Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2011

اكستان

55 - 65
علم و عرفان کا بحر بیکراں 
شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی شمس الدین صاحب 
(  مولانامحفوظ الرحمن صاحب شمسی ،نگراں تعلیمات جامعہ عربیہ مفتاح العلوم حیدرآباد)
جامعہ عربیہ مفتاح العلوم حیدرآباد کے مہتمم، چمنستان معرفت کے گل ِسرسبز اَور علم و حکمت کے آفتاب جامع الشریعت ،مخدوم العلماء و اُستاذ العلماء ،یادگار اَسلاف، فاضل دارُالعلوم دیوبند، شیخ العرب والعجم حضرت اَقدس مولاناسیّد حسین اَحمد صاحب مدنی رحمہ اللہ کے شاگرد خاص مفتی اعظم سندھ میرے والد ماجد، مرشدی و اُستاذی حضرت مولانا مفتی شمس الدین صاحب رحمة اللہ علیہ کی وفات ِاَلمناک کا لکھتے ہوئے کلیجہ منہ کو آتا ہے  اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔
وہ نور کا مینار تھے جو چلے گئے ، وہ علم وعرفان کا بحر بیکراں تھے جو ہم کو روتا چھوڑ کر چلے گئے، آج ہم دورِ حاضر کے ایک عظیم محقق، عظیم مدقق، عظیم مفتی اَور عظیم اُستاذ سے محروم ہوگئے۔ وہ صفات کمال و جمال کے مرقع تھے جن کی مثیل و نظیر ہمیں کہیں نہ ملے گی۔اَبو جی کی سادگی ہی قرونِ اُولیٰ کی مثال اَور سیدنا حضور نبی کریم ۖ کے قول ''المومن غر کریم ''کے مصداق تھے، علم وفضل میں بقراط و سقراط تھے۔ دِلنشین اَنداز تدریس کے حامل اُستاذ آج ہمیں بحر تحیرمیں چھوڑ کر راہی جنت ہوئے، آپ  کے فتاوی نہایت تحقیق و تدقیق کے حامل ہوا کرتے تھے وہ مسند افتاد کی زینت تھے۔ 
علم و حکمت کے روشن ومنّور آفتاب میرے والد ماجد ١٩٢١ ھ میں ضلع ہری پور ہزارہ کی ایک بستی  اَنورہ کے دیندار گھرانے میں رحمت اللہ ولد ہدایت اللہ کے گھر پیدا ہوئے۔ اَبھی آپ کی عمر مبارک تین سال کی ہی تھی کہ آپ کے والد گرامی فوت ہوگئے، ایک موقع پر مجھے فرمانے لگے کہ ''میرا اَللہ تعالی کے سوا کوئی سرپرست نہ تھا اَور نہ کوئی معاون،اللہ رب العزت خود کہاں سے کہاں لے گیا۔''
آپ  نے اِنتہائی شوق لگن اَور سخت محنت و جدوجہد سے علم دین حاصل کیا یہاں تک کہ آپ کا یہ شوق آپ کو دارُالعلوم دیوبند تک لے گیا اَور آپ نے شیخ العرب والعجم حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی رحمہ اللہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 7 1
4 اپنی طرف سے دین میں اِضافہ اَور اُس کا نقصان : 8 3
5 اَذان میں بدعت اَور اُس کا نقصان : 8 3
6 ''حدیث کا نچوڑ'' منکرین ِ حدیث کی غلط فہمی : 8 3
7 گواہی میں حوصلہ بھی چاہیے : 9 3
8 دِن رات کی تمام نمازوں میں سب کی حاضری : 9 3
9 ناگواری کے باوجود منع نہیں فرمایا : 10 3
10 حضرت عائشہ کی رائے، عورتوں کا مسجد میں آنا : 10 3
11 علم و فضل عورتوں میں ہمیشہ سے رہا ہے ،حضرت عائشہ بحیثیت ِمعلمہ : 11 3
12 باپردہ تعلیم دیا کرتی تھیں : 11 3
13 پردہ میں اِنتہائی احتیاط : 12 3
14 اَسود، علقمہ ،مسروق حضرت عائشہ کے شاگرد اَور اِمام اعظم کی رائے : 12 3
15 قدرتی طور پر عورت مرد کی برابری نہیں کر سکتی : 14 3
16 عورتوں کی گواہی پر حدود نافذ نہیں کی جا سکتی ،تعزیر ہو سکتی ہے : 14 3
17 عقل کے کوروں کو قانونی حکمتیں سمجھ میں نہیں آتیں : 15 3
18 یورپ میں بھی عورت مرد کے برابر نہیں : 15 3
19 عورت کی نصف دیت میں مرد کا نقصان ہے عورت کا نہیں : 15 3
20 شیعوں کی بدعت : 16 3
21 حدیث میں درُود و دُعاء کا حکم اَذان کے بعد ہے بدعتیوں نے پہلے کر دیا : 16 3
23 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٤(قسط : ١) 18 1
24 اَصل وجہ : 19 23
25 اِسمبلی : 19 23
26 سیدھا راستہ : 19 23
27 . اَنفَاسِ قدسیہ 25 1
28 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 27
29 اِحیا ئِ سنت : 25 27
30 اِتباعِ سنت : 26 27
31 غیر اِختیاری سنت : 27 27
32 وفیات 28 1
33 تربیت ِ اَولاد 29 1
34 سختی کرنے کی ضرورت اَور اسکے طریقے، اِصلاح و تربیت کے لیے سختی کرنے کی ضرورت : 29 33
35 ضرورت کے وقت بچوں پرسختی نہ کرنا اُن کو خطرہ میںڈالناہے : 29 33
36 سزادینے کی مختلف صورتیں اَور بچوں کوسزادینے کے بہترین طریقے : 30 33
37 سختی کرنے کی حدود، سختی مقصود بالذات نہیں : 31 33
38 زیادہ سختی کرنے اَور مارنے کے نقصانات : 31 33
39 سزا دینے کے غلط طریقے : 31 33
40 ماں باپ کا ظلم اَور زیادتی : 32 33
41 سزا میں کتنی مار مار سکتے ہیں : 32 33
42 غصہ میں ہرگز نہیں مارنا چاہیے : 33 33
43 حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 34 1
44 اِصلاحِ عقائد : 34 43
45 عبادت : 34 43
46 صدقات و خیرات : 35 43
47 خوش خلقی : 36 43
48 ضبط و تحمل : 37 43
49 کتاب الفضائل : 38 43
50 اِنفرادی فضائل : 40 43
53 قسط : ١ اُستاذ العلماء والقراء حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب نور اللہ مرقدہ 41 1
54 حالات وخدمات 41 53
55 پیدائش : 41 53
56 تعلیم وتربیت: 41 53
57 اَساتذۂ کرام : 42 53
58 بیعت واِرَادَت : 43 53
59 مدرسۂ تعلیم القرآن شریفیہ: 43 53
60 امامت وخطابت : 46 53
61 تنظیم القراء والحفاظ: 46 53
62 قسط : ١ اِنسداد توہین ِرسالت قانون سے متعلق سوالوں کا تفصیلی جائزہ 47 1
63 علم و عرفان کا بحر بیکراں 55 1
64 شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی شمس الدین صاحب 55 1
65 دینی مسائل 59 1
66 دینی مسائل 59 65
67 ( وقف کا بیان ) 59 65
68 وقف مسجد کے دیگر اَحکام : 59 65
69 مسجد کی ہیئت اَور شکل وصورت : 62 65
70 مسجد کے آداب و اَحکام : 62 65
71 مسجد میں نقش و نگار بنانا : 63 65
72 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter