Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2011

اكستان

64 - 65
اَخبار الجامعہ
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
٢٧جمادی الثانی /یکم مئی کو جامعہ کے لیے پانی کا نیا بور شروع کرایا گیا اِس موقع پر بعد نمازِ مغرب سورہ یٰسین شریف کا ختم ہوا اَور شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب نے دُعا فرمائی ۔
٦ مئی کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب مولانا محمدمدنی صاحب کی دعوت پرماہانہ درس حدیث دینے کے لیے جامعہ غوثیہ قادریہ اَوکاڑہ تشریف لے گئے جہاں آپ نے ختم نبوت کے موضوع پر درس دیا۔ 
٧ مئی کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب نے جامعہ عثمانیہ للبنات بادامی باغ لاہور میں ختم قرآن کی تقریب میں شرکت کی اَور موجودہ نظام ِ تعلیم کے حوالے سے بیان فرمایا۔
٩ مئی کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب حاجی منیر صاحب کی دعوت پر اُن کے نئے گھر کی تعمیر مکمل ہونے پر پاجیاں تشریف لے گئے جہاں آپ نے نماز کے موضوع پر مختصر اَور جامع بیان فرمایا،بعد اَزاں اُن کے گھر کے لیے خیرو برکت کی دُعاء کی۔ 
١٤ مئی کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب جامعہ کے طالب علم بن یامین کی دعوت پر والٹن تشریف لے گئے جہاں آپ نے تفصیلی بیان فرمایا ۔
٢١ مئی کوجمعیت علماء اِسلام کے نائب اَمیر دوم سنیٹر حضرت مولانا گل نصیب خان صاحب        شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب کی رہائشگاہ پر تشریف لائے دوپہر کا کھانا حضرت کے ساتھ تناول فرمایا ، بعد اَز نمازِ ظہر حضرت مولانا گل نصیب خان صاحب نے جامعہ کے طلبہ سے اُمت کے اَندر اِتحاد  و اِتفاق پیدا کرنے کے موضوع پر بیان فرمایا۔ 
 ٢٤مئی کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب جامعہ مفتوحہ للمسلمات اعوان ٹائون کی اِنتظامیہ کی دعوت پر ختم مشکوة اَورختم بخاری کے لیے تشریف لے گئے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 7 1
4 اپنی طرف سے دین میں اِضافہ اَور اُس کا نقصان : 8 3
5 اَذان میں بدعت اَور اُس کا نقصان : 8 3
6 ''حدیث کا نچوڑ'' منکرین ِ حدیث کی غلط فہمی : 8 3
7 گواہی میں حوصلہ بھی چاہیے : 9 3
8 دِن رات کی تمام نمازوں میں سب کی حاضری : 9 3
9 ناگواری کے باوجود منع نہیں فرمایا : 10 3
10 حضرت عائشہ کی رائے، عورتوں کا مسجد میں آنا : 10 3
11 علم و فضل عورتوں میں ہمیشہ سے رہا ہے ،حضرت عائشہ بحیثیت ِمعلمہ : 11 3
12 باپردہ تعلیم دیا کرتی تھیں : 11 3
13 پردہ میں اِنتہائی احتیاط : 12 3
14 اَسود، علقمہ ،مسروق حضرت عائشہ کے شاگرد اَور اِمام اعظم کی رائے : 12 3
15 قدرتی طور پر عورت مرد کی برابری نہیں کر سکتی : 14 3
16 عورتوں کی گواہی پر حدود نافذ نہیں کی جا سکتی ،تعزیر ہو سکتی ہے : 14 3
17 عقل کے کوروں کو قانونی حکمتیں سمجھ میں نہیں آتیں : 15 3
18 یورپ میں بھی عورت مرد کے برابر نہیں : 15 3
19 عورت کی نصف دیت میں مرد کا نقصان ہے عورت کا نہیں : 15 3
20 شیعوں کی بدعت : 16 3
21 حدیث میں درُود و دُعاء کا حکم اَذان کے بعد ہے بدعتیوں نے پہلے کر دیا : 16 3
23 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٤(قسط : ١) 18 1
24 اَصل وجہ : 19 23
25 اِسمبلی : 19 23
26 سیدھا راستہ : 19 23
27 . اَنفَاسِ قدسیہ 25 1
28 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 27
29 اِحیا ئِ سنت : 25 27
30 اِتباعِ سنت : 26 27
31 غیر اِختیاری سنت : 27 27
32 وفیات 28 1
33 تربیت ِ اَولاد 29 1
34 سختی کرنے کی ضرورت اَور اسکے طریقے، اِصلاح و تربیت کے لیے سختی کرنے کی ضرورت : 29 33
35 ضرورت کے وقت بچوں پرسختی نہ کرنا اُن کو خطرہ میںڈالناہے : 29 33
36 سزادینے کی مختلف صورتیں اَور بچوں کوسزادینے کے بہترین طریقے : 30 33
37 سختی کرنے کی حدود، سختی مقصود بالذات نہیں : 31 33
38 زیادہ سختی کرنے اَور مارنے کے نقصانات : 31 33
39 سزا دینے کے غلط طریقے : 31 33
40 ماں باپ کا ظلم اَور زیادتی : 32 33
41 سزا میں کتنی مار مار سکتے ہیں : 32 33
42 غصہ میں ہرگز نہیں مارنا چاہیے : 33 33
43 حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 34 1
44 اِصلاحِ عقائد : 34 43
45 عبادت : 34 43
46 صدقات و خیرات : 35 43
47 خوش خلقی : 36 43
48 ضبط و تحمل : 37 43
49 کتاب الفضائل : 38 43
50 اِنفرادی فضائل : 40 43
53 قسط : ١ اُستاذ العلماء والقراء حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب نور اللہ مرقدہ 41 1
54 حالات وخدمات 41 53
55 پیدائش : 41 53
56 تعلیم وتربیت: 41 53
57 اَساتذۂ کرام : 42 53
58 بیعت واِرَادَت : 43 53
59 مدرسۂ تعلیم القرآن شریفیہ: 43 53
60 امامت وخطابت : 46 53
61 تنظیم القراء والحفاظ: 46 53
62 قسط : ١ اِنسداد توہین ِرسالت قانون سے متعلق سوالوں کا تفصیلی جائزہ 47 1
63 علم و عرفان کا بحر بیکراں 55 1
64 شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی شمس الدین صاحب 55 1
65 دینی مسائل 59 1
66 دینی مسائل 59 65
67 ( وقف کا بیان ) 59 65
68 وقف مسجد کے دیگر اَحکام : 59 65
69 مسجد کی ہیئت اَور شکل وصورت : 62 65
70 مسجد کے آداب و اَحکام : 62 65
71 مسجد میں نقش و نگار بنانا : 63 65
72 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter