Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2004

اكستان

6 - 65
٢١ مارچ کی رات کو بھی دی تھی۔ اس پارٹی میں بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر برجیش مشرا، بھارتی وزیرِ اعظم کے داماد رانجن بھٹاچاریہ ، پاکستان کے وزیرِ خزانہ شوکت عزیز اور عمران خان نے شرکت کی۔ یہ شخصیات یوسف صلاح الدین کی حویلی میں رات رہیں جہاں پارٹی کے علاوہ کرن نامی خاتون کا ڈانس اور راحت فتح علی کی قوالی بھی ہوئی ۔لاہور کے ون ڈے میچوں کے دوران شہر میں مختلف باتیں گردش کرتی رہیں۔ ایک اطلاع یہ تھی کہ پاکستان کے فاسٹ بائولر شعیب اختر ایک بھارتی خاتون کے ساتھ لاہور کی ہیرا منڈی میں واقع ریسٹورنٹ میں پائے گئے۔ یہ بھارتی خاتون پچیس ہزار کے عوض ایک رات گزارنے کے لیے مشہور ہے ۔
لاہور کی ایک پارٹی کے دوران ایک بھارتی مہمان نے لاہور کے شہریوںکے رویے کے بارے میں یہ گھٹیا جملہ کہا کہLahore is like a bitch in heat with no dog  ١  in sight  پاکستان کی مہمان نوازی کی تعریفیں کرنے والے بھارتیوںخصوصاً ان کے میڈیا افراد نے پاکستان ،اس کے عوام اور اس کی سوسائٹی کی تذلیل کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیںدیا۔ لاہور شہر میں شراب اور ڈانس کی پارٹیوں کا حال لکھنے کے بعد کراچی کا ذکر کرتے ہوئے بھی بھارتی میڈیا نے زہر فشانی میں کوئی کسر نہیں اُٹھا رکھی ۔کراچی کا نقشہ یوں پیش کیا گیا جیسے شہر کے کونے کونے میں شراب کے اڈے ،ڈانس کے کلب اور طوائفوں کے ٹھکانے ہیں۔ آئوٹ لک میگزین کے ١٢اپریل کے شمارے میں کراچی کی نائٹ لائف کے قصے اس طرح لکھے گئے ہیں جن کا مقصد سوائے کراچی شہر کے باسیوں کی تذلیل کے اور کچھ نہیں ہو سکتا ہے۔ اسی مضمون میں کراچی کے بارے میں لکھا ہے کہ کراچی کے لوگ اسے ممبئی جیسا سمجھتے ہیں ۔کراچی پریس کلب کے بارے میں فاضل مضمون نگار کی رائے ہے کہ یہاں ہر وقت واڈکا اور سکاچ شرابوں کی بوتلیں کھلی ملتی ہیں کیونکہ ہر وقت سینئراخبار نویس یہاں بیٹھے شراب نوشی کرتے رہتے ہیں۔ 
 	بھارتی صحافیوںاور دانشوروں کے یہ تبصرے ہمارے لیے باعث حیرت نہیں ہیں البتہ مسلم لیگیوں کواگر اس پر حیرت ہوئی ہوتو قرین ِقیاس بھی ہے کیونکہ لیگیوں کا طبقہ عرصہ درازسے ہندئووں کی کاسہ لیسیوں میں مصروف ہے ۔لاہور میں ہندوادا کاروں اور سکھ گوےّوں کے گرم جوش میزبان یوسف صلاح الدین ہیں جو علامہ اقبال مرحوم کے نواسہ ہیں اور 
    ١   اس کا ترجمہ یہ ہے  :  ''  لاہورئیے ایک ایسی گرم جوش کتیا کی طرح ہیںجس کو کوئی کتا میسر نہیں ہے''۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
70 اس شمارے میں 3 1
71 حرف آغاز 4 1
72 پاکستان میں کیا کیا ہوگا 7 71
73 درس حدیث 9 1
74 بدخصلت یہودیوں کی رائے کا تضاد : 9 73
75 اسلام لانے کی وجہ : 9 73
76 یہودی حق کو چھپاتے تھے : 10 73
77 خواب اور جنت کی بشارت : 10 73
78 باوضو رہنے اور نفل پڑھنے کی فضیلت : 12 73
79 سرورِ کونین فخردوعالم ۖ کی حیات ِ طیبہ ایک نظرمیں 13 1
80 ظہورِ قدسی : 13 79
81 ولادت آنحضرت ۖ : 13 79
82 طلوع آفتابِ رسالت : 14 79
83 متفرقات : 14 79
84 سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے : 14 79
85 ہجرت ِنبوی : 15 79
86 اسلامی ریاست کی ابتداء : 16 79
87 آنحضرت ۖ کے چچا : 17 79
88 آنحضرت ۖ کی پھوپھیاں : 17 79
89 آنحضرت ۖ کی والدہ ماجدہ : 17 79
90 ضمیمہ 17 79
91 آنحضرت ۖ کی ازواجِ مطہرات 18 79
92 آنحضرت ۖ کی باندیاں : 19 79
93 آنحضرت ۖ کے صاحبزادے : 19 79
94 آنحضرت ۖ کی صاحبزادیاں : 19 79
95 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 20 1
96 دیوبند ، دارالعلوم او ر ملکی حالات 20 95
97 قیام دارالعلوم 22 95
98 ایک الہامی تجویز : 25 95
99 وفیات 29 1
100 موت العَالِم موت العَالَم 29 99
102 نعتِ رسول ۖ 31 1
103 سیرة نبوی اور مستشرقین 33 1
104 تعددِ زوجات : 33 103
105 سبب ِاول ....... تعددِ زوجات کا اصل سبب تعلیم ِدین تھا : 33 103
106 سبب ِدوم : 34 103
107 سبب ِسوم : 35 103
108 حضرت جویریہ : 35 103
109 حضرت اُمِ حبیبہ : 35 103
110 حضرت صفیہ : 36 103
111 حضرت زینب : 36 103
112 وحی پر مستشرقین کا اعتراض : 38 103
113 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ 39 1
114 نصاب ِ تعلیم 40 1
115 مکتوب گرامی حضر ت مولانامحمد میاں 40 114
116 خواتین کا عشق رسالت 43 1
117 حضرت سیّدہ اُم سلیم کا عشق ِرسالت : 43 116
118 حضرت اُم سلیم کا بچوں کو حب ِرسالت کی تعلیم دینا : 44 116
119 حضرت سیّدہ اُم عمارہ کا میدانِ جہاد میں عشقِ رسالت : 44 116
120 حضرت سیّدہ اسماء بنت ابی بکر صدیق کا عشق رسالت : 45 116
121 حضرت سیّدہ فاطمہ بنت عتبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا حُبِّ رسالت : 45 116
122 عشق رسالت کا تقاضہ تعمیل ِحکمِ رسالت ہے : 45 116
123 رسول اللہ ۖ کی محبت وبقاء پر پورے خاندان کو ترجیح دینا : 46 116
124 رسول اللہ ۖ کی محبت میں اپنی جان قربان کردینا : 47 116
125 خواتین کے حُبِّ رسالت کا اظہار میدان جنگ میں : 47 116
126 حضرت صفیہ کی بہادری : 47 116
127 ایک اور مسلم خاتون کا کردار : 47 116
128 اُم عطیہ نے سات غزوات میں آپ کے ساتھ شرکت کی : 47 116
129 اُم عمارة کا مدعی نبوت مسلیمہ کذاب کے خلاف جذبہ رسالت : 48 116
130 حضرت خنساء کا عشق رسول اور اپنے بیٹوں کو شہادت کی وصیت کرنا : 48 116
131 بھیج تو اُن پہ دروداُن پہ صلٰوة اُن پہ سلام 50 1
132 دینی مسائل 51 1
133 ( نماز میں حدث ہو جانے کا بیان ) 51 132
134 جن وجہوں سے نماز کا توڑ دینا درست ہے اُن کا بیان : 53 132
135 حاصل مطالعہ 54 1
136 ایک عجیب مسئلہ کا حل : 54 135
137 عَاقِلُ اَھْلِ الْاُنْدُلُسِ : 54 135
138 ماں کی بددعاء : 55 135
140 سکندر ذوالقرنین اور ایک صالح قوم : 56 135
141 شریعت کا حکم توڑنے کا انجام : 59 135
142 حجاب کا استعمال کینسر سے بچاتا ہے : 60 135
143 تقریظ وتنقید 61 1
144 بقیہ دینی مسائل 64 132
Flag Counter