Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2011

اكستان

47 - 65
قسط  :  ١	اِنسداد توہین ِرسالت قانون سے متعلق سوالوں کا تفصیلی جائزہ
(  جناب مولانا قاری محمد حنیف صاحب جالندھری ،ناظمِ اَعلیٰ وفاق المدارس العربیہ  )
گزشتہ دِنوں اِنسداد توہین ِرسالت سے متعلقہ قوانین اَور اِسلامی اَحکامات مختلف مقامات، مختلف حوالوں اَور پہلوؤں سے زیر بحث رہے۔ اِس موضوع پر بہت کچھ کہا سنا اَور لکھا گیا لیکن وفاقی وزارتِ قانون کی طرف سے ''پاکستان میں توہین ِ رسالت کے قوانین سے متعلق اُٹھنے والے سوالوں کا تفصیلی جائزہ '' کے عنوان سے جو تفصیلی ریفرنس وزیر اعظم پاکستان کی خدمت میں بھیجاگیا ، وہ ایک تاریخی دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے اَور پھر وزیر اعظم کی طرف سے اِس کی منظوری اَور وزیر اعظم سیکرٹریٹ کی طرف سے تمام متعلقہ وزارتوں  کو اِن ہی تجاویز کی روشنی میں اِقدامات اُٹھانے کی ہدایت سے اِن تجاویز کی اہمیت دو چند ہوگئی۔ یہ تجاویز کسی عالم، کسی دینی تحریک، کسی مذہبی اِدارے کی طرف سے پیش نہیں کی جارہیں اَور نہ ہی اِنسداد توہین ِرسالت کے قوانین پر اَب آمر کی طرف سے بنائے گئے قوانین کی پھبتی کَسی جاسکتی ہے۔ 
تحفظ ناموسِ رسالت کے حوالے سے حالیہ جدو جہد کی تفصیلات پر مبنی ہمارے گزشتہ کالم میں اِن تجاویز کا حوالہ آیا تھااَور ہم نے قارئین سے وعدہ کیا تھا کہ اَگلی نشست میں اِن تجاویز پر بات ہوگی مگر یہ تجاویزبذاتِ خود اِنتہائی جامع اَور مدلّل ہیں اِس لیے اِنہیں من وعن پیش کیا جا رہا ہے۔ 
قارئین اَور بالخصوص اَربابِ علم و دَانش اِس تاریخی، قومی اَور قانونی دَستاویز کو اپنے ریکارڈ کا حصہ بنائیں اَور وہ حضرات جو اِنسداد توہین ِرسالت کے قانون کے حوالے سے کسی بھی قسم کے فکری مغالطے میں مبتلا ہیں وہ اِس دَستاویز میں قرآن و سنت اَور دُنیا کے مختلف ممالک میں موجود قوانین کی روشنی میں اپنے افکار و نظریات پر نظرثانی فرمائیں۔ وزارت ِقانون و اِنصاف کی طرف سے بھیجی جانے والی سمری ملاحظہ فرمائیں  : 
(١)  وزیر اعظم پاکستان کو مختلف اَفراد، اِداروں اَور غیر ملکیوں کی طرف سے کچھ خطوط موصول ہوئے  جو وزیر اعظم سیکرٹریٹ کی طرف سے U.O-NO.5(30)-FSA-2010 کے تحت 30دسمبر 2010 ء  اَورریفرنس نمبرASIABIBI-ODW-MISC-2010  کے تحت ١٥جنوری2011  ء کو وزارتِ قانون
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 7 1
4 اپنی طرف سے دین میں اِضافہ اَور اُس کا نقصان : 8 3
5 اَذان میں بدعت اَور اُس کا نقصان : 8 3
6 ''حدیث کا نچوڑ'' منکرین ِ حدیث کی غلط فہمی : 8 3
7 گواہی میں حوصلہ بھی چاہیے : 9 3
8 دِن رات کی تمام نمازوں میں سب کی حاضری : 9 3
9 ناگواری کے باوجود منع نہیں فرمایا : 10 3
10 حضرت عائشہ کی رائے، عورتوں کا مسجد میں آنا : 10 3
11 علم و فضل عورتوں میں ہمیشہ سے رہا ہے ،حضرت عائشہ بحیثیت ِمعلمہ : 11 3
12 باپردہ تعلیم دیا کرتی تھیں : 11 3
13 پردہ میں اِنتہائی احتیاط : 12 3
14 اَسود، علقمہ ،مسروق حضرت عائشہ کے شاگرد اَور اِمام اعظم کی رائے : 12 3
15 قدرتی طور پر عورت مرد کی برابری نہیں کر سکتی : 14 3
16 عورتوں کی گواہی پر حدود نافذ نہیں کی جا سکتی ،تعزیر ہو سکتی ہے : 14 3
17 عقل کے کوروں کو قانونی حکمتیں سمجھ میں نہیں آتیں : 15 3
18 یورپ میں بھی عورت مرد کے برابر نہیں : 15 3
19 عورت کی نصف دیت میں مرد کا نقصان ہے عورت کا نہیں : 15 3
20 شیعوں کی بدعت : 16 3
21 حدیث میں درُود و دُعاء کا حکم اَذان کے بعد ہے بدعتیوں نے پہلے کر دیا : 16 3
23 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٤(قسط : ١) 18 1
24 اَصل وجہ : 19 23
25 اِسمبلی : 19 23
26 سیدھا راستہ : 19 23
27 . اَنفَاسِ قدسیہ 25 1
28 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 27
29 اِحیا ئِ سنت : 25 27
30 اِتباعِ سنت : 26 27
31 غیر اِختیاری سنت : 27 27
32 وفیات 28 1
33 تربیت ِ اَولاد 29 1
34 سختی کرنے کی ضرورت اَور اسکے طریقے، اِصلاح و تربیت کے لیے سختی کرنے کی ضرورت : 29 33
35 ضرورت کے وقت بچوں پرسختی نہ کرنا اُن کو خطرہ میںڈالناہے : 29 33
36 سزادینے کی مختلف صورتیں اَور بچوں کوسزادینے کے بہترین طریقے : 30 33
37 سختی کرنے کی حدود، سختی مقصود بالذات نہیں : 31 33
38 زیادہ سختی کرنے اَور مارنے کے نقصانات : 31 33
39 سزا دینے کے غلط طریقے : 31 33
40 ماں باپ کا ظلم اَور زیادتی : 32 33
41 سزا میں کتنی مار مار سکتے ہیں : 32 33
42 غصہ میں ہرگز نہیں مارنا چاہیے : 33 33
43 حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 34 1
44 اِصلاحِ عقائد : 34 43
45 عبادت : 34 43
46 صدقات و خیرات : 35 43
47 خوش خلقی : 36 43
48 ضبط و تحمل : 37 43
49 کتاب الفضائل : 38 43
50 اِنفرادی فضائل : 40 43
53 قسط : ١ اُستاذ العلماء والقراء حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب نور اللہ مرقدہ 41 1
54 حالات وخدمات 41 53
55 پیدائش : 41 53
56 تعلیم وتربیت: 41 53
57 اَساتذۂ کرام : 42 53
58 بیعت واِرَادَت : 43 53
59 مدرسۂ تعلیم القرآن شریفیہ: 43 53
60 امامت وخطابت : 46 53
61 تنظیم القراء والحفاظ: 46 53
62 قسط : ١ اِنسداد توہین ِرسالت قانون سے متعلق سوالوں کا تفصیلی جائزہ 47 1
63 علم و عرفان کا بحر بیکراں 55 1
64 شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی شمس الدین صاحب 55 1
65 دینی مسائل 59 1
66 دینی مسائل 59 65
67 ( وقف کا بیان ) 59 65
68 وقف مسجد کے دیگر اَحکام : 59 65
69 مسجد کی ہیئت اَور شکل وصورت : 62 65
70 مسجد کے آداب و اَحکام : 62 65
71 مسجد میں نقش و نگار بنانا : 63 65
72 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter