Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2011

اكستان

27 - 65
فرماتے تھے جس راستے سے گزرتے کافی دیر تک راستہ معطر رہتا تھا۔ 
بیٹھنے میں دو زانو بیٹھتے تھے اِسی طرح چلنے میں ہمیشہ نیچی نگاہ کر کے چلتے تھے۔ راستے میں اگر کوئی  چیز گری پاتے تو ہٹا دیتے تھے۔ اگر راستہ میں ذرا سا کاغذ کا ٹکڑا پڑا ہوتا تو اُسے اُٹھا کر ایک طرف رکھ دیتے تھے۔ 
کبھی کسی سائل کا سوال رَد نہیں فرماتے تھے۔ ایک مرتبہ آ پ حدیث پڑھا کر تشریف لارہے تھے  کہ ایک آدمی نے سوال کیا تو دس روپیہ کا نوٹ نکال کر عنایت فرمایا ۔اپنی حاجت کے لیے کبھی کسی سے سوال نہیں کرتے تھے۔ لوگ خواہش کرتے تھے کہ حضرت ہم سے کوئی کام لے لیں چنانچہ ایک مرتبہ مہابیر تیا گی (سابق وزیر دفاع ہند)حاضرہوئے اَور عرض کیا کہ حضور میری خواہش ہے کہ آپ مجھ سے کوئی خدمت لیں آپ نے اِرشاد فرمایا  :
تمہیں غیروں سے کب فرصت ، ہم اپنے غم سے کب خالی 	چلو بس ہو چکا ملنا ، نہ تم خالی نہ ہم خالی 
ہر آدمی کے ساتھ عنایت کا برتاؤ کرتے تھے ،ہر آدمی یہ سمجھتا تھا کہ حضرت   کو مجھ سے زیادہ تعلق ہے جب کسی مجلس میں تشریف لے جاتے تو لوگوں کو کھڑاہونے سے سختی سے منع فرماتے اَور فرماتے کہ حضور  ۖ نے اِرشاد فرمایا ہے کہ لَا تَقُوْمُوْا کَمَا تَقُوْمُ الْاَعَاجِمُ   مجلس میںکبھی نمایاں جگہ پر بیٹھنے کی کوشش نہیں کرتے تھے مجبورًا کوئی بٹھا دے تو دُوسری بات ہے ،کبھی کسی کوپنکھا کرنے کی اِجازت نہ دیتے تھے اَور فرمایا کرتے تھے کہ کسی ضعیف حدیث سے بھی ثابت نہیں ہے کہ آنحضرت  ۖ نے کبھی پنکھا کرایا ہو۔تقریر فرماتے وقت کبھی آپ کو ہاتھ اِدھر اُدھرپھینکتے نہیں دیکھا (جیسا کہ آج کل مقرروں کا خلافِ سنت طریقہ ہے) بلکہ کبھی زیادہ ضرورت ہوتی تو کرسی یاچھڑی پر رکھے ہوئے دست ِمبارک کی اُنگلیوں سے اِشارہ فرمادیتے ۔
آپ اَندازہ لگائیں جب روزمرہ کی عام زندگی میں اِتباعِ سنت کا یہ حال ہے تو عبادات میں کیا حال ہوگا؟
غیر اِختیاری سنت  :
اِس عاشق رسول  ۖ  کا یہ حال دیکھ کرکچھ سنتوں کو اللہ تعالیٰ نے خود پورا کرنے کا اِنتظام کر دیا یعنی علاوہ جیل اَور پتھر اَورگالیاں کھانے کی سنتوں کے آنحضرت  ۖ  کی طرح آپ پر سحر بھی کرایاگیا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 7 1
4 اپنی طرف سے دین میں اِضافہ اَور اُس کا نقصان : 8 3
5 اَذان میں بدعت اَور اُس کا نقصان : 8 3
6 ''حدیث کا نچوڑ'' منکرین ِ حدیث کی غلط فہمی : 8 3
7 گواہی میں حوصلہ بھی چاہیے : 9 3
8 دِن رات کی تمام نمازوں میں سب کی حاضری : 9 3
9 ناگواری کے باوجود منع نہیں فرمایا : 10 3
10 حضرت عائشہ کی رائے، عورتوں کا مسجد میں آنا : 10 3
11 علم و فضل عورتوں میں ہمیشہ سے رہا ہے ،حضرت عائشہ بحیثیت ِمعلمہ : 11 3
12 باپردہ تعلیم دیا کرتی تھیں : 11 3
13 پردہ میں اِنتہائی احتیاط : 12 3
14 اَسود، علقمہ ،مسروق حضرت عائشہ کے شاگرد اَور اِمام اعظم کی رائے : 12 3
15 قدرتی طور پر عورت مرد کی برابری نہیں کر سکتی : 14 3
16 عورتوں کی گواہی پر حدود نافذ نہیں کی جا سکتی ،تعزیر ہو سکتی ہے : 14 3
17 عقل کے کوروں کو قانونی حکمتیں سمجھ میں نہیں آتیں : 15 3
18 یورپ میں بھی عورت مرد کے برابر نہیں : 15 3
19 عورت کی نصف دیت میں مرد کا نقصان ہے عورت کا نہیں : 15 3
20 شیعوں کی بدعت : 16 3
21 حدیث میں درُود و دُعاء کا حکم اَذان کے بعد ہے بدعتیوں نے پہلے کر دیا : 16 3
23 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٤(قسط : ١) 18 1
24 اَصل وجہ : 19 23
25 اِسمبلی : 19 23
26 سیدھا راستہ : 19 23
27 . اَنفَاسِ قدسیہ 25 1
28 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 27
29 اِحیا ئِ سنت : 25 27
30 اِتباعِ سنت : 26 27
31 غیر اِختیاری سنت : 27 27
32 وفیات 28 1
33 تربیت ِ اَولاد 29 1
34 سختی کرنے کی ضرورت اَور اسکے طریقے، اِصلاح و تربیت کے لیے سختی کرنے کی ضرورت : 29 33
35 ضرورت کے وقت بچوں پرسختی نہ کرنا اُن کو خطرہ میںڈالناہے : 29 33
36 سزادینے کی مختلف صورتیں اَور بچوں کوسزادینے کے بہترین طریقے : 30 33
37 سختی کرنے کی حدود، سختی مقصود بالذات نہیں : 31 33
38 زیادہ سختی کرنے اَور مارنے کے نقصانات : 31 33
39 سزا دینے کے غلط طریقے : 31 33
40 ماں باپ کا ظلم اَور زیادتی : 32 33
41 سزا میں کتنی مار مار سکتے ہیں : 32 33
42 غصہ میں ہرگز نہیں مارنا چاہیے : 33 33
43 حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 34 1
44 اِصلاحِ عقائد : 34 43
45 عبادت : 34 43
46 صدقات و خیرات : 35 43
47 خوش خلقی : 36 43
48 ضبط و تحمل : 37 43
49 کتاب الفضائل : 38 43
50 اِنفرادی فضائل : 40 43
53 قسط : ١ اُستاذ العلماء والقراء حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب نور اللہ مرقدہ 41 1
54 حالات وخدمات 41 53
55 پیدائش : 41 53
56 تعلیم وتربیت: 41 53
57 اَساتذۂ کرام : 42 53
58 بیعت واِرَادَت : 43 53
59 مدرسۂ تعلیم القرآن شریفیہ: 43 53
60 امامت وخطابت : 46 53
61 تنظیم القراء والحفاظ: 46 53
62 قسط : ١ اِنسداد توہین ِرسالت قانون سے متعلق سوالوں کا تفصیلی جائزہ 47 1
63 علم و عرفان کا بحر بیکراں 55 1
64 شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی شمس الدین صاحب 55 1
65 دینی مسائل 59 1
66 دینی مسائل 59 65
67 ( وقف کا بیان ) 59 65
68 وقف مسجد کے دیگر اَحکام : 59 65
69 مسجد کی ہیئت اَور شکل وصورت : 62 65
70 مسجد کے آداب و اَحکام : 62 65
71 مسجد میں نقش و نگار بنانا : 63 65
72 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter