Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2012

اكستان

27 - 64
اِس کے اِتمام کی توفیق دے اِس کو اَور میری تمام تالیفات کو نیز میرے سب کاموں کو قبول فرمائے اَور برادرانِ دینی کو اِن سے منتفع کرے، آمین۔
اَصل تذکرہ سے پہلے یہ مقدمہ سپرد قلم کرتا ہوں جس میں اِختصار کے ساتھ اُن عقائد کا بیان ہے جو صحابہ کرام اَور خلفائے راشدین کے متعلق اہلِ سنت والجماعت کے لیے ضروری ہیں۔ 
صحابہ کرام اَور خلفائے راشدین کے متعلق ضروری عقائد  :  
(١ )  رسول خدا  ۖ  کی صحبت بڑی چیز ہے اِس اُمت میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا رُتبہ سب سے بڑا ہے، ایک لمحہ کے لیے بھی جس کو رسولِ خدا  ۖ  کی صحبت حاصل ہوگئی بعد والوں میں بڑے سے بڑا بھی اِس کے برابر نہیں ہو سکتا۔ 
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی تعداد غزوۂ بدر میں تین سوچودہ تھی،حدیبیہ میں پندرہ سو ، فتح مکہ میں    دس ہزار، حنین میں بارہ ہزار، حجة الوداع یعنی آنحضرت  ۖ  کے آخری حج میں چالیس ہزار، غزوہ تبوک میں ستر ہزار اَور بوقت ِوفات نبوی  ۖ  ایک لاکھ چوبیس ہزار تھی، جن صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے کتب ِحدیث میں روایات منقول ہیں اُن کی تعداد ساڑھے سات ہزار ہے۔ 
(٢)  صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں مہاجرین و اَنصار کا مرتبہ باقی تمام صحابہ سے زیادہ ہے، اَور مہاجرین اَور اَنصار میں اہلِ حدیبیہ کا مرتبہ سب سے بڑھ کر ہے، اَور اہلِ حدیبیہ میں اہلِ بدرکا، اَور اہلِ بدر میں چاروں خلفاء رضی اللہ عنہم کا مرتبہ سب سے زیاہ ہے ۔چاروں خلفاء میں حضرت اَبو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا پھر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا مرتبہ سب سے فائق ہے۔ 
''مہاجرین'' اُن صحابہ کرام کو کہتے ہیں جنہوں نے خدا ورسول کے لیے اپنے وطن مکہ معظمہ کو چھوڑ دیا تھا جن کی مجموعی تعداد ایک سو چودہ تھی۔
'' اَنصار ''اُن صحابہ کرام کو کہتے ہیں جو مدینہ منورہ کے رہنے والے تھے اَور اِنہوں نے آنحضرت  ۖ  کو اَور مہاجرین کو اپنے شہر میں جگہ دی اَور ہر طرح کی مدد کی تھی۔ 
(٣)  چاروں خلفاء کا اَفضل ِاُمت ہونا خلافت کی وجہ سے نہیں ہے، اگر بالفرض بجائے اُن کے دُوسرے حضرات خلافت کے لیے منتخب ہوجاتے تو بھی یہ حضرات اَفضل ِاُمت مانے جاتے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 فتح ِمکہ کے بعد مہاجرین کو مکہ میں سکونت کی اِجازت نہ ہونے کی حکمت : 7 3
5 ''مظلومیت'' مہاجرین کا اِعزاز : 8 3
6 آپ ۖ کو مہاجر کی مکہ میں وفات کا دُکھ : 8 3
7 اَنبیائے کرام سے منسوب کسی چیز کی تحقیر پر کفر کا اَندیشہ ہوتا ہے : 9 3
8 بعض تاجروں کا رونا : 10 3
9 پاکستان میں نفاذِ شریعت کے لیے اِقدامات 11 1
10 حضرت اَقدس کی طرف سے جوابی مکتوب 12 9
11 پاکستان میں نفاذِ شریعت کے لیے اِقدامات، مشکلات اَور اُن کاحل 13 9
12 نظام اِسلامی بروئے کار لانے کے لیے دو مؤثر فارمولے 14 9
13 (١) عدلیہ کی تبدیلی : 15 9
14 جدید مسائل کا حل : 16 9
15 (٢) بحالی اِسلامی جمہوریت : 17 9
16 اَنفَاسِ قدسیہ 18 1
17 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 18 16
18 اِخلاص وللہیت : 18 16
19 پردہ کے اَحکام 23 1
20 پردہ کے وجوب اَور ثبوت کے شرعی دَلائل : 23 19
21 نگاہ کی حفاظت کی ضرورت : 24 19
22 سیرت خلفائے راشدین 26 1
23 مُقدمہ 26 22
24 مروجہ محفل ِمیلاد 33 1
25 اہل سنت والجماعت کے معنٰی و مفہوم : 37 24
26 بدعت کی حقیقت : 37 24
27 بدعت کتنی بُری چیز ہے؟ 38 24
28 حضور ۖ ہمارے لیے ایک کامل و اَکمل نمونہ ہیں : 40 24
29 نبی کریم علیہ الصلوٰة والسلام کا ذکر ِمبارک اَور درُود و سلام : 41 24
30 صحابہ کی زِندگی اَور ہمارا عمل 43 1
31 حضرات ِصحابہث کی قابلِ تقلید اِمتیازی صفات 43 30
32 (٣) حضراتِ صحابہ ث کی سادگی وبے تکلفی : 43 30
33 اَمیر المؤمنین صکا سرکاری وظیفہ : 44 30
34 تکلفات سے بچنے کی تلقین : 45 30
35 ہماری عزت تو اِسلام سے ہے : 45 30
36 وفیات 47 1
37 ماہِ صفرکے اَحکام اَور جاہلانہ خیالات 48 1
38 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 48 37
39 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 48 37
40 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اَور اُس کی تردید : 49 37
41 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 51 37
42 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اَوراُس سے متعلق بدعات : 52 37
43 مُلّا عبد اللہ صاحب سیالکوٹی 56 1
44 اِبتدائی حالات : 56 43
45 مُلا عبد الحکیم صاحب سیالکوٹی کی جانشینی : 57 43
46 اَورنگزیب سے تعلقات : 57 43
47 اِستغنائ: 58 43
48 وفات : 59 43
49 کنیت : 60 43
50 مُلا عبداللہ صاحب کے شاگرد : 60 43
51 تصانیف: 61 43
52 مُلا صاحب کے جانشین : 62 43
53 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter