Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2012

اكستان

32 - 64
اُن کوکافر کہنا خلافِ اِحتیاط ہے۔ 
اہلِ سنت والجماعت کا مسلک یہ ہے کہ جب تک صریح اِنکار ضروریا ت ِدین کا نہ ہو اُس وقت تک کسی کلمہ گو کو کافر نہ کہنا چاہیے۔ اِمامِ اَعظم اَبو حنیفہ رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں  لَانُکَفِّرُ اَحَدًا مِّنْ اَھْلِ الْقِبْلَہِ  یعنی ہم اہلِ قبلہ  ١   میں سے کسی کو کافر نہیں کہتے۔ 
روافض کا کفر اِ س بنیاد پر قطعی ہے کہ وہ قرآنِ مجید کی تحریف  ٢  کے قائل ہیں اَور معاذاللہ اِس کو اَصلی قرآن نہیں مانتے۔ 
یہ بارہ عقیدے جو بیان کیے گئے اہلِ سنت و جماعت کے لیے نہایت ضروری ہیں۔ اِن میں سے اَکثر و بیشتر عقیدے وہ ہیں جن کا مأخذ قرآنِ مجید ہے حق تعالیٰ ہم سب کو اِن پاک عقائد پر اِستقامت عطاء فرمائے، آمین۔(جاری ہے)
   ١  اہلِ قبلہ کا یہ مطلب نہیں ہے کہ قبلہ یعنی کعبہ کی طرف منہ کرکے نماز پڑھ لے یا کعبہ کا قبلہ ہونا مان لے۔ یہ بات تو کفار ِمکہ میں بھی موجود تھی بلکہ اہلِ قبلہ کا مطلب یہ ہے کہ اِس قبلہ کی جو ملّت ہے اُس ملّت کی تمام ضروریات کو مانتا ہو جیسا کہ علامہ علی قاری مکی نے شرح فقہ اَکبر میں تصریح فرمائی ہے۔ 
  ٢  ہماری کتاب تَنْبِیْہُ الْحَائِرِیْنَ  اَور  اَوَّلُ مِنَ الْمِائَتَیْنِ  دیکھو۔ اِس میں یہ مسئلہ مفصل ملے گا کہ کتب شیعہ میں زائد اَز دو ہزار رِوایات تحریف ِقرآن کی ہیں اَور کوئی شیعہ آج تک منکر تحریف نہیں ہوا اَور نہ ہو سکتا ہے ،گنتی کے چار شخص اِن میں منکر تحریف کہے جاتے ہیں مگر اُن کا اِنکار اَزراہِ تقیہ ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 فتح ِمکہ کے بعد مہاجرین کو مکہ میں سکونت کی اِجازت نہ ہونے کی حکمت : 7 3
5 ''مظلومیت'' مہاجرین کا اِعزاز : 8 3
6 آپ ۖ کو مہاجر کی مکہ میں وفات کا دُکھ : 8 3
7 اَنبیائے کرام سے منسوب کسی چیز کی تحقیر پر کفر کا اَندیشہ ہوتا ہے : 9 3
8 بعض تاجروں کا رونا : 10 3
9 پاکستان میں نفاذِ شریعت کے لیے اِقدامات 11 1
10 حضرت اَقدس کی طرف سے جوابی مکتوب 12 9
11 پاکستان میں نفاذِ شریعت کے لیے اِقدامات، مشکلات اَور اُن کاحل 13 9
12 نظام اِسلامی بروئے کار لانے کے لیے دو مؤثر فارمولے 14 9
13 (١) عدلیہ کی تبدیلی : 15 9
14 جدید مسائل کا حل : 16 9
15 (٢) بحالی اِسلامی جمہوریت : 17 9
16 اَنفَاسِ قدسیہ 18 1
17 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 18 16
18 اِخلاص وللہیت : 18 16
19 پردہ کے اَحکام 23 1
20 پردہ کے وجوب اَور ثبوت کے شرعی دَلائل : 23 19
21 نگاہ کی حفاظت کی ضرورت : 24 19
22 سیرت خلفائے راشدین 26 1
23 مُقدمہ 26 22
24 مروجہ محفل ِمیلاد 33 1
25 اہل سنت والجماعت کے معنٰی و مفہوم : 37 24
26 بدعت کی حقیقت : 37 24
27 بدعت کتنی بُری چیز ہے؟ 38 24
28 حضور ۖ ہمارے لیے ایک کامل و اَکمل نمونہ ہیں : 40 24
29 نبی کریم علیہ الصلوٰة والسلام کا ذکر ِمبارک اَور درُود و سلام : 41 24
30 صحابہ کی زِندگی اَور ہمارا عمل 43 1
31 حضرات ِصحابہث کی قابلِ تقلید اِمتیازی صفات 43 30
32 (٣) حضراتِ صحابہ ث کی سادگی وبے تکلفی : 43 30
33 اَمیر المؤمنین صکا سرکاری وظیفہ : 44 30
34 تکلفات سے بچنے کی تلقین : 45 30
35 ہماری عزت تو اِسلام سے ہے : 45 30
36 وفیات 47 1
37 ماہِ صفرکے اَحکام اَور جاہلانہ خیالات 48 1
38 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 48 37
39 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 48 37
40 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اَور اُس کی تردید : 49 37
41 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 51 37
42 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اَوراُس سے متعلق بدعات : 52 37
43 مُلّا عبد اللہ صاحب سیالکوٹی 56 1
44 اِبتدائی حالات : 56 43
45 مُلا عبد الحکیم صاحب سیالکوٹی کی جانشینی : 57 43
46 اَورنگزیب سے تعلقات : 57 43
47 اِستغنائ: 58 43
48 وفات : 59 43
49 کنیت : 60 43
50 مُلا عبداللہ صاحب کے شاگرد : 60 43
51 تصانیف: 61 43
52 مُلا صاحب کے جانشین : 62 43
53 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter