Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2012

اكستان

30 - 64
اَور اِن کے اِبتدائی زندگی کے تعصبات کے بھی مخالف ہو، اِس پر یقین نہیں ہوسکتا یہ خارج اَز حیطۂ اِمکان ہے۔ 
عیسائی اِس بات کو یاد رکھیں تو اچھا ہو کہ محمد (ۖ) کے مسائل نے اِس درجہ نشۂ دینی اِس کے پیروؤں میں پیدا کیا کہ جس کو عیسیٰ کے اِبتدائی پیرو ؤں میں تلاش کرنا    بے فائدہ ہے اَور اُس کا (یعنی جناب رسالت مآب  ۖ) کا مذہب اِس تیزی سے پھیلا کہ جس کی نظیر دین ِعیسوی میں نہیں چنانچہ نصف صدی سے کم میں اِسلام بہت سے عالیشان اَور سر سبز سلطنتوں پر غالب آگیا یعنی عیسٰی کو سولی پر لے گئے تو  اُس کے پیرو بھاگ گئے اَور اَپنے مقتداء کو موت کے پنجے میں چھوڑ کر چل دیے ۔  اگر بالفرض اِس کی حفاظت کرنے کی اُن کو ممانعت تھی تو اُس کی تشفی کے لیے توموجود رہتے اَور صبر سے اُس کے اَور اَپنے اِیذار سانوں کو دھمکاتے برعکس اِس کے محمد (ۖ) کے پیرواَپنے مظلوم پیغمبر کے گردو پیش رہے اَور اُس کے بچاؤ میں اَپنی جانیں خطرہ میں ڈال کرکُل دُشمنوں پر اُس کو غالب کردیا۔'' ( آیاتِ بینات حصہ فدک )
دیکھو یہ نصرانی مؤرخ با وجود اِس تعصب کے جواِن لوگوں کو دین اِسلام سے ہے، اَصحابِ مہاجرین رضی اللہ عنہم کی اِس بے نظیر اِستقامت کو دیکھ کر آنحضرت  ۖ کی صداقت کا کس طرح اِعتراف کر رہا ہے اَور آپ کی ذات ِپاک میں فریب وعیاری اَور کسی قسم کی برائی کا پایا جانا خارج اَز  حیطۂ اِمکان (یعنی ناممکن) قرار دیتا ہے اِسی طرح یورپ کے اَور مؤرخوں نے بھی لکھا ہے۔ 
واقعی عقلمندوں اَور راست بازوں کی جماعت کا کسی ایسے شخص کی پیروی میں اِس قدر مصائب ومظالم کا برداشت کرنا جو بچپن سے اُن کے درمیان میں رہا جس کی زندگی کا ہر لمحہ اُن کی نظر کے سامنے گزرا، اُس شخص کی صداقت کی بہترین دلیل ہے، اِس لیے قرآنِ مجید میں مہاجرین رضی اللہ عنہم کے مصائب حق تعالیٰ نے بیان فرمائے ہیں ۔ کہیں فرمایا  :  اُوْذُوْا فِیْ سَبِیْلِیْ اَور کہیں  یُقَاتِلُوْنَ بِاَنَّھُمْ ظُلِمُوْا اَور  وَاُخْرِجُوْا مِنْ دِیَارِھِمْ  وغیرہ ۔ (جاری ہے)  
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 مشرکین کا بگاڑ سب سے بڑھا ہوا تھا : 7 3
5 قیامت کا وقت ِ معین کسی کو معلوم نہیں : 8 3
6 قیامت کی علامات بتلائی گئی ہیں : 8 3
7 غلام اَور باندیاں بنانا قدیم اَور عالمی طریقہ تھا : 8 3
8 اِسلام کی برتری : 10 3
9 قیامت کی دُوسری نشانی : 11 3
10 لمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٢ 12 1
11 خارجہ پالیسی اَور مستقبل 12 10
12 پاکستان کا مستقبل 12 10
13 قسط : ٢٣ اَنفَاسِ قدسیہ 15 1
14 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 15 13
15 سلسلہ ٔبیعت : 15 13
16 طریقۂ بیعت : 16 13
17 قسط : ٩ پردہ کے اَحکام 19 1
18 پردہ کے واجب ہونے کادَارو مدار : 19 17
19 محرم کی تعریف : 20 17
20 رضاعی بہن اَور جوان ساس سے پردہ : 20 17
21 ردہ کا حکم عارض کی وجہ سے دائمی ہے : 21 17
22 مروجہ محفل ِمیلاد 22 1
23 اَکابرین و بزرگانِ دین کے واقعات سے بریلویوں کا اِستدلال اَور اُس کا جواب : 22 22
24 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی ایک عبارت سے بریلویوں کا اِستدلال اَور اُس کا جواب : 23 22
25 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی ایک اَور عبارت سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 24 22
26 قسط : ٥سیرت خلفائے راشدین 27 1
27 ایک مفید تبصرہ : 27 26
28 حضرت بلال : 27 26
29 حضرت خباب بن اَرت : 28 26
30 حضرت عمار بن یاسر : 28 26
31 حضرت عمار کی والدہ : 28 26
32 حضرت صُہَیبْ رُومی : 29 26
33 حضرت اَبو فکیہہ : 29 26
34 حضرت زُنیرہ : 29 26
35 قسط : ٢ اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 31 1
36 پاکستان میں صکوک سازی اَور صکوک کا اِجراء : 31 35
37 کچھ دیگر ملکوں میں صکوک کا اِجراء : 32 35
38 صکوک کی اَقسام 34 35
39 (١) اعیانِ موجرہ 34 35
40 (٢) معین اَشیاء کے منافع(Usufructs) کی ملکیت کے صکوک 36 35
41 (٣) وہ جائیداد جو ذمہ میں ہو اُس کے منافع کی ملکیت کے صکوک : 37 35
42 (٤) کسی متعین اِدارے کی خدمات کی ملکیت کے صکوک : 38 35
43 (٥) کسی اِدارے کی خدمات جو ذمہ میں ہوں اُن کی ملکیت کے صکوک : 39 35
44 (٦) صکوکِ سلم : 40 35
45 (٧) صکوکِ اِستصناع : 40 35
46 (٨) صکوکِ مرابحہ : 40 35
47 (٩) صکوک ِ مشارکہ : 40 35
48 (١٠) صکوک ِ مضاربہ : 41 35
49 (١١) صکوکِ وکالت : 41 35
50 (١٢) صکوک ِ مزارعت : 41 35
51 (١٣) صکوکِ مساقات (صکوکِ باغبانی) : 41 35
52 (١٤) صکوکِ مغارست (صکوک ِشجر کاری) : 42 35
53 صکوک کے اَطراف 43 35
54 (١) مُصدر ِ صکوک : 43 35
55 (٢) حاملین صکوک : 43 35
56 (٥) مدیر اِستثمار : 44 35
57 (٦) اَمین اِستثمار : 44 35
58 قسط : ١بنیادپرستی کامصداق ! مغرب کی نظرمیں 45 1
59 مغربی دُنیا کو دَرپیش سب سے بڑا چیلنج ''بنیادپرستی'' : 46 58
60 ''بنیادپرستی'' کا مصداق مغرب کی نظر میں : 47 58
61 اَصل مدارسِ اِسلامیہ ہیں : 49 58
62 ''مدرسہ '' دین پر قائم رہنے کا ذریعہ : 50 58
63 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 51 1
64 عربی زبان کی خصوصیات و اِمتیازات 54 1
65 عالمی زبان کی خوبیاں : 54 64
66 (١) ذخیرہ الفاظ : 54 64
67 (٢) جامع قواعد : 57 64
68 زبان کے قواعد دو قسم کے ہوتے ہیں : 58 64
69 حروف ِعلت : 59 64
70 کلمات ِتعریف وتنکیر : 60 64
71 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter