Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2004

اكستان

16 - 65
٭سریہ زید بن حارثہ  : جمادی الاولیٰ ٦ھ/ ستمبر ٦٢٧ ئ٭سریة دوم زید بن حارثہ جمادی الاخرٰی ٦ھ/ اکتوبر ٦٢٧ئ٭ سریہ عبداللہ بن عتیک :رمضان ٦ھ/ دسمبر ٦٢٧ئ٭ سریہ عبداللہ بن رواحہ : شوال ٦ھ /جنوری ٦٢٨ ئ٭بیعتِ رضوان ، صلح حدیبیہ : ذوالقعدہ ٦ھ/ فروری ٦٢٨ئ؛ مسلمان چودہ سو ،عمرہ اداکرنے گئے تھے کفارنے روک دیا٭ آنحضرت  ۖ کے دعوتِ اسلام کے خطوط سلاطین کے پاس :محرم ٧مئی ٦٢٨ء (١) قیصر روم کے پاس دحیہ کلبی (٢) خسروپرویز کج کلاہان ایران کے پاس عبداللہ بن حذافہ سہمی  (٣) عزیز مصر مقوقس کے پاس حاطب بن ابی بلتعہ (٤) نجاشی شاہِ حبش کے پاس عمروبن اُمیہ ضمری (٥) رئو سائے یمامہ کے پاس سلیط بن عمر  (٦)رئیس حدودشام حارث غسانی کے پاس شجاع بن وہب اسدی   کو بطورِقاصد بھیجا۔
اسلامی ریاست کی ابتداء  :
	٭ فتح خیبر : محرم ٧ مئی/٦٢٨ء مسلمان چودہ سو، ١٨ شہید ،دشمن دس ہزار، ٩٣مقتول ۔یہیں آپ  ۖ  کو زہر دیا گیا تھا ٭ حضرت صفیہ  سے آنحضرت  ۖ  کا عقد۔گدھے ،خچر ،درندے اور پنجہ دار پرندے کی حرمت : ٧ھ ٭غزوۂ ذات الرقاع : محرم ٧ھ ؛مسلمان چار سو ٭حضرت خالد بن ولید اور عمروبن عاص کا قبول اسلام : صفر ٧ھ ٭ عمرة القضاء ،حکم رمل ، آنحضرت  ۖ  کا حضرت میمونہ  سے عقد : ذوالقعدہ ٧ھ ٭غزوۂ موتہ : جمادی الاولیٰ ٨ھ /ستمبر ٦٢٩ئ؛ مسلمان تین ہزار ١٢ شہید ، دشمن ایک لاکھ ٭غزوۂ ذات السلاسل : جمادی الاخرٰی ٨ھ/ اکتوبر ٦٢٩ء مسلمان پانچ سو ٭سریة الخبط یا سیف البحر : رجب ٨ھ/ نومبر ٦٢٩ء ؛مسلمان تین سو، اسی سریہ میں ایک مچھی کا گوشت اٹھارہ روز یا اس سے زیادہ دنوں تک کاٹ کاٹ کر تین سو صحابہ کھاتے رہے ،اُس کی پسلی کی دوہڈیاں حضرت ابو عبیدہ نے کھڑی کیں تو اس کے اندر سے سب سے لمبے اُونٹ پر سب سے لمبا آدمی سوار ہوگزر گیا٭ فتح مکہ معظمہ: پنجشنبہ ٢٠  رمضان ٨ھ /جنوری ٦٣٠ء ؛دس ہزار ، ١٣کافر مقتول ٭ غزوۂ حنین ومحاصرۂ طائف: شوال ٨ھ/ فروری ٦٣٠؛ مسلمان بارہ ہزار ، ٦ شہید ، دشمن چار ہزار، ٧١مقتول ٭ جنگ نخلہ واوطاس،وفات زینب بنت محمد  ۖ : ٨ ھ ٭ ولادت حضرت ابراہیم بن محمد  ۖ   ازماریہ قبطیۂ: ذوالحجہ ٨ھ/ اپریل ٦٣٠ ء ٭ سریہ عیینہ بن الحصِن جانب بنی تمیم : محرم ٩ھ/ اپریل ٦٣٠ء ٭ پچاس سوار کا دستہ سریہ علقمہ بن مجزز جانب حبشہ :ربیع الآخر ٩ھ/ جولائی ٦٣٠ء ؛مسلمان تین سو ٭ سریہ علی بن ابی طالب جانب طی ، پچاس سواروں کے ساتھ٩ھ/ ٦٣٠ء ٭ غزوۂ تبوک و جیش عسرت: روانگی پنجشنبہ رجب ٩ھ/ اکتوبر ٦٣٠ ء ؛تیس ہزار فوج دس ہزار گھوڑے اس گزوہ سے واپسی میں منافقین نے ایک گھاٹی میں گرا کر آنحضرت  ۖ  کو ہلاک کرنے کی سازش کی تھی ٭زکٰوة وجزیہ کا حکم ، سود کی حرمت ، واقعہ ایلا ء وتخییر، فرضیت حج : ٩ھ پہلا حج بامامت صدیق  اکبر (حج اکبر)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
70 اس شمارے میں 3 1
71 حرف آغاز 4 1
72 پاکستان میں کیا کیا ہوگا 7 71
73 درس حدیث 9 1
74 بدخصلت یہودیوں کی رائے کا تضاد : 9 73
75 اسلام لانے کی وجہ : 9 73
76 یہودی حق کو چھپاتے تھے : 10 73
77 خواب اور جنت کی بشارت : 10 73
78 باوضو رہنے اور نفل پڑھنے کی فضیلت : 12 73
79 سرورِ کونین فخردوعالم ۖ کی حیات ِ طیبہ ایک نظرمیں 13 1
80 ظہورِ قدسی : 13 79
81 ولادت آنحضرت ۖ : 13 79
82 طلوع آفتابِ رسالت : 14 79
83 متفرقات : 14 79
84 سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے : 14 79
85 ہجرت ِنبوی : 15 79
86 اسلامی ریاست کی ابتداء : 16 79
87 آنحضرت ۖ کے چچا : 17 79
88 آنحضرت ۖ کی پھوپھیاں : 17 79
89 آنحضرت ۖ کی والدہ ماجدہ : 17 79
90 ضمیمہ 17 79
91 آنحضرت ۖ کی ازواجِ مطہرات 18 79
92 آنحضرت ۖ کی باندیاں : 19 79
93 آنحضرت ۖ کے صاحبزادے : 19 79
94 آنحضرت ۖ کی صاحبزادیاں : 19 79
95 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 20 1
96 دیوبند ، دارالعلوم او ر ملکی حالات 20 95
97 قیام دارالعلوم 22 95
98 ایک الہامی تجویز : 25 95
99 وفیات 29 1
100 موت العَالِم موت العَالَم 29 99
102 نعتِ رسول ۖ 31 1
103 سیرة نبوی اور مستشرقین 33 1
104 تعددِ زوجات : 33 103
105 سبب ِاول ....... تعددِ زوجات کا اصل سبب تعلیم ِدین تھا : 33 103
106 سبب ِدوم : 34 103
107 سبب ِسوم : 35 103
108 حضرت جویریہ : 35 103
109 حضرت اُمِ حبیبہ : 35 103
110 حضرت صفیہ : 36 103
111 حضرت زینب : 36 103
112 وحی پر مستشرقین کا اعتراض : 38 103
113 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ 39 1
114 نصاب ِ تعلیم 40 1
115 مکتوب گرامی حضر ت مولانامحمد میاں 40 114
116 خواتین کا عشق رسالت 43 1
117 حضرت سیّدہ اُم سلیم کا عشق ِرسالت : 43 116
118 حضرت اُم سلیم کا بچوں کو حب ِرسالت کی تعلیم دینا : 44 116
119 حضرت سیّدہ اُم عمارہ کا میدانِ جہاد میں عشقِ رسالت : 44 116
120 حضرت سیّدہ اسماء بنت ابی بکر صدیق کا عشق رسالت : 45 116
121 حضرت سیّدہ فاطمہ بنت عتبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا حُبِّ رسالت : 45 116
122 عشق رسالت کا تقاضہ تعمیل ِحکمِ رسالت ہے : 45 116
123 رسول اللہ ۖ کی محبت وبقاء پر پورے خاندان کو ترجیح دینا : 46 116
124 رسول اللہ ۖ کی محبت میں اپنی جان قربان کردینا : 47 116
125 خواتین کے حُبِّ رسالت کا اظہار میدان جنگ میں : 47 116
126 حضرت صفیہ کی بہادری : 47 116
127 ایک اور مسلم خاتون کا کردار : 47 116
128 اُم عطیہ نے سات غزوات میں آپ کے ساتھ شرکت کی : 47 116
129 اُم عمارة کا مدعی نبوت مسلیمہ کذاب کے خلاف جذبہ رسالت : 48 116
130 حضرت خنساء کا عشق رسول اور اپنے بیٹوں کو شہادت کی وصیت کرنا : 48 116
131 بھیج تو اُن پہ دروداُن پہ صلٰوة اُن پہ سلام 50 1
132 دینی مسائل 51 1
133 ( نماز میں حدث ہو جانے کا بیان ) 51 132
134 جن وجہوں سے نماز کا توڑ دینا درست ہے اُن کا بیان : 53 132
135 حاصل مطالعہ 54 1
136 ایک عجیب مسئلہ کا حل : 54 135
137 عَاقِلُ اَھْلِ الْاُنْدُلُسِ : 54 135
138 ماں کی بددعاء : 55 135
140 سکندر ذوالقرنین اور ایک صالح قوم : 56 135
141 شریعت کا حکم توڑنے کا انجام : 59 135
142 حجاب کا استعمال کینسر سے بچاتا ہے : 60 135
143 تقریظ وتنقید 61 1
144 بقیہ دینی مسائل 64 132
Flag Counter