رکھی۔''
اِن دونوں حدیثوں سے بیواؤں، مسکینوں اور یتیموں کی خبر گیری کرنے اور اُن کا خیال کرنے پر اَجرو ثواب معلوم ہو رہا ہے۔
 دُوسری حدیث سے یہ بھی معلوم ہورہا ہے کہ ایسے شخص کا خاتمہ بالخیر ہوگا اور اُس کی موت اِیمان پر آئے گی کیونکہ جنت میں وہی شخص جائے گا جو مسلمان ہوگا ۔
اللہ تعالیٰ کبھی کبھی دُنیا میں ایسے واقعات دِکھلاتے ہیں جن سے حضور اَکرم  ۖ کے اِرشادات و فرمودات کی صداقت روزِ روشن کی طرح واضح ہوتی ہے، حال ہی میں ایک واقعہ پیش آیا جو حیرت اَنگیز بھی ہے اور سبق آموز بھی ،اِس موقع پر وہ واقعہ ذکر کیا جا رہا ہے تاکہ قارئین کے اِیمان     و یقین کو جِلا ملے اور عمل کا جذبہ بیدار ہو ، ملاحظہ فرمائیے  : 
سعودی عرب کے رہائشی ایک شخص نے خواب دیکھا کہ ایک شخص اُس سے کہہ رہا تھا   اِس فون نمبر پر موجود فلاں شخص کو عمرہ کراؤ، فون نمبر بڑا واضح تھا ۔ نیند سے بیدار ہوا تو اُسے خواب اچھی طرح یاد تھا مگر اُس نے اِسے وہم جانا اور خواب کو نظراَنداز کردیا اَگلے روز پھر اُسے وہی خواب آیا کہ اُسے کوئی شخص کہہ رہا ہے کہ یہ فون ملاؤ اور فلاں شخص کو عمرہ کراؤ۔ دُوسرے دِن کے خواب کے بعد یہ شخص اپنے محلہ کے اِمامِ مسجد کے پاس گیا اور اُسے بتایا میں نے مسلسل دو دِن یہ خواب دیکھا ہے    امامِ مسجد نے کہا  :  اگر تم نے پھر یہ خواب دیکھا تو اُس فون نمبر کو اچھی طرح یاد رکھنا اور ممکن ہو تو اُسے لکھ لینا اور پھر اُس شخص سے رابطہ کر کے اُسے عمرہ کروادینا۔ تیسرے روز پھر اُس نے خواب دیکھا کہ اُسے کہا جا رہا ہے اِس فون نمبر پر فلاں نام
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 3 1
4 دعوت نامہ اَمن عالم کانفرنس 4 3
5 اَمن ِعالم کانفرنس 7 3
6 دانشورانِ ملک و ملَّت : 9 5
7 خطبہ ٔ صدارت 13 5
8 تمہید : 14 5
9 حضرت شیخ الہند اور علماء کا کردار : 14 5
10 حضرت شیخ الہند کی خدمات : 15 5
11 (١) سماج میں علماء کا کردار : 16 5
12 (٣) اَقلیتوں کے حقوق کی پاسداری و رعایت : 17 5
13 (٤) پڑوسی اور خصوصًا غیر مسلم پڑوسی کے حقوق کی رعایت : 18 5
14 (٥) مسلکی تشدد کی مذمت : 19 5
15 (٦) صالح معاشرہ کی تشکیل اور عورتوں، بچوں کے حقوق کی پاسداری : 19 5
16 شیخ الہند عالمی اَمن فورم قائم کرنے سے متعلق تجویز 21 3
17 درسِ حدیث 24 1
18 سود خور کا مزاج : 25 17
19 سود خور کی خواہش : 26 17
20 اِنسانی حقوق مسلم ہو یا کافر : 26 17
21 معرکہ ٔ طائف اور بے حیا عورت : 27 17
22 تاریخی حقیقت ''غیر سودی'' جدید نظام ہے، ''سودی'' فرسودہ نظام ہے : 27 17
23 ''سود خور'' کا اپنے بھائی کے ساتھ سلوک : 27 17
24 سو دخوروں کی بے وزن دلیل اور اُس کاجواب : 28 17
25 سود کے بجائے قرض اور اَٹھارہ گنا ثواب : 29 17
26 قرض دینے کے بعد اِمام ِ اَعظم کی اِحتیاط : 30 17
27 نبی علیہ السلام کے ہاتھوں فرسودہ نظام کا خاتمہ اور جدید مالیاتی نظام کی بنیاد : 30 17
28 کفار کے ساتھ سودی معاملات : 30 17
29 بسم اللہ کی اہمیت 33 1
30 اَولاد کو بسم اللہ سکھانا والدین کی بخشش اور نجات کا ذریعہ : 33 29
31 مغفرت کا ایک واقعہ : 33 29
32 عذاب سے چھٹکارے کا ذریعہ : 33 29
33 بسم اللہ کی وجہ سے آخرت کے درجات : 34 29
34 ایک حدیث ِقدسی : 34 29
35 وضو سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا فائدہ : 35 29
36 کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم : 35 29
37 کھانے میں برکت : 35 29
38 کپڑے اُتارتے وقت : 36 29
39 گھر سے نکلتے وقت شیطان سے حفاظت : 37 29
40 گھر میں داخل ہوتے وقت بسم اللہ پڑھنے کا فائدہ : 37 29
41 بچہ کے پیدا ہوتے ہی شیطان سے حفاظت : 37 29
42 ہر دُعا سے پہلے : 37 29
43 کشتی پر سوار ہوتے وقت : 38 29
44 بسم اللہ قرب ِخدا وندی کا ذریعہ : 38 29
45 جنت کی چاروں نہروں سے سیرابی : 38 29
46 اِسلام کیا ہے ؟ 40 1
47 دُوسرا سبق : نماز 40 46
48 نماز کی اہمیت اور اُس کی تاثیر : 40 46
49 نماز نہ پڑھنا اور نماز نہ پڑھنے والے رسول اللہ ۖ کی نظر میں : 40 46
50 نماز نہ پڑھنے والوں کی میدانِ حشر میں رُسوائی : 41 46
51 نماز کی برکتیں : 42 46
52 جماعت کی تاکید اور فضیلت : 43 46
53 خشوع و خضوع کی اہمیت : 44 46
54 قصص القرآن للاطفال 46 1
55 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 46 54
56 قابیل اور ہابیل کا قصہ 46 54
57 تعلیم النسائ 49 1
58 بہشتی زیور کی اہمیت، اِفادیت و خصوصیت : 49 57
59 دُنیاوی فنون اور دَستکاری کی تعلیم : 50 57
60 لڑکیوں کو اَنگریزی اور جدید تعلیم : 50 57
61 جدید تعلیم کا ضرر : 50 57
62 جدید تعلیم بے حیائی کا دروازہ ہے : 51 57
63 یورپ اور اَمریکہ والوں کا اِقرار : 52 57
64 عورتوں کو منطِق و فلسفہ پڑھانا : 52 57
65 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 53 1
66 حضرت فاروقِ اعظم کی شہادت : 53 65
67 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 53 65
68 حاصلِ مطالعہ 57 1
69 قوتِ حافظہ اللہ کی عطا ہے : 57 68
70 آیة من آیات اللّٰہ 57 68
71 یتیم کی کفالت کرنے پر حسنِ خاتمہ : 58 68
72 اَخبار الجامعہ 63 1
73 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter