Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2004

اكستان

14 - 65
طلوع آفتابِ رسالت  :
	٭چالیس برس کی عمر دوشنبہ ٩ ربیع الاول ٤١ عیسوی ١٢ فروری ٦١٠ء کو بعثت ہوئی اور فجر وظہر کی نمازیں فرض ہوئیں٭ شب ِجمعہ ١٨ رمضان ١نبوی١٧اگست ٦١٠ء نزولِ قرآن کا آغاز٭ تین برس بعد دعوتِ نبوت کے اظہار کا حکم ٭ ٣نبوی میں کوہِ صفا کا مشہورخطبہ٭ بعثت کے چھ برس بعد شنبہ یکم محرم ٧، ٨، ٩ نبوی٦١٥ء تا ٦١٨ء تین برس تک شعب ابی طالب میں محصوری ٭ اُنچاس برس کی عمر میں عام فیل کے پچاسویں سال محصوری کاخاتمہ٭اس کے بعد آٹھویں ماہ میں ١٠ نبوی میں ابو طالب کا بعمر ٨٠  سال انتقال٭ اس کے تین دن یا کچھ کم وبیش کے بعد حضرت خدیجہ   کی بعمر ٦٢سال رحلت ٭ اس کے بعد ہی جمادی الاخریٰ ١٠نبوی میں آپ نے طائف کا تبلیغی سفر کیا جہاں آپ  ۖ  پر پتھر پھینکے گئے تو مطعم بن عدی کے جوار میں مکہ معظمہ واپس آئے٭اسی سفر میں مقام نخلہ میں نصیبین کے مقام پر سات جن آپ سے قرآن سن کر ایمان لائے٭ اکاون برس نوماہ کی عمر میں دوشنبہ ٢٧رجب ١٠نبوی /٢٢ مارچ ٦١٩ ء میں واقعۂ معراج پیش آیا اورنماز پنجگانہ فرض ہوئی ٭ ١٠نبوی ٦٢٠ء میں حضرت سودہ ، حضرت عائشہ سے نکاح ٭ذوالحجہ ١١نبوی٦٢٠ ء میں عقبۂ منٰی میں مدینہ کے چھ یا آٹھ آدمیوں کا آپ  ۖ  سے قرآن سن کرقبولِ اسلام٭ذوالحجہ ١٢ نبوی ٧مارچ ٦٢١ء میں بیعت عقبۂ ثانیہ جس میں مدینہ کے بارہ اشخاص ایمان لائے ٭ ذوالحجہ ١٣ نبوی ٦٢٢ء بیعت عقبہ ثالثہ جس میں تہتر آدمی ایمان لائے اور آپ  ۖ  کی حمایت کا عہد کیا۔
متفرقات  :
سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے  :
	 حضرت خدیجہ  ،حضرت ابوبکر ، حضرت علی، حضرت زید ، پھر حضرت زبیر بن العوام ، حضرت عثمان بن عفان، حضرت عبدالرحمن بن عوف ، حضرت طلحہ بن عبید اللہ  ،حضرت سعد بن ابی وقاص ۔ 
	٭ولادت حضرت ابوبکر  : ٥٧٣ء ٭ولادت حضرت عثمان غنی   : ٥٧٥ء ٭ولادت حضرت عمر فاروق   :  ٥٨٢ء ٭ولادت حضرت علی  وحضرت زینب، وفات حضرت قاسم بن محمد : ٦٠٠ء ٭ ولادت حضرت قاسم بن محمد ٥٩٨ ٭حرب فجار : ٥٨٥ء ٭حلف الفضول : ٥٨٦ ٭ولادت حضرت عائشہ صدیقہ بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا : ٦١٣ ء ٭ہجرت ِصحابہ بملک حبش : رجب ٥ نبوی اپریل ٦١٤ء ٭سیّد الشہداء حضرت حمزہ  وحضرت عمر فاروق   کا قبول اسلام :  ٦ نبوی۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
70 اس شمارے میں 3 1
71 حرف آغاز 4 1
72 پاکستان میں کیا کیا ہوگا 7 71
73 درس حدیث 9 1
74 بدخصلت یہودیوں کی رائے کا تضاد : 9 73
75 اسلام لانے کی وجہ : 9 73
76 یہودی حق کو چھپاتے تھے : 10 73
77 خواب اور جنت کی بشارت : 10 73
78 باوضو رہنے اور نفل پڑھنے کی فضیلت : 12 73
79 سرورِ کونین فخردوعالم ۖ کی حیات ِ طیبہ ایک نظرمیں 13 1
80 ظہورِ قدسی : 13 79
81 ولادت آنحضرت ۖ : 13 79
82 طلوع آفتابِ رسالت : 14 79
83 متفرقات : 14 79
84 سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے : 14 79
85 ہجرت ِنبوی : 15 79
86 اسلامی ریاست کی ابتداء : 16 79
87 آنحضرت ۖ کے چچا : 17 79
88 آنحضرت ۖ کی پھوپھیاں : 17 79
89 آنحضرت ۖ کی والدہ ماجدہ : 17 79
90 ضمیمہ 17 79
91 آنحضرت ۖ کی ازواجِ مطہرات 18 79
92 آنحضرت ۖ کی باندیاں : 19 79
93 آنحضرت ۖ کے صاحبزادے : 19 79
94 آنحضرت ۖ کی صاحبزادیاں : 19 79
95 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 20 1
96 دیوبند ، دارالعلوم او ر ملکی حالات 20 95
97 قیام دارالعلوم 22 95
98 ایک الہامی تجویز : 25 95
99 وفیات 29 1
100 موت العَالِم موت العَالَم 29 99
102 نعتِ رسول ۖ 31 1
103 سیرة نبوی اور مستشرقین 33 1
104 تعددِ زوجات : 33 103
105 سبب ِاول ....... تعددِ زوجات کا اصل سبب تعلیم ِدین تھا : 33 103
106 سبب ِدوم : 34 103
107 سبب ِسوم : 35 103
108 حضرت جویریہ : 35 103
109 حضرت اُمِ حبیبہ : 35 103
110 حضرت صفیہ : 36 103
111 حضرت زینب : 36 103
112 وحی پر مستشرقین کا اعتراض : 38 103
113 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ 39 1
114 نصاب ِ تعلیم 40 1
115 مکتوب گرامی حضر ت مولانامحمد میاں 40 114
116 خواتین کا عشق رسالت 43 1
117 حضرت سیّدہ اُم سلیم کا عشق ِرسالت : 43 116
118 حضرت اُم سلیم کا بچوں کو حب ِرسالت کی تعلیم دینا : 44 116
119 حضرت سیّدہ اُم عمارہ کا میدانِ جہاد میں عشقِ رسالت : 44 116
120 حضرت سیّدہ اسماء بنت ابی بکر صدیق کا عشق رسالت : 45 116
121 حضرت سیّدہ فاطمہ بنت عتبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا حُبِّ رسالت : 45 116
122 عشق رسالت کا تقاضہ تعمیل ِحکمِ رسالت ہے : 45 116
123 رسول اللہ ۖ کی محبت وبقاء پر پورے خاندان کو ترجیح دینا : 46 116
124 رسول اللہ ۖ کی محبت میں اپنی جان قربان کردینا : 47 116
125 خواتین کے حُبِّ رسالت کا اظہار میدان جنگ میں : 47 116
126 حضرت صفیہ کی بہادری : 47 116
127 ایک اور مسلم خاتون کا کردار : 47 116
128 اُم عطیہ نے سات غزوات میں آپ کے ساتھ شرکت کی : 47 116
129 اُم عمارة کا مدعی نبوت مسلیمہ کذاب کے خلاف جذبہ رسالت : 48 116
130 حضرت خنساء کا عشق رسول اور اپنے بیٹوں کو شہادت کی وصیت کرنا : 48 116
131 بھیج تو اُن پہ دروداُن پہ صلٰوة اُن پہ سلام 50 1
132 دینی مسائل 51 1
133 ( نماز میں حدث ہو جانے کا بیان ) 51 132
134 جن وجہوں سے نماز کا توڑ دینا درست ہے اُن کا بیان : 53 132
135 حاصل مطالعہ 54 1
136 ایک عجیب مسئلہ کا حل : 54 135
137 عَاقِلُ اَھْلِ الْاُنْدُلُسِ : 54 135
138 ماں کی بددعاء : 55 135
140 سکندر ذوالقرنین اور ایک صالح قوم : 56 135
141 شریعت کا حکم توڑنے کا انجام : 59 135
142 حجاب کا استعمال کینسر سے بچاتا ہے : 60 135
143 تقریظ وتنقید 61 1
144 بقیہ دینی مسائل 64 132
Flag Counter