ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2004 |
اكستان |
جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ جس کا سنگِ بنیاد اکتوبر میں رکھا گیا تھا حضرت محمد ۖ یا اپنے والدین ،عزیز واقارب اور بزرگانِ دین کی روح کو ایصالِ ثواب کے لیے کم ازکم ایک کمرہ تعمیر کرائیں بڑے کمروں کی تعمیر پرآنے والے اخراجات = دس لاکھ پچاس ہزار روپے فی کمرہ چھوٹے کمروں کی تعمیر پر آنے والے اخراجات = ایک لاکھ پچھتر ہزار روپے فی کمرہ