Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2013

اكستان

30 - 64
٭  ایک روز جمعہ کے دِن خطبہ پڑھا اُس میں نبی  ۖ اورحضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ عنہ  کا ذکر کرکے فرمایا میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک مرغ نے میرے تین چونچیں ماریں اور اِس کی تعبیر میں یہی سمجھتا ہوں کہ میری موت اَب قریب ہے۔ 
٭  ایک مرتبہ آپ کے زمانے میں زلزلہ آیا ،بار بار زمین ہلتی تھی تو آپ نے اللہ کی حمدو ثنا بیان کی اور ایک دُرّہ زمین پر مارا اور فرمایا کہ اے زمین ساکن ہوجا، کیا میں نے تیرے اُوپر عدل نہیں کیا، اِس کے بعد فورًا زلزلہ موقوف ہوگیا۔ 
٭  حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں حضرت زیدبن حارثہ  کی جب وفات ہوئی اور اُن کو کفن پہنایا گیا تو اُن کے سینے سے گنگناہٹ محسوس ہوئی اِس کے بعد اُنہوں نے کلام کیا ،کہا کہ  : 
احمد  احمد فی الکتاب الاول ، صدق صدق ابو بکر الصدیق الضعیف فی نفسہ القوی فی امراللّٰہ فی الکتاب الاول ، صدق صدق عمر بن  الخطاب  القوی الامین فی الکتاب الاول ، صدق صدق عثمان بن عفان علی منھاجھم مضت اربع و بقیت سنتان اتت الفتنة وکل الشدید الضعیف وقامت الساعة وسیاتیکم خبر بیرا اریس وما بیر اریس۔
'' اَحمد اَحمد  ۖ  اَگلی کتاب میں سچے ہیں، اَبوبکر صدیق جو اپنے کاموں میں کمزور اور اللہ کے کام میں طاقتور ہیں اَگلی کتاب میں سچے ہیں۔ عمر بن خطاب جو بڑے طاقتور اور اَمانت دار ہیں اَگلی کتاب میں سچے ہیں۔ عثمان بن عفان اِن ہی تینوں کی روِش پر ہیں چار سال گزر چکے ہیں دو باقی ہیں ،فتنے قریب آگئے اور طاقتور نے کمزور کو کھالیا، قیامت قائم ہو گئی اور عنقریب تمہارے پاس اَریس نامی کنویں کی خبر آئے گی اور وہ بڑی خبر ہے (اِس کنویں میں حضرت عثمان کے ہاتھ سے اُنگشتری رسولِ خدا  ۖ  کی گر گئی تھی)۔'' 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 7 1
4 اِنہوں نے کچھ سوالات کیے ۔ 8 3
5 اِیمان کا اہم ثمرہ : 8 3
6 نفس کی فناء : 9 3
7 ٹھکائی سے ہی جھوٹے نبی کا دماغ درست ہو گیا : 9 3
8 اپنی ''ذات'' کی نفی : 10 3
9 زبان کا عمل اللہ کی یاد : 10 3
10 لوگوں کے ساتھ معاملات ،مثال سے وضاحت : 11 3
11 'بات'' بھی اَمانت ہوتی ہے : 12 3
12 حاکم پر کافر سے اِنصاف بھی فرض ہے : 13 3
13 اِقامت ِدین و جہاد بھی حاکم کا فریضہ ہے : 13 3
14 ہمارے ہاں کے بڑے، ہندوؤں سے ڈریں : 14 3
15 عدل پر مبنی تجارتی پالیسی : 14 3
16 پاکستان میں آئینِ اِسلامی کا نفاذ 17 1
17 اُس کا طریقہ ، اُس کے فوائد 17 16
18 فوائد : 17 16
19 پردہ کے اَحکام 19 1
20 شہوت بالامارِد کی اِبتداء : 19 19
21 شہوت بالامارِد کی قباحت و خباثت 20 19
22 شہوت بالامارِد میں اِبتلاء ِعام : 21 19
23 عشق یا فِسق اور شہوت بالقلب : 21 19
24 لفظ ''لواطت'' کا اِستعمال درست نہیں : 22 19
25 شہوت کی اَقسام 22 19
26 اچھا کھانے اور فضول باتوں کا نشہ : 22 19
27 عشاء کے بعد کی مجلس : 23 19
28 بد نگاہی کا مرض کیسے پیدا ہوتا ہے : 23 19
29 بد نگاہی سے بچنے کی تدبیر : 23 19
30 بدنگاہی چھوڑنے کے لیے آسان علاج : 24 19
31 بد نگاہی میں مبتلا شخص کا آسان علاج : 24 19
32 اِمام اَبو حنیفہ کا تقوی اور اَمردوں سے اِحتیاط : 25 19
33 حضرت تھانوی کی اِحتیاط : 25 19
34 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 26 1
35 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 26 34
36 حضرت فاروقِ اَعظم کے مکاشفات وکرامات 26 34
37 اِسلامی اَذکار و دُعائیں 33 1
38 اَحکام و فضائل 33 37
39 رُوحانی زندگی کی بقا واِصلاح : 33 37
40 ذکر و دُعا پر اِطمینانِ قلب کا الٰہی وعدہ : 35 37
41 عالمِ اَسباب میں دُعا : 36 37
42 نظامِ عبادت میں اَذکار اور دُعائیں : 37 37
43 دُعا کے معنٰی : 38 37
44 حقیقت ِدُعا : 39 37
45 دُعا کی اَقسام : 40 37
46 اِنفرادی دُعائیں : 40 37
47 اِجتماعی دُعائیں : 40 37
50 نظامِ اَذکارواَدعیہ کی غایت : 41 37
52 صوفیہ کے اَوراد و اَذکار: 41 37
53 دس کلماتِ اَذکار کاتذکرہ جن کاہرشریعت میں رواج ومعمول رہا : 42 37
54 دُعامانگنے کا سادہ اور آسان طریقہ : 43 37
55 دُعااور تعوذ کی مثال : 43 37
56 تین طریقوں سے دُعاؤں کاآغاز : 44 37
57 لفظ اَللّٰھُمَّ سے دُعائو ں کاآغاز: 45 37
58 دُعا میں حضورِ قلب : 45 37
59 گلدستۂ اَحادیث 47 1
60 وفیات 52 1
61 ماہِ صفرکے اَحکام اور جاہلانہ خیالات 53 1
62 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 53 61
63 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 53 61
64 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 54 61
65 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 56 61
66 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 57 61
67 عالمی خبریں 61 1
68 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter