۲۰… مولوی غلام دستگیر صاحب قصوری اور مولوی اسمٰعیل صاحب علی گڑھی پر افتریٰ کیا کہ: ’’انہوں نے میری نسبت قطعی حکم لگایا کہ اگر وہ کاذب ہے تو ہم سے پہلے مرے گا اور ضرور ہم سے پہلے مرے گا۔ کیونکہ وہ کاذب ہے۔‘‘ (اربعین نمبر۳ ص۹، خزائن ج۱۷ ص۳۹۴)
۲۱… ’’مسیح کے پاس چھپی ہوئی کتاب ہوگی۔‘‘ حسب دعویٰ حدیث صحیح سے ثابت کیجئے۔
(ضمیمہ انجام آتھم ص۴۰، خزائن ج۱۱ص۳۲۴)
۲۲… ’’احادیث صحیحہ میں ہے کہ علماء مہدی کو کافر ٹھہرائیں گے۔‘‘
(ضمیمہ انجام آتھم ص۳۸، خزائن ج۱۱ ص۳۲۴)
۲۳… ’’صحیح بخاری کی حدیث میں ہے کہ آسمان سے آواز آئے گی ہذا خلیفۃ اﷲ المہدی‘‘ (شہادت القرآن ص۴۱، خزائن ج۶ ص۳۷)
۲۴… آتھم کی موت کی پیشین گوئی۔ (جنگ مقدس ص۲۱۰،خزائن ج۶ ص۲۹۲)
۲۵… حضور کے معجزات کی تعداد تین ہزار لکھی ہے۔ (تحفہ گولڑویہ ص۴۰، خزائن ج۱۷ ص۱۵۳)
اور اپنے معجزات کی تعداد دس لاکھ۔ (براہین احمدیہ ص۵۶، خزائن ج۲۱ ص۷۳)
۲۶… لہ خسف القمر المنیروان لی غس القمران المشرقان۔ اتنکر!(قصیدہ اعجاز احمدی ضمیمہ نزول المسیح ص۷۱، خزائن ج۱۹ ص۱۸۳) شق قمر کو خسوف چاند بنا کر امت کے اجماعی مسئلہ شق القمر کا انکار کیا۔
۲۷… حضرت یونس علیہ السلام کو سوئے فہمی میں مبتلا کیا۔
(انجام آتھم ص۲۲۵، خزائن ج۱۱ ص۲۲۵)
۲۸… ’’محمدی بیگم‘‘ کے نکاح کو تقدیر مبرم ٹھہرایا۔ ملاحظہ ہو لکھتے ہیں: وہیچکس باحیلۂ خود اور ارد نہ تو ان کردوایں تقدیر از خدائے بزرگ تقدیر مبرم است وعنقریب وقت آں خواہد آمد پس قسم آن خداء کہ محمدﷺ رابرائے مامبعوث فرمود واوراازبہترین مخلوقات گرد ایند کہ ایں حق است وعنقریب خواہی دیدومن ایں را برائے صدق خود باکذب خود معیارمی گردانم ومن نہ گفتم الا بعد زانکہ ازرب خود خبردادہ شد!
(انجام آتھم ص۲۲۳، خزائن ج۱۱ ص۲۲۳)