Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2014

اكستان

36 - 65
فرمایا کہ بے شک بسم اللہ بھول جائے تو جب یاد آجائے  بِسْمِ اللّٰہِ اَوَّلَہ وَاٰخِرَہ  پڑھنا چاہیے تو شیطان کے پیٹ سے وہ تمام کھانا نکل جائے گا یعنی کھانے میں پھر برکت آجائے گی۔ (اَبو داود ،حجةاللہ البالغہ) 
ایک شخص نے حضور  ۖ  سے عرض کیا کہ میں کھانا کھاتا ہوں مگر پیٹ نہیں بھرتا،حضور  ۖ  نے فرمایا کہ شاید کھانے سے پہلے بسم اللہ نہیں پڑھتے ہو گے ،اُس نے اِقرار کیا تو فرمایا کہ بسم اللہ نہ پڑھنے سے تمہارا پیٹ نہیں بھرتا ہے۔ 
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ  ۖ  کے پاس تھے کہ  اَچانک آپ کے پاس ایک لگن (کھانے کا بڑا برتن) لا کر رکھا گیا۔ رسول اللہ  ۖ  نے اُس سے  اپنا ہاتھ روکے رکھا اور ہم سب نے بھی اپنا ہاتھ روکے رکھا اور ہم کھانے پر اپنا ہاتھ جب ہی رکھتے تھے جب حضور  ۖ  اپنا دست ِ مبارک رکھتے، اِتنے میں ایک دیہاتی شخص آیا جیسے کوئی اُسے دھکا دے  رہا ہو اور آتے ہی اُس نے اِس لگن میں کھانے کے لیے ہاتھ رکھ دیا۔ حضور  ۖ  نے اُس کا ہاتھ  پکڑ لیا اِتنے میں ایک لڑکی آئی جیسے کوئی دھکا دے رہا ہو، وہ چاہتی تھی کہ اپنا ہاتھ کھانے میں ڈال دے، آپ  ۖ  نے اُس کا ہاتھ بھی پکڑ لیا پھر فرمایا کہ شیطان لوگوں کے کھانے کو (اپنے لیے) حلال کر لیتا ہے جب اُس پر اللہ کا نام نہیں پڑھا جاتا۔ شیطان نے جب دیکھا کہ ہم نے اِس کھانے سے ہاتھ  روک لیا ہے تو ہمارے پاس اِس کو لایا تاکہ اِس کے ذریعہ سے کھانے کو حلال کرے پس قسم اُس ذات کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں بے شک شیطان کا ہاتھ میرے ہاتھ میں اِس لڑکی کے ہاتھ کے ساتھ ہے۔ (حیاة الصحابہ  حصہ ہفتم  ص ٧٢٨) 
کپڑے اُتارتے وقت  : 
حضرت اَنس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب کوئی آدمی پیشاب ، پائخانہ یا غسل کے لیے یااپنی عورت سے صحبت کر نے کے لیے اپنے کپڑے اُتارتا ہے تو شیطان (اور جن) اِس میں خلل ڈالتا ہے اور اُس کی شرمگاہ سے کھیلتا ہے لیکن اگر بسم اللہ پڑھ کر کپڑے اُتارے تو چاہے مرد ہو یا عورت،
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 3 1
4 دعوت نامہ اَمن عالم کانفرنس 4 3
5 اَمن ِعالم کانفرنس 7 3
6 دانشورانِ ملک و ملَّت : 9 5
7 خطبہ ٔ صدارت 13 5
8 تمہید : 14 5
9 حضرت شیخ الہند اور علماء کا کردار : 14 5
10 حضرت شیخ الہند کی خدمات : 15 5
11 (١) سماج میں علماء کا کردار : 16 5
12 (٣) اَقلیتوں کے حقوق کی پاسداری و رعایت : 17 5
13 (٤) پڑوسی اور خصوصًا غیر مسلم پڑوسی کے حقوق کی رعایت : 18 5
14 (٥) مسلکی تشدد کی مذمت : 19 5
15 (٦) صالح معاشرہ کی تشکیل اور عورتوں، بچوں کے حقوق کی پاسداری : 19 5
16 شیخ الہند عالمی اَمن فورم قائم کرنے سے متعلق تجویز 21 3
17 درسِ حدیث 24 1
18 سود خور کا مزاج : 25 17
19 سود خور کی خواہش : 26 17
20 اِنسانی حقوق مسلم ہو یا کافر : 26 17
21 معرکہ ٔ طائف اور بے حیا عورت : 27 17
22 تاریخی حقیقت ''غیر سودی'' جدید نظام ہے، ''سودی'' فرسودہ نظام ہے : 27 17
23 ''سود خور'' کا اپنے بھائی کے ساتھ سلوک : 27 17
24 سو دخوروں کی بے وزن دلیل اور اُس کاجواب : 28 17
25 سود کے بجائے قرض اور اَٹھارہ گنا ثواب : 29 17
26 قرض دینے کے بعد اِمام ِ اَعظم کی اِحتیاط : 30 17
27 نبی علیہ السلام کے ہاتھوں فرسودہ نظام کا خاتمہ اور جدید مالیاتی نظام کی بنیاد : 30 17
28 کفار کے ساتھ سودی معاملات : 30 17
29 بسم اللہ کی اہمیت 33 1
30 اَولاد کو بسم اللہ سکھانا والدین کی بخشش اور نجات کا ذریعہ : 33 29
31 مغفرت کا ایک واقعہ : 33 29
32 عذاب سے چھٹکارے کا ذریعہ : 33 29
33 بسم اللہ کی وجہ سے آخرت کے درجات : 34 29
34 ایک حدیث ِقدسی : 34 29
35 وضو سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا فائدہ : 35 29
36 کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم : 35 29
37 کھانے میں برکت : 35 29
38 کپڑے اُتارتے وقت : 36 29
39 گھر سے نکلتے وقت شیطان سے حفاظت : 37 29
40 گھر میں داخل ہوتے وقت بسم اللہ پڑھنے کا فائدہ : 37 29
41 بچہ کے پیدا ہوتے ہی شیطان سے حفاظت : 37 29
42 ہر دُعا سے پہلے : 37 29
43 کشتی پر سوار ہوتے وقت : 38 29
44 بسم اللہ قرب ِخدا وندی کا ذریعہ : 38 29
45 جنت کی چاروں نہروں سے سیرابی : 38 29
46 اِسلام کیا ہے ؟ 40 1
47 دُوسرا سبق : نماز 40 46
48 نماز کی اہمیت اور اُس کی تاثیر : 40 46
49 نماز نہ پڑھنا اور نماز نہ پڑھنے والے رسول اللہ ۖ کی نظر میں : 40 46
50 نماز نہ پڑھنے والوں کی میدانِ حشر میں رُسوائی : 41 46
51 نماز کی برکتیں : 42 46
52 جماعت کی تاکید اور فضیلت : 43 46
53 خشوع و خضوع کی اہمیت : 44 46
54 قصص القرآن للاطفال 46 1
55 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 46 54
56 قابیل اور ہابیل کا قصہ 46 54
57 تعلیم النسائ 49 1
58 بہشتی زیور کی اہمیت، اِفادیت و خصوصیت : 49 57
59 دُنیاوی فنون اور دَستکاری کی تعلیم : 50 57
60 لڑکیوں کو اَنگریزی اور جدید تعلیم : 50 57
61 جدید تعلیم کا ضرر : 50 57
62 جدید تعلیم بے حیائی کا دروازہ ہے : 51 57
63 یورپ اور اَمریکہ والوں کا اِقرار : 52 57
64 عورتوں کو منطِق و فلسفہ پڑھانا : 52 57
65 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 53 1
66 حضرت فاروقِ اعظم کی شہادت : 53 65
67 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 53 65
68 حاصلِ مطالعہ 57 1
69 قوتِ حافظہ اللہ کی عطا ہے : 57 68
70 آیة من آیات اللّٰہ 57 68
71 یتیم کی کفالت کرنے پر حسنِ خاتمہ : 58 68
72 اَخبار الجامعہ 63 1
73 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter