Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2012

اكستان

33 - 64
اَور ملیشیا میں۔ اِن میں سے ایک بحرین حکومت کا صکوک پروگرام تھا جو ٢٠٠١ء میں شروع ہوا۔ دُوسرا قطر گلوبل صکوک کا تھا جو٢٠٠٣ء میں ہوا اَور جس میں 700 ملین ڈالر حاصل کیے گئے۔ حکومتی صکوک کی ایک قابلِ ذکر اَور رہنما مثال وہ ہے جو جرمنی کے ایک صوبے سیکسنی اَین ہالٹ (SAXONY ANHALT) کی حکومت نے ٢٠٠٤ء میں جاری کیے اَور اِن کے ذریعہ اُس نے مشرقِ وسطی اَور یورپ کے سرمایہ کاروں سے 100 ملین یورو حاصل کیے۔ یہ صکوک پانچ سال کے لیے تھے اَور اِن کی بنیاد ڈینمارک کے ایک وقف کے قبضہ میں موجود حقیقی جائداد پر تھی۔ 
اِدارے خواہ پبلک ہوں یا پرائیویٹ اُن کی جانب سے بھی صکوک کے اِجراء میں بڑی تیزی سے اِضافہ ہوا۔٢٠٠٣ ء میں اُن کا حجم 0.4 بلین ڈالر تھا جبکہ٢٠٠٦ء میںوہ بڑھ کر 9.9 بلین ڈالر تک جا پہنچا۔ اِداروں کے (CORPORATE) صکوک کی ایک اَور مثال سعودی عرب کے پیڑو کیمیکل کے ایک بڑے تجارتی اِدارے سابک (SABIC) کی ہے جس نے ٢٠٠٦ء میں800 ملین ڈالر کی مالیت کے صکوک کا اِجراء کیا اَور ایک ملیشیا کی کمپنی جیماہ اِنرجی و ینچرز (JIMAH ENERGY VENTURES) نے 1.27 بلین ڈالر کی مالیت کے صکوک کا اِجراء کیا۔ 
٢٠٠٦ء ہی میں دبئی پورٹس ورلڈ( DUBAI PORTS WORLD) نے اِن دو سے بھی کہیں زیادہ 3.5 بلین ڈالر کی مالیت کے صکوک کا اِجراء کیا۔ 
اِجارے کی بنیاد پر صکوک زیادہ مقبول رہے اَور اَب بھی مقبول ہیں لیکن بعد میںمشارکہ اَور وکالہ کی بنیاد پر بھی صکوک کا اِجراء کیا گیا مثلًا کویت میں 125 ملین ڈالر کی مالیت کے لاگون سٹی (LAGOON CITY) مشارکہ صکوک جاری کیے گئے اَور متحدہ عرب اَمارات میں 50 ملین ڈالر کے بخاطر سرمایہ کاری صکوک جاری کیے۔ 
برطانیہ اَور اَمریکہ میں بھی بعض اِداروں نے پچھلے چند سالوں میں صکوک کا اِجراء کیا۔ 
عالمی بینک (WORLD BANK) نے بھی ٢٠٠٥ء میں 200 ملین ڈالر کی مالیت کے صکوک جاری کیے گئے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 مشرکین کا بگاڑ سب سے بڑھا ہوا تھا : 7 3
5 قیامت کا وقت ِ معین کسی کو معلوم نہیں : 8 3
6 قیامت کی علامات بتلائی گئی ہیں : 8 3
7 غلام اَور باندیاں بنانا قدیم اَور عالمی طریقہ تھا : 8 3
8 اِسلام کی برتری : 10 3
9 قیامت کی دُوسری نشانی : 11 3
10 لمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٢ 12 1
11 خارجہ پالیسی اَور مستقبل 12 10
12 پاکستان کا مستقبل 12 10
13 قسط : ٢٣ اَنفَاسِ قدسیہ 15 1
14 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 15 13
15 سلسلہ ٔبیعت : 15 13
16 طریقۂ بیعت : 16 13
17 قسط : ٩ پردہ کے اَحکام 19 1
18 پردہ کے واجب ہونے کادَارو مدار : 19 17
19 محرم کی تعریف : 20 17
20 رضاعی بہن اَور جوان ساس سے پردہ : 20 17
21 ردہ کا حکم عارض کی وجہ سے دائمی ہے : 21 17
22 مروجہ محفل ِمیلاد 22 1
23 اَکابرین و بزرگانِ دین کے واقعات سے بریلویوں کا اِستدلال اَور اُس کا جواب : 22 22
24 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی ایک عبارت سے بریلویوں کا اِستدلال اَور اُس کا جواب : 23 22
25 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی ایک اَور عبارت سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 24 22
26 قسط : ٥سیرت خلفائے راشدین 27 1
27 ایک مفید تبصرہ : 27 26
28 حضرت بلال : 27 26
29 حضرت خباب بن اَرت : 28 26
30 حضرت عمار بن یاسر : 28 26
31 حضرت عمار کی والدہ : 28 26
32 حضرت صُہَیبْ رُومی : 29 26
33 حضرت اَبو فکیہہ : 29 26
34 حضرت زُنیرہ : 29 26
35 قسط : ٢ اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 31 1
36 پاکستان میں صکوک سازی اَور صکوک کا اِجراء : 31 35
37 کچھ دیگر ملکوں میں صکوک کا اِجراء : 32 35
38 صکوک کی اَقسام 34 35
39 (١) اعیانِ موجرہ 34 35
40 (٢) معین اَشیاء کے منافع(Usufructs) کی ملکیت کے صکوک 36 35
41 (٣) وہ جائیداد جو ذمہ میں ہو اُس کے منافع کی ملکیت کے صکوک : 37 35
42 (٤) کسی متعین اِدارے کی خدمات کی ملکیت کے صکوک : 38 35
43 (٥) کسی اِدارے کی خدمات جو ذمہ میں ہوں اُن کی ملکیت کے صکوک : 39 35
44 (٦) صکوکِ سلم : 40 35
45 (٧) صکوکِ اِستصناع : 40 35
46 (٨) صکوکِ مرابحہ : 40 35
47 (٩) صکوک ِ مشارکہ : 40 35
48 (١٠) صکوک ِ مضاربہ : 41 35
49 (١١) صکوکِ وکالت : 41 35
50 (١٢) صکوک ِ مزارعت : 41 35
51 (١٣) صکوکِ مساقات (صکوکِ باغبانی) : 41 35
52 (١٤) صکوکِ مغارست (صکوک ِشجر کاری) : 42 35
53 صکوک کے اَطراف 43 35
54 (١) مُصدر ِ صکوک : 43 35
55 (٢) حاملین صکوک : 43 35
56 (٥) مدیر اِستثمار : 44 35
57 (٦) اَمین اِستثمار : 44 35
58 قسط : ١بنیادپرستی کامصداق ! مغرب کی نظرمیں 45 1
59 مغربی دُنیا کو دَرپیش سب سے بڑا چیلنج ''بنیادپرستی'' : 46 58
60 ''بنیادپرستی'' کا مصداق مغرب کی نظر میں : 47 58
61 اَصل مدارسِ اِسلامیہ ہیں : 49 58
62 ''مدرسہ '' دین پر قائم رہنے کا ذریعہ : 50 58
63 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 51 1
64 عربی زبان کی خصوصیات و اِمتیازات 54 1
65 عالمی زبان کی خوبیاں : 54 64
66 (١) ذخیرہ الفاظ : 54 64
67 (٢) جامع قواعد : 57 64
68 زبان کے قواعد دو قسم کے ہوتے ہیں : 58 64
69 حروف ِعلت : 59 64
70 کلمات ِتعریف وتنکیر : 60 64
71 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter