Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2011

اكستان

25 - 65
       اَنفَاسِ قدسیہ
قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی   کی خصوصیات 
 (  حضرت مولانا مفتی عزیز الرحمن صاحب  بجنور ی  )
 فاضل دارُالعلوم دیوبند  و  خلیفہ مجاز حضرت مدنی  
اِحیا ئِ سنت  :
آنحضرت  ۖ  کا اِرشادِ گرامی ہے  :  مَنْ تَمَسَّکَ بِسُنَّتِیْ عِنْدَ فَسَادِ اُمَّتِیْ فَلَہ اَجْر مِائَةِ شَھِیْدٍ (مشکوة)''جس نے میری سنت کوفساد ِاُمّت کے وقت زندہ کیا اُس کو سو شہیدوں کا ثواب ملے گا۔''
اِس گئے گذرے دَور میں جبکہ لوگ فرائض کوبھی فراموش کیے ہوئے ہیں آپ نے نہ معلوم کتنی ایسی سنتوں کا احیاء کیا جن کو لوگ بالکل بُھلا چکے تھے ۔
جب کبھی آپ کو جمعہ کے روز نمازِ فجر پڑھانے کا اِتفاق ہوتا تو سورۂ دہر اَور سورۂ الم سجدہ ضرور  تلاوت فرماتے اَور اِرشاد فرمایا کرتے تھے کہ ہندوستان بھر کے ائمہ مساجد نے اِس سنت کو ترک ہی نہیں کیا بلکہ بُھلا دیا ہے اِس وجہ سے پڑ ھتا ہوں کہ ائمہ مساجد اِس طرف توجہ کریں ۔
رمضان شریف میں صلوة الوتر میں سورہ اعلیٰ اَورسورۂ کافرون اَور سورۂ اخلاص بالترتیب اَکثر تلاوت فرماتے تھے اِسی طرح جمعہ کی نماز میں سورۂ اَعلی اَور سورۂ غاشیہ تلاوت فرماتے تھے ۔
علاوہ اَزیں ڈاڑھی مُنڈانے پر (جو فی زمانہ فیشن بن گئی ہے اَور لوگ ڈاڑھی منڈانے کو برانہیں سمجھتے) سخت نکیر فرماتے کوئی ڈاڑھی منڈا آپ کے پاس آتا تو بہت خفاء ہوتے اَور فرماتے کہ تمہیں رسول اللہ  ۖ  کی صورت سے نفرت ہے تو حسین احمد کے پاس کیوں آتے ہو ،تم نے سِکھ کو ڈاڑھی منڈاتے دیکھا ہے غرض کہ اِسی طرح تنبیہ فرماکر ہزاروں مسلمانوں کو ڈاڑھی مونڈنے کے گناہ سے باز رکھا ۔
اِسی طرح مہرِ فاطمی پر نہایت سختی سے عمل فرماتے تھے اُس نکاح کو نہ پڑھاتے تھے جس میں مہرِ فاطمی نہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 7 1
4 اپنی طرف سے دین میں اِضافہ اَور اُس کا نقصان : 8 3
5 اَذان میں بدعت اَور اُس کا نقصان : 8 3
6 ''حدیث کا نچوڑ'' منکرین ِ حدیث کی غلط فہمی : 8 3
7 گواہی میں حوصلہ بھی چاہیے : 9 3
8 دِن رات کی تمام نمازوں میں سب کی حاضری : 9 3
9 ناگواری کے باوجود منع نہیں فرمایا : 10 3
10 حضرت عائشہ کی رائے، عورتوں کا مسجد میں آنا : 10 3
11 علم و فضل عورتوں میں ہمیشہ سے رہا ہے ،حضرت عائشہ بحیثیت ِمعلمہ : 11 3
12 باپردہ تعلیم دیا کرتی تھیں : 11 3
13 پردہ میں اِنتہائی احتیاط : 12 3
14 اَسود، علقمہ ،مسروق حضرت عائشہ کے شاگرد اَور اِمام اعظم کی رائے : 12 3
15 قدرتی طور پر عورت مرد کی برابری نہیں کر سکتی : 14 3
16 عورتوں کی گواہی پر حدود نافذ نہیں کی جا سکتی ،تعزیر ہو سکتی ہے : 14 3
17 عقل کے کوروں کو قانونی حکمتیں سمجھ میں نہیں آتیں : 15 3
18 یورپ میں بھی عورت مرد کے برابر نہیں : 15 3
19 عورت کی نصف دیت میں مرد کا نقصان ہے عورت کا نہیں : 15 3
20 شیعوں کی بدعت : 16 3
21 حدیث میں درُود و دُعاء کا حکم اَذان کے بعد ہے بدعتیوں نے پہلے کر دیا : 16 3
23 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٤(قسط : ١) 18 1
24 اَصل وجہ : 19 23
25 اِسمبلی : 19 23
26 سیدھا راستہ : 19 23
27 . اَنفَاسِ قدسیہ 25 1
28 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 27
29 اِحیا ئِ سنت : 25 27
30 اِتباعِ سنت : 26 27
31 غیر اِختیاری سنت : 27 27
32 وفیات 28 1
33 تربیت ِ اَولاد 29 1
34 سختی کرنے کی ضرورت اَور اسکے طریقے، اِصلاح و تربیت کے لیے سختی کرنے کی ضرورت : 29 33
35 ضرورت کے وقت بچوں پرسختی نہ کرنا اُن کو خطرہ میںڈالناہے : 29 33
36 سزادینے کی مختلف صورتیں اَور بچوں کوسزادینے کے بہترین طریقے : 30 33
37 سختی کرنے کی حدود، سختی مقصود بالذات نہیں : 31 33
38 زیادہ سختی کرنے اَور مارنے کے نقصانات : 31 33
39 سزا دینے کے غلط طریقے : 31 33
40 ماں باپ کا ظلم اَور زیادتی : 32 33
41 سزا میں کتنی مار مار سکتے ہیں : 32 33
42 غصہ میں ہرگز نہیں مارنا چاہیے : 33 33
43 حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 34 1
44 اِصلاحِ عقائد : 34 43
45 عبادت : 34 43
46 صدقات و خیرات : 35 43
47 خوش خلقی : 36 43
48 ضبط و تحمل : 37 43
49 کتاب الفضائل : 38 43
50 اِنفرادی فضائل : 40 43
53 قسط : ١ اُستاذ العلماء والقراء حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب نور اللہ مرقدہ 41 1
54 حالات وخدمات 41 53
55 پیدائش : 41 53
56 تعلیم وتربیت: 41 53
57 اَساتذۂ کرام : 42 53
58 بیعت واِرَادَت : 43 53
59 مدرسۂ تعلیم القرآن شریفیہ: 43 53
60 امامت وخطابت : 46 53
61 تنظیم القراء والحفاظ: 46 53
62 قسط : ١ اِنسداد توہین ِرسالت قانون سے متعلق سوالوں کا تفصیلی جائزہ 47 1
63 علم و عرفان کا بحر بیکراں 55 1
64 شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی شمس الدین صاحب 55 1
65 دینی مسائل 59 1
66 دینی مسائل 59 65
67 ( وقف کا بیان ) 59 65
68 وقف مسجد کے دیگر اَحکام : 59 65
69 مسجد کی ہیئت اَور شکل وصورت : 62 65
70 مسجد کے آداب و اَحکام : 62 65
71 مسجد میں نقش و نگار بنانا : 63 65
72 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter