Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2004

اكستان

53 - 65
دا کرکے کسی مدرک کو اپنی جگہ کردے تاکہ وہ مدرک سلام پھیردے اور یہ مسبوق پھر اپنی گئی ہوئی رکعتوں کے ادا کرنے میں مصروف ہو۔
	مسئلہ  :  اگر کسی کو قعدہ اخیرہ میں اس کے بعدکہ وہ التحیات کے بقدر نہ بیٹھا ہو جنون ہو جائے یا حدث اکبر ہوجائے یا قصداًحدثِ اصغر ہو جائے یا بے ہوش ہو جائے تو نمازفاسد ہو جائے گی اور پھر اس نماز کا اعادہ کرنا ہوگا۔
 تنبیہہ : چونکہ یہ مسائل باریک ہیں اور اِن میں پختگی نہ ہونے کی وجہ سے غلطی ہونے کااحتمال ہے اس لیے بہتر یہ ہے کہ بناء نہ کریں بلکہ سلام کے ساتھ وہ نماز قطع کرکے پھر ازسرنو نماز پڑھیں ۔
جن وجہوں سے نماز کا توڑ دینا درست ہے اُن کا بیان  : 
	 مسئلہ  :  نماز پڑھنے میں ریل چل دے اور اس پر اپنااسباب رکھا ہوا ہے یا بال بچے سوار ہیں تو نماز توڑ کر بیٹھ جانا درست ہے خواہ یہ اُمید ہوکہ وقت کے اندر نماز مل جائے گی یااس کی امید نہ ہو اور وقت نہ رہنے کی صورت میں قضا پڑھے۔ 	
	مسئلہ  :  سامنے سانپ آگیا تو اُس کے ڈر سے نماز کاتوڑدینا درست ہے۔ 
	مسئلہ  :  رات کو مرغی کھلی رہ گئی اور بلی اُ س کے پاس آگئی تو اس کے خوف سے نماز توڑ دینا دست ہے۔
	مسئلہ  :  نماز میں کسی نے جوتا اُٹھا لیا اور ڈر ہے کہ اگر نماز نہ توڑے گا تو لے کر بھاگ جائے گا تو اس کے لیے نیت توڑ دینا درست ہے۔
	مسئلہ  :  کوئی عورت نماز میں ہے اور ہانڈی اُبلنے لگی جس کی لاگت تین ماشہ چاندی کے لگ بھگ ہے تو نماز توڑکر اس کو درست کردینا جائز ہے ۔غرض کہ جب ایسی چیز کے ضائع ہوجانے یا خراب ہوجانے کا ڈر ہو جس کی قیمت تین ماشہ چاندی کے لگ بھگ ہو تو اُس کی حفاظت کے لیے نماز کا توڑدینا درست ہے۔ 
	مسئلہ  :  اگر نماز میں پیشاب پاخانہ زورکرے تو نمازتوڑدے ۔اورفراغت کرکے پھر نماز پڑھے ۔ 
	مسئلہ  :  کوئی اندھی عورت یا مرد جا رہا ہے اور آگے کنواں ہے اور اس میں گرپڑنے کا ڈر ہے تو اُس کے بچانے کے لیے نماز کا توڑدینا فرض ہے۔ اگر نماز نہیں توڑی اور وہ گرکے مرگیا تو گناہ گار ہوگا۔
	مسئلہ  :  کسی بچہ وغیرہ کے کپڑوں میں آگ لگ گئی اور وہ جلنے لگا تو اُس کے لیے بھی نماز توڑدینا فرض ہے۔
	مسئلہ  :  ماںباپ ، دادا ، دادی ، نانا ، نانی کسی مصیبت کی وجہ سے پکاریں تو فرض نماز کو توڑدینا واجب ہے جیسے کسی کا باپ یا ماں وغیرہ بیمار ہے اور پاخانہ وغیرہ کی ضرورت سے گیا اورآتے جاتے میں پیر پھسل گیا اور گر پڑا تو نماز توڑ کے اُسے اُٹھا لے لیکن اگر کوئی اور اُٹھانے والا ہو تو بے ضرورت نماز نہ توڑے۔ (باقی صفحہ  ٦٣ )

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
70 اس شمارے میں 3 1
71 حرف آغاز 4 1
72 پاکستان میں کیا کیا ہوگا 7 71
73 درس حدیث 9 1
74 بدخصلت یہودیوں کی رائے کا تضاد : 9 73
75 اسلام لانے کی وجہ : 9 73
76 یہودی حق کو چھپاتے تھے : 10 73
77 خواب اور جنت کی بشارت : 10 73
78 باوضو رہنے اور نفل پڑھنے کی فضیلت : 12 73
79 سرورِ کونین فخردوعالم ۖ کی حیات ِ طیبہ ایک نظرمیں 13 1
80 ظہورِ قدسی : 13 79
81 ولادت آنحضرت ۖ : 13 79
82 طلوع آفتابِ رسالت : 14 79
83 متفرقات : 14 79
84 سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے : 14 79
85 ہجرت ِنبوی : 15 79
86 اسلامی ریاست کی ابتداء : 16 79
87 آنحضرت ۖ کے چچا : 17 79
88 آنحضرت ۖ کی پھوپھیاں : 17 79
89 آنحضرت ۖ کی والدہ ماجدہ : 17 79
90 ضمیمہ 17 79
91 آنحضرت ۖ کی ازواجِ مطہرات 18 79
92 آنحضرت ۖ کی باندیاں : 19 79
93 آنحضرت ۖ کے صاحبزادے : 19 79
94 آنحضرت ۖ کی صاحبزادیاں : 19 79
95 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 20 1
96 دیوبند ، دارالعلوم او ر ملکی حالات 20 95
97 قیام دارالعلوم 22 95
98 ایک الہامی تجویز : 25 95
99 وفیات 29 1
100 موت العَالِم موت العَالَم 29 99
102 نعتِ رسول ۖ 31 1
103 سیرة نبوی اور مستشرقین 33 1
104 تعددِ زوجات : 33 103
105 سبب ِاول ....... تعددِ زوجات کا اصل سبب تعلیم ِدین تھا : 33 103
106 سبب ِدوم : 34 103
107 سبب ِسوم : 35 103
108 حضرت جویریہ : 35 103
109 حضرت اُمِ حبیبہ : 35 103
110 حضرت صفیہ : 36 103
111 حضرت زینب : 36 103
112 وحی پر مستشرقین کا اعتراض : 38 103
113 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ 39 1
114 نصاب ِ تعلیم 40 1
115 مکتوب گرامی حضر ت مولانامحمد میاں 40 114
116 خواتین کا عشق رسالت 43 1
117 حضرت سیّدہ اُم سلیم کا عشق ِرسالت : 43 116
118 حضرت اُم سلیم کا بچوں کو حب ِرسالت کی تعلیم دینا : 44 116
119 حضرت سیّدہ اُم عمارہ کا میدانِ جہاد میں عشقِ رسالت : 44 116
120 حضرت سیّدہ اسماء بنت ابی بکر صدیق کا عشق رسالت : 45 116
121 حضرت سیّدہ فاطمہ بنت عتبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا حُبِّ رسالت : 45 116
122 عشق رسالت کا تقاضہ تعمیل ِحکمِ رسالت ہے : 45 116
123 رسول اللہ ۖ کی محبت وبقاء پر پورے خاندان کو ترجیح دینا : 46 116
124 رسول اللہ ۖ کی محبت میں اپنی جان قربان کردینا : 47 116
125 خواتین کے حُبِّ رسالت کا اظہار میدان جنگ میں : 47 116
126 حضرت صفیہ کی بہادری : 47 116
127 ایک اور مسلم خاتون کا کردار : 47 116
128 اُم عطیہ نے سات غزوات میں آپ کے ساتھ شرکت کی : 47 116
129 اُم عمارة کا مدعی نبوت مسلیمہ کذاب کے خلاف جذبہ رسالت : 48 116
130 حضرت خنساء کا عشق رسول اور اپنے بیٹوں کو شہادت کی وصیت کرنا : 48 116
131 بھیج تو اُن پہ دروداُن پہ صلٰوة اُن پہ سلام 50 1
132 دینی مسائل 51 1
133 ( نماز میں حدث ہو جانے کا بیان ) 51 132
134 جن وجہوں سے نماز کا توڑ دینا درست ہے اُن کا بیان : 53 132
135 حاصل مطالعہ 54 1
136 ایک عجیب مسئلہ کا حل : 54 135
137 عَاقِلُ اَھْلِ الْاُنْدُلُسِ : 54 135
138 ماں کی بددعاء : 55 135
140 سکندر ذوالقرنین اور ایک صالح قوم : 56 135
141 شریعت کا حکم توڑنے کا انجام : 59 135
142 حجاب کا استعمال کینسر سے بچاتا ہے : 60 135
143 تقریظ وتنقید 61 1
144 بقیہ دینی مسائل 64 132
Flag Counter